1432 hijri 12_RAMZAN_MUSALMAN_MUSALMAN BHAI BAHI hain

--— DV --

حاجی شاہد صاحب منقبت پڑھتےہوئے مسلک کاتوامام ہے الیاس قادری
Haji shahid saib manqabat prhaty maslak ka Tu imam hai Ilyas Qadari
00:40

تلاوت
Tilawat reciting
1:11

نعت سرور کہوں کہ مالک ومولا کہوں تمہیں باغ خلیل کا گل زیبا کہوں تمہیں
naat sarwar malik o mula bagh e khaleel gol gul e zaiba
3:11

عشرہ مغفرت اپنی رحتمیں اوربرکتیں لٹارہا ہے
ashra e magfirat rahmatain rahmat barkatain barkat
09:06

بے شمار اسلامی بھائی دعوت اسلامی کے مدنی مراکز میں اعتکاف کئے ہوئے ہیں
byshomaar unlimited islami bhai brothers dawat e islami dawateislami madani marakiz aitikaaf
09:16

پورے پاکستان میں تیس دن والوں کی تعداد ابھی تک چھ ہزارہے اورابھی دس دن کے اعتکاف کیلئے مزید اسلامی بھائی آئیں گے
ؒAll pakistan four thousand hazar ten days aitikaaf islami bhai brothers coming in the aalami Madani markaz Faizan e Madinah
09:27

دعوت اسلامی کے عالمی مدنی مرکز میں بھی کثیر معتکفین جمع ہیں
dawateislami dawat e islami alami madani markaz kaseer motakefeen mutakefeen jama plus
09:39

اجر ثواب بڑھانے کیلئے اچھی اچھی نیتیں کرتےہیں
ajar sawab barhany achi achi niyatain niyat
9:56

باپا اپنے لئے اچھی اچھی نیتیں فرماتےہوئے
Bapa achi achi niyatain niyat
12:49

باپا عاجزی فرماتےہوئے کہ مجھے بھول کرتاپائیں توفورا میری اصلاح فرمائیں
Bapa aajizi ajizi bhool foran islah eslah
16:29

آج مدنی مذاکرےمیں سماجی اورانتظامی امورکےتعلق رکھنےوالےاسلامی بھائیوں کامدنی مذاکرہ ہے
madani muzakara Social and Administrative Affairs samaji intizaam entizam ta,aluq omoor islami bhayon brothers
17:00

سوال باپاپاکستان بناتھا کہ مسلمانوں کے فائدہ کیلئے بنا تھالیکن اب نفاق بہت آگیا ہے اب یہ ڈویزن بہت ہوگئی ہیں زبان رنگ علاقےکے حساب سے آپ ایسا کوئی راستہ دیں یہ کیسے ختم کرکے ایک قوم کا تائثر دیں ایک دوسرے پاکستانی قوم ہم ایک نبی کے امتی ہیں آپس میں ایک دوسرے سے محبت کریں اورقائل کرے تواگرمنٹ کے ساتھ کرے دلیل سے کرے تلوار پسٹل کی گولی
سے نہ کرے غیبت کی خلاف جنگ نعرےمجھےامیراہلسنت سے پیار ہے
18:20

سید غوث علی شاہ سابق وزیر اعلیٰ تھے یہ فیضان مدنیہ میں بھی آئے تھے
syed ghos ghus ali shah sabiq wazir e aala faizan e madina
18:24

لسانی فسادات اورجوماراماری ہمارے ہاں جو ہورہی ہیں ان کا ان باتوں سے اتفاق نہیں ہے
lisaani fasadaat maramari baton ittifaq Deal Square ettifaq
18:34

چوک درس جب ہوتے تھے میں ان دنوں سے یہ معروضات پیش کرتا رہتاتھا
chowk days marozaat marozat paish
18:58

ایک تعداد ہے جو یہ سارے جھگڑے چھوڑکر ہمارے ساتھ ہے
tadaad jhagray chor
19:06

ہماری لڑائی اس بیس بنیادپر نہیں ہے کہ یہ پٹھان پنجابی مہاجر سندھی بلوچی ہے یہ اردو کیوں بولتاہے یہ میمنی کیوں بولتاہے
larai jaghray bunyaad basic pathan panjabi punjabi mahjar sindhi balochi maimani urdu speaking
19:18

ہماری لڑائی شیطان اورنفس امارہ سےہے
larai shaitan nafs shaitan ammara amara
19:29

کرنے کے کام ہم نے نہیں کئے اورنہ کرنے کے کاموں میں ہم پڑگئے ہیں
kam kamon work
19:42

مسجد بھرونمازیں پڑھواللہ ورسول عزوجل وﷺ کے احکامات پرعمل کرو سرکارﷺکی سنتوں کو اپناؤ یہ ہم نے چھوڑدیا
masjid masque namazain prayer Allah rasool sarkar ahkamaat hokam amal sonnaton sunnaton apano chor
19:47

ایک دن کا چھوٹاسابچہ ہے یہ بھی کام کرتاہے جب جوش آٓتاہے توررونا شروع کردیتاہے
kam work josh rota child shoro start crying
20:08

پھر کچھ سمجھدارہوجاتاہے توپھدکے گا ادھرجائے گا توڑپھوڑکرےگاسرپھٹے گا ٹانکے لگیں گے
samjhdaar phodky torphoor sar head phaty tanky
20:46

بندہ اگر کرنے کےکام کرےجس مقصد کیلئےآیاہےتوکبھی بھی نہ کرنےکےکاموں میں نہیں پڑ سکتا
banda kam work maqsad kamon aim
20:57

قرآن مسلمان سےکہہ رہاہےکہ ہم نےجنوں اورانسانوںکواپنی عبادت کیلئےپیداکیاہےاللہ تبارک وتعالیٰ
Allah qoran e pak quran masalman muslim jinnon jinon insan insanon ebadat ibadat paida
21:15

مسجد میں تسبیح لیکر بیٹھ جائیں مصلیٰ لیکر اورکاروبار نہ کریں عبادت کا یہ مفہوم کس نے کہاہے؟؟؟
masjid masque tasbeeh tasbeh baitk mosalla karobar business karobaar ebadat ibadat mafhoom mafhom
21:30

عبادت کامفہوم بہت وسیع ہےاللہ عزوجل کی رضا کیلئےثواب کیلئےجوبھی کام کیاجائےوہ عبادت ہے
Allah Riza ebadat ibadat mafhoom mafhom tazeem kam work sawab
21:54

مدنی چینل کوبھی جواچھی نیت سے سن رہے ہیں یہ جو بیٹھے ہیں یہ بھی عبادت ہے
ebadat ibadat madani channel niyat
22:00

پہلے پتھراؤ ہوتاتھا کلاشنکوف لاٹھی جنگیں
pathrao pathraow kalashnikov kalanshakoof lathi jangain
22:38

پسٹل بھی پرانے ہوگئے اب توبم اوربندہ پھٹتاہے
pistal banda phata bomb
22:45

ماراماری چل رہی ہے اس کی بس جلاؤ اس کی کار جلاؤ کسی کا مکان توڑاایسی صورت میں مسلمان کہاں ترقی کرے گا پھرروتاہے کہ مہنگائی بڑھ گئی
maramari bus car makan house home sorat mosalman muslim tarqqi tarkki mehngai mahngai rota
23:00

جب ہم اپنی املاک کو آگ لگائیں گے اپنے پاؤں پر کلہاڑاماریں گے اس سے معیشت تباہ ہوتی ہے اس سے مہنگائی توبڑھے گی
amlaak aag fire paon kolhara kulhara maeshat Economy ax foot tabah mehngai
23:20

ہم روپے کی ویلیووایشین میں کمی ہوتی جارہی ہے
dévaluation rupies kami
23:40

ہم اپنے ہاتھوں سے اپنے ملک کے توڑ پھوڑ کیلئے مشغول ہیں
hathon molk country torphor mashghool
23:49

قرآن پاک نےہم کو ایک کیاہے مسلمان مسلمان بھائی بھائی ہیں یہ نعرہ ہوناچاہئے
qoran e pak quran mosalman Muslims are brothers in Islam
23:58

ہم آدمی ہیں حضرت آدم علیہ الصلوۃ والسلام کی اولاد میں سے ہیں
hazrat adam olad ulad adami
24:18

مومن مومن بھائ بھائی ہیں آدمی آدمی آپ میں بھائی بھائی ہیں ایسانہیں ہے سب سے پہلا قاتل بھی آدمی تھاحضرت آدم علیہ الصلوۃ والسلام کا بیٹاتھا قابیل
hazrat adam momin Muslims are brothers in Islam adami qatil qabeel beta son habeel
24:45

ہابیل رضی اللہ تعالیٰ عنہ حضرت آدم علیہ الصلوۃ والسلام کے صحبزادے تھے جو ظلم شہید کئے گئے یہ ہمارے آقا ہیں پتا نہیں ان کا کیا مقام ہویہ ہمارے آقا ہیں
hazrat adam habeel sahibzady shehzady zolman zulm shaheed Aqa pata maqam
25:15

کافر ہمارے بھائی نہیں ہیں

25:33

مسلمان ,مومن کی تعریف احادیث مبارکہ میں اس طرح ہےمسلمان وہ ہے جس کی زبان ہاتھ سے دوسرا مسلمان محفوظ رہے اسکی عزت اسکی جان اسکا مال محفوظ رہے
mosalman muslim tareef momin ahadees hades mobaraka zaban hath mahfooz mehfooz ezzat izzat respect
26:00

آج کے مسلمان سے نہ ہماری جان سلامت ہے نہ عزت سلامت اورنہ ہمارامال سلامت ہے ہم کس طرح کی کیٹا گری کے مسلمان ہیں
mosalman muslim jaan jan slamat izzat ezzat maal categare
26:10

ہمیں خطرہ بھی مسلمان سے ہی ہے جس طرح قبرکے کیڑے ایک دوسرے کو کھائیں گے اس طرح ایک دوسرے کو کھارہے ہیں
khatra danger mosalman muslim qabar kery khain
26:31

بد ن میں جب کیڑے پڑیں گےاب یہ ایک دوسرے کوکھائیں گے امام غزالی علیہ الرحمۃ اللہ تعالیٰ نے احیاء العلوم لکھا کلیجہ کانپ جائے اس کی تفصیل۔۔۔۔۔
Imam ghazali ehya ul oloom ihya ol oloom likha tafseel kery badan kalija kanp
26:39

کیا انسان ناز کرے اپنے عہدے پر اپنے اسلحے پر اپنے مارشل آرٹ ہونے پرجوڈو کراٹے باڈی بلڈر وغیرہ پر
insan naaz ohdy aslahy marshal art body bilder jodo karaty
27:30

سونے کی چین پہنناحرام ہے اورگریبان کھول کراکڑ کر چلتاہے
sony gold chain pehnan haram garibaan khool akarr
27:40

الحمدللہ عزوجل ہم نفرتیں مٹاتے اورمحبتوں کے جام پلاتے ہیں ہماری تحریک ہی یہ ہی ہے
nafratain mitaty mahboton k jaam pilaty tahreek tehreek tanzeem
28:05

اللہ عزوجل کی رحمت سے ہمارے ہاں کوئی فساد نہیں کوئی لسانی جھگڑا نہیں
Allah rahmat fsaad lsaani jaghra
28:12

میں میمن ہوں اورمیرے پاس پنجابی زیادہ ہیں میرے پنجابی پیر کے سب ہم زبان ہیں
meman punjabi panjubi peer humzaban Same Language
28:35

میں لسانی جھگڑے میں پڑگیا توہم تواتنے سے رہ جائیں گے ہماری دعوت اسلامی ختم ہوجائے گی
fsaad lsaani jaghra dawateislami dawat e islami
28:45

میری منزل اپنی زبان کواوپر لانا نہیں ہےمیں نے تویہ نیت کی ہے اعلائے کلمۃ الحق اللہ عزوجل کا کلمہ بلندکرناہے
manzil zaban opar upar niyat aala e kalima tul haq boland buland
29:09

میں میمنی زبان کا نعرہ لیکر نہیں نکلامیں رضائے الہیٰ عزوجل پانے کا نعرہ لیکر نکلا ہوں مجھے اسلا م کا بول بالا چاہئے
maimani zaban naara Riza e Elahi islam bool bala
29:16

جب تک ہم ایک نہیں ہوں گے تب تک ہم اپنے وطن عزیز کی حفاظت کیسے کر سکتے ہیں دشمن کھا جائے گا اوروہ منہ کھولے تیارہے کہ جیسے موقع ملے ہم ہڑپ ہیں
watan e azeez pakistan hifazat saftey doshman monh tayar moqa harap Enemy
29:30

اللہ عزوجل میرے وطن عزیز پاکستان کو دشمن کی میل نظرسے بچائے محفوظ رکھے
Allah watan e azeez pakistan doshman maili nazar bachay mehfooz mahfooz
29:43

توجوڑپیداکرنے کیلئے آیا ہے توڑپیداکرنے کیلئے نہیں آیا
tu joor paida aya hai toor k lia ni
29:57

وزیر اعلیٰ کو نیکی کی دعوت آپ مدنی حلیہ بنالواہلسنت آپ ہیں عامل سنت بھی بن جائیے ایک مٹھی داڑھی سجا لیجئے جب تک منڈوائی اس سے توبہ کرلیجئےآقا کی سنت زلفیںنمازتوان شاء اللہ عزوجل پڑھتے ہوں گےتھجد اوردعوت اسلامی کے اجتماعات میں شرکت اجتماع مدنی قافلے میں سفرتحریک چلائیں گے اورپاکستان بچائیں گے ایک اورنیک بنانے کی تحریک چلاتے رہیں گے
wazeer aala niki ki dawat madani holya hulya ahle sonnat sunnat amil e soonat mothi darhi mondwai toba Aqa zulfain zolfain tahajudd tahajud dawat e islami dawateislami ijtimaat ejtimaat madani qafly tehreek tahreek pakistan naik safar travel
30:43

ہماری تحریک جیل بھرو نہیں بلکہ مسجد بھروتحریک ہوگی
tehreek tahreek jail masjid masque
31:16

سوال ڈی آئی جی پولیس آفیسر تن دہی کے ساتھ تمام مذہبی اجتماعات اجتماع نماز جمعہ تراویح ان کو سیکیورٹی فراہم کرتے ہیںرمضان کے آخری عشرہ کے اعتکاف کیلئے چھٹی کی درخواست کرتے ہیں ہماری سروس اسمیں کثیر افراد ہوتے ہیں ہم ان کو چٹھی نہیں دیتے ہم گناہ کررہے ہوتے ہیں اورانھہیں ہم ثواب سے محروم کررہے ہوتے ہیں ایسے میں ڈیوٹی زیادہ ضروری ہے یا جانا؟؟؟
sowal qustion police officer tandahi mazhabi ijtiaat namaz joma juma taraweeh traveeh ramazan akhri ashra aitikaaf choti darkhast application service kaseer afraad holiday peoples sawab mehroom mahroo duty zaroroi
32:00

ڈی آئی جی کو خوش آمدید
DIG welcome
33:06

آپ کو اسلام سے محبت ہے
islam mahabt love
33:15

پولیس کے اہلکارجواجازت مانگ رہے ہیںافسران سے ہم نے اعتکاف کرنا آپ کے پاس سبب ہے آپ کی ڈیوٹی ہے آپ گنہگار نہیں ہوتے
police ehalkaar ihalkaar ijazat mang aitikaaf sabab duty gonahgar gunahgar
33:42

حکومت کی تنخواہ دیتے ہیں چھٹی
hokamt government tankhah choti holiday
33:48

پرائیوٹ سیٹھ اپنے نوکر کو اگر اعتکاف کی چٹھی نہ دے تب بھی وہ گنہگار نہیں ہے
private saith nokar molazim servant aitikaaf choti gonahgar gunahgar
33:56

اعتکاف واجب نہیں سنت کفایہ ہے
atikaaf wajib vajib sonnat sunnat kifaya kefaya
33:59

ہمارے ملک پاکستان کے حالات توایسے ہیں کہ جتنی زیادہ سے زیادہ نفری ہواتنااچھاہے کہ بہتر سے بہترین حفاظت کی جاسکے نمازیوں کی
molk country pakistan halaat nafri acha behtreen hifazat namaziyon
34:15

پولیس اہلکارروزے تورکھیں ہی روزہ معاف نہیں ہوگا ڈیوٹی کی وجہ سے نمازاورتراویح بھی معاف نہیں ہوگی
police ehlkaar ihlkaar rozy maaf duty namaz pryer taraweeh traveeh
34:38

لیکن جو ڈیوٹی دی گئی ہے وہ دیانت داری سے انجام دیں
duty diyanatdari anjaam
34:48

پولیس میں اکثر مومنٹ کرنی پڑجاتی ہےمیں ملتان کاہوں اچانک ساہیوال یا لاہور جانا پڑتا ہےنماز قصریا …..,سنت نبوی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم بتائیں, غیبت کی خلاف جنگ نعرے
police movement achnak sahiwaal sahivaal namaz prayer qasar sonnat sunnat nabavi ghibat khilaf jang naary
35:40

ڈی ایس پی منیر حسین قادری خوش آمدید جی آیانوں
DSP moneer hossain qadari welcome
36:00

پولیس والوں میں نمازی بھی ہیں
police namazi
36:15

اگرملتان وطن اصلی ہے توملتان سے تین فرلانگ ستاون میل کی نیت سے نکلےاپنے شہر کی آبادی سے باہرہونے کےبعدتونماز قصر واجب شروع ہوجائے گی اگر پندرہ دن اوررات سے زیادہ رہناہے توپوری نمازاوراگر کم کرناہے توقصرکریں گے ساراملک ہولیں
multan teen farlaang meal niyat shehr abadi bahar namaz pryer qasar wajib vajib fifteen day night molk pakistan
37:00

نماز کے احکام میں رسالہ مختصر مسافر کی نماز یہ ضرور پڑھ لیں سفر کے مزید تفصیلی احکام مل جائیں گے جو بہت کارآمد ہوں گے نماز وضو غسل نمازہ جنازہ سجدہ سہو کاطریقہ اور بہت سارے مدنی پھول ہیں کتاب میں
namaz prayer ahkaam risala mokhtasir mosafir namaz prayer mazeed tafseeli ahkaam kaaramad wozo wuzu ghosal ghusal janaza sajda e sahav tariqa madani phool kitab books learn parh lain
38:00

ارشد ایس ایچ آو رمضان اورعید کے موقع پر جو چاند کے مسائل پیداہوتے ہیںاگر عرب شریف میں چاند دیکھنے پر ہم پوری اسلامی عید تہوار کیوں نہیں کرسکتے ہمارامرکز وہ تو ہمارے مہینے بھی اسی سے شروع ہونے چاہئے رہنمائی فرمائیں نعرے
arshad SHO ramazan eid chand moon masail arab shareef islami tehwaar tehvaar markaz mahinay rahnumai naaray
39:00

جومدینے میں ہوتاہےوہ کروجب مدینے میں عیدہو توکیارمضان بھی مدینے میںتاریخ دوگھنٹے کا توفرق ہے نمازیں بھی اسی ٹائم پر پڑھیں
madinay madina eid ramazan tareekh time
39:49

سحری افطاری کا کیا کریں گے افطار سورج سبزگنبد کوچوم رہاہوتاہے اورہمیں حکم ہے کہ سورج ڈوبے
sahari iftari iftar sorj sun sabaz goband shuband choom hokam hukam doby
40:00

مدینے والا مسئلہ کریں یا مدینے والے کے حکم پر عمل کریں
madiny masla hokam hukam amal
40:11

ہم کسی بھی ملک کے پیچھے نہیں چل سکتے مکہ ومدینہ ہمارے سرکاتاج ہیں
molk country makkah madinah crown of head
40:25

باپا اورحسان بھائی شعرپڑھتےہوئے وہ مدینہ جو کونین کا تاج ہے جس کادیدار مومن کی معراج ہے زندگی میں یاخداہر مسلمان کو وہ مدینہ دکھادے توکیا بات ہے
Bapa hassan shair prhany madinah konain ka taaj didaar momin mairaaj zindagi life ya khuda mosalman muslim
41:11

صحیح مسلم وبخاری ابن عمر رسول اللہ عزوجل وﷺروزہ نہ رکھو جب تک چاند نہ دیکھ لو اورافطار نہ کرلوجب تک چاند نہ دیکھ لواوراگرابرہوتومقدارپوری کرلو
shahee muslim bukhari ibn e umar Rasool ullah roza chand moon iftaar miqdar limit pori
41:45

ہم مکے مدینے کے پاپند نہیں بلکہ مکے مدینے کے تاجدارکے فرامین والا اوراحکامات احکام کے پابندہیں
makkahy madinahy tajdaar farameen e wala ahkamaat ahkam hokam paband
42:37

مکہ مدینہ سرکاتاج ہے اورہمارے دل میں اس کا راج ہے
makkah madinah crown of head dil raaj taaj
42:45

باپاشعرپڑھتے ہوئے میرےدل میں تیری یاد کاراج ہے ذہن تیرےتصورکا محتاج ہے ایک نگاہ کرم ہی میری لاج ہے لاج میری نبھاناتیراکام ہے
Bapa dil yad raaj zehn tasawoor tasvoor mohtaaj muhtaaj nigh e kram laaj nibhana kaam
43:25

سوال پریشانی ومصیبت میںمبتلاہوکونسی دعاپڑھنی چاہئے
sowal qustion preshani mosibat musibat mobtala doa dua pray
43:51

پولیس والےپریشان بھی ہوتے ہیں ان پر مصیبتیں بھی آتی ہیں بیچاروں پر ظاہر ہے یہ بھی انسان ہیں
police preshan musibatain bicharon zahir insan
44:00

بند باندھ دیں کہ پریشانی آئے ہی نہیں
banda preshan ni
44:11

سلسلہ قادریہ رضویہ عطاریہ کے شجرہ شریف میں ایک دعاہے جوصبح وشام پڑھنی ہوتی ہےبسم اللہ علی دینی بسم اللہ علی نفسی وولدی واھلی ومالی
silsil qadariya razaviya attaria shajra shareef doa dua sobh sham evening
44:22

صبح شام تین تین بار پڑھ لیاجائے تواس کی جان ایمان اس کی آل اولاد بال بچےاورمال سب کی حفاظت ہوجائے گی
tree time jaan iman eman aal olad ulad baal bachy hifazat
44:39

شجرہ شریف مکتبہ المدینہ سے ملتاہے اورویب سائٹ پر بھی ہوتاہے
shajra shareef maktaba tul madinah website
44:57

صبح شام کی تعریف
sobh sham tareef taref
45:11

فجر کی نماز میں طلوع آفتاب سے پہلے پہلے سلام پھرنا ضروری ہے
fajar namaz prayer aftaab sun slam zarori
45:39

اوراد کاوقت
ooraad uraad waqat time
45:45

مدنی پنجسورہ مکتبہ المدینہ نے چھاپا ہے ہرگھر میں اسکاہونابہت مفیدہے اس سے ایک روایت نبی اکرمﷺ نے حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کودعاتعلیم فرمائی مشکل کے حل کے لئے
madani panjsora panjsura maktaba tul madinah chapa ghar home house mofeed rivayaat nabi hazrat ali doa dua taleem moshkil mushkil solve
46:50

قرضداری پریشانی بیماری دشمن کی طرف سےایذارسانی بے روزگاری یاکسی بھی آفت ناگہانی آن پڑے کوئی چیز گم ہوجائے کسی کی بات سن کرصدمہ پہنچے کوئی مارےدل دکھ جائےٹھوکرلگے گاڑی خراب ہوجائے ٹریفک جام ہوجائے کاروبار میں نقصان یا چوری توبسم اللہ الرحمن الرحیم ولاحول ولاقوۃ الا باللہ العلی العظیم پڑھنے کی عادت نیت صاف منزل آسان
qarazdari preshani bimari doshman dushman eeza rasani byrozgari afat nagahani aan chez gomm sadma dil dokh dukh thokar gari kharab car traffic jaam business karobar nuqsan chori adat habit niyat saaf manzil asam
48:34

سوال اے ایس آئی محمد افضل ڈیوٹی ٹائم کے علاوہ مدنی چینل دیکھتے ہیں عوام اس مدنی چینل کودیکھے گی تو جرائم کاخاتمہ ہوجائے گا
سحری کے ٹائم آنکھ دیر سے کھلتی ہےتوکچھ لوگ کھاپی رہےہوتے ہیں اذان کے بعد کھاپی سکتے ہیں یا نہیں اورافطار بھی اذان سے پہلے کیاجائے یا اذان کے بعد رہنمائی فرمادیں
sowal qustion ASI mohammad afzal time madani channel awaam jraim khatima sehri time deer late people loog azan aftaar rahnumai
49:00

پولیس والے روزے بھی رکھتے ہیں اس سے ان کو دلچسپی ہوتی ہے
police rozy dilchaspi
50:00

مدنی چینل شوق سے دیکھتے ہیں دکھانے کی دعوت دیتے رہیں حوصلہ افزائی کاشکریہ
madani channel shooq watching dawat hosla afzai shokria thanks
50:10

اذان کاتعلق نمازسے ہوتاہےروزہ سحری افطاری سے نہیں ہوتا روزہ کے تعلق وقت سے ہے
azan conect namaz prayer sehri aftari roza waqat time tal,oq
50:24

آپ لیٹ اٹھے اوروقت سحری ختم ہوچکاتھا تواب بھوکے بغیر سحری روزہ رکھناہوگا فرض ہے
late sehri bhoky hungry roza farz
50:59

سحری روزے کیلئے شرط نہیں ہے سنت ہے بغیر سحری کے بھی روزہ رکھ جاسکتاہے لیکن وقت سے پہلے وقت کے بعد آپ ایک قطرہ بھی نہیں پی سکتے
sehri rozy shart sonnat sunnat roza waqat time qatra
51:00

سورج ڈوب گیا یقینی طورپر روزہ افطارکرنا
soraj sun yaqini taur par groob hogaya to roza iftaar karna.
51:24

روزہ افطار کرکے دعامانگنی ہے حدیث پا ک کی دعا
roza iftaar doa dua mangni hadees hades pak
51:52

اللہ عزوجل کی بارگاہ میں جو دعاکریں گے قبول ہے
Allah bargah doa dua qabol
52:00

حدیث کی دعا حصول برکت کیلئے پڑھنی چاہئے معنیٰ نہ بھی آتے ہوں اس کو حفظ کرلیں
hadees hades doa dua hasol husol barkat means hifz
52:05

ڈی ایس پی سی آئی ڈی روزے کی حالت میں لوگوں میں قوت برداشت میں کمی ہوتی ہے لوگ چھوٹی چھوٹی بات پر ایک دوسرے سے لڑرہے ہوتے ہیں بھول جاتےہیں کہ یہ رمضان ہے اس حوالے سے لوگوں کی رہنمائی فرمائیں
DSP rozy halat logon qowatt kami bardast removal choti ramazan bhool hawaly rahnumai
53:18

ڈی ایس پی سی آئی ڈی کو ہم مدنی چینل پر مرحبا کہتےہیں
DSP CID madani channel marhaba
53:20

سی آئی ڈی خفیہ پولیس ہوتی ہے
CID khufia police
53:30

آفیسران کے ایسے ایسے تائثرات آرہے ہیں کہ جو کہ لگتے ہیں مخلص ہیں اورچاہتے ہیں کہ ہمارےملک میں امن قائم ہو اللہ عزوجل ایسوں کی تعداد اوربڑھائے ملک اوراسلام اورشریعت کا گہوارہ بنانے کیلئے جدوجہد کرتے رہیں
Allah officer tasoraat mokhlas mukhlas molk pakistan tadad islam shariat gehwara jidojahd koshish
53:48

اے اللہ ہمارے ملک کو امن کا گہوارہ بنادے اے اللہ ہمارے باب المدینہ کراچی کو ناجانے کس کی نظر لگ گئی ہے جب دیکھو اس کا امن پارہ پارہ ہورہاہے اے اللہ !جو دہشت گردی کرتے ہیں ان کو عقل سلیم دےوہ توبہ کریں اورمظلوموں کا خون نہ بہائیں اورلوٹ مار نہ کریں اللہ کرے میرا باب المدینہ روشنیوں کاشہر اندھیریوں سے نکل کر بقعہ نور نور کا سرچشمہ بن جائے
Allah molk pakistan aman gehwara babul madinah karachi nazar para para Allah dehshat gardi aqal saleem toba mazloomon mazloom khoon blood loot roshniyon shehae city andhariyon boqa e noor sarchashma nikal
54:38

روزے کی حالت میں غصہ بہت آجاتاہے یہ بچپن سے سنتے آرہے ہیں لیکن میرا مشاہدہ نہیں ہے اس کے بارے میں کہ روزے کی وجہ سے کسی کو غصہ آگیاہو
rozy halat ghusa bachpan moshada mushahada rozy
55:00

یہ شاید کسی نے افواہ تو نہں پھیلائی
afwaah phailai shayad
55:30

میری عمر ساٹھ سال ہوگئی ہے اوردین کے کاموں میں ہی اللہ عزوجل کے فضل وکرم سے آنکھ کھولی ہے
Allah age omar umar sixty deen fazl o kram ankh kholi
55:46

حدیث پاک میں ہے صوموتصحو روزہ رکھو صحت یا ب ہوجاؤ گے
hadees hades pak roza rakho sehatyaab hojao gy
56:35

ہمارےگناہوں کی سزاہے کہ آئے دن ہمارےہاں قتل و غارت گری ہوتی ہی رہتی ہے
gonahon gunahon ki saza qatal o ghaartgari
57:51

روزے کی وجہ سے غصہ نہیں آسکتا روزہ توبرائیوں کو ختم کرتاہے
rozy ghossa ghusa roza burayon buraion
58:30

نماز کےبارے میں قرآن پاک میںصراحت ہے کہ نما ز برائیوں اور برے کاموں سے روکتی ہے
namaz prayer qoran quran pak sarahat boraiyon burayon kamon wokrs
58:40

روزے کے ہم آداب چھوڑتے ہوں جس کی وجہ سےایساہوتاتو کچھ کہانہیں جاسکتا
rozy adaab
59:12

فقہی اعتبارسے روزہ یہی ہے کہ صبح صادق کے بعد سے لیکر سورج غروب ہونے تک کھانے پینے اورجماع وغیرہ سے بچنا
fiqhi atibaar roza sahee sobh sadiq k bd se ly kr soraj sun gharoob west khany peny or jeemah bachna
59:28

سارے اعضاء ےکے روزے آنکھ کا روزہ کہ اس سے گناہوں سے بچاجائے زبان کاروزہ کہ اس کابھی بے جا استعمال نہ کرے
1:00:00

کانوں کا روزہ کہ اس سے غیبت نہ سنے گانےباجےنہ سنے آنکھوں سے فلمیں ڈرامے نہ سنے ہاتھوں کاروزہ کہ ان کے ذریعے کسی پر ظلم نہ کرےشہوت کے ساتھ کسی بلااجازت شرعی کسی کو نہ چھوئے اس سے تاش کی گڈیاں نہ چلائے شطرنج نہ کھیلے پاؤں کاروزہ کہ پاؤں سے چل کر گناہوں کی جگہ پر نہ جائے برےدوستوں کی صحبت میں نہ جائے
1:00:44

سارے اعضاء کو گناہوں سےبچانا یہ خاص الخواص کا روزہ ہے
aaza gonahon gunahon khas ul khwaas roza
1:1:07

اخص الخواص کا روزہ یہ ہے کہ اللہ کےسوا سب سے لاتعلق ہوجائے بس اللہ عزوجل کی یادوں میں گم ہوجائے
akhass ul khwaas roza Allah la talluq bus yadon gomm
1:1:29

جوواقعی روزہ رکھے گا وہ لڑائی نہیں کرے گاوہ ظلم نہیں کرےگاوہ غصے میں شریعت کی حد نہیں توڑے گا
waqai roza larai zolm zulm ghossy ghussy shariat shariyat hadd tory
1:1:49

رمضان ہویا نہ ٹریفک جام ہوگئی لوگ بک بک کرتے ہیںٹریفک پولیس والوں گالیاں دیتے ہیں
ramazan traffic jaam bak bak police galiyan
1:2:00

ہماری بدقسمتی ہے کہ مسلمانوں کی ایک تعداد ہے جو روزہ رکھتی ہی نہیں ہے
badqismati bad luck mosalmanon muslims tadaad roza
1:02:33

روزہ ایک ایسی عبادت ہے جواللہ اوربندے کے درمیان ہے جب تک بندہ نہیں بولتاپتا نہیں چلتا نماز باجماعت پڑھی جاتی ہے
Allah roza ebadat ibadat darmiyaan darmian banda ba,jamaat namaz prayer
1:2:53

ہم نے سائیکل رکشہ میں بھی سفر کئے ہیں اب توکبھی کے یہ بندہوگئے
Cycle riksha rickshaw safar travel band
1:03:43

ٹرام پٹہ ہوتاتھاوہ باقاعدہ چلتاتھا
traam patta ba,qaida
1:3:57

یکہ گاڑی تانگے بسیں گاڑیاں ریل گاڑی گدھاگاڑی سب پر میں بیٹھاہوں بگھی
gari tangy gariyab rail gari gadha donkey bagghi
1:4:09

شام کو جو لوگ بھاگم بھاگ کرتے ہیں کباب سموسہ لینے کیلئے یہ بھی عوام ہوتے ہیں ہوسکتاہے کہ انہوں نے روزہ ہی نہ رکھاہو یاپھر وہی عوامی روزہ دیگر اعضاء کا روزہ نہیں رکھاہوگا
sham evening loog bagham bhaag samosa awaam roza awami aaza
1:4:24

رمضان شریف میں نہیں لڑناچاہئے یہ بھی ذہن ہوتاہے میرا مسجد کی طرف منہ میں جھوٹ نہیں بولتا
ramazan shareef larna masjid masque monh jhoot bolta
1:4:42

بہت سے لوگ راتیں جاگتے ہیں دن میں آرام کرتے نہیں ہیں کام دھندے میں جانا پڑتاپے
loog ratain jagty araam kaam dhandy work
1:5:11

راتوں کو کرکٹ کھیلتے ہیں ہجاڑی لنگڑی بیدمنٹن رات بھریہ شور کرکےچندگھنٹے سو کر روزہ بھی رکھ لیتے ہوں گے کیونکہ انہوں نے خاص الخاص روزہ نہیں رکھاہوتا
raton cricket hajari langri raat nighr shoor ghanty hours roza khaas ul khwaas
1:5:30

رات کوبھی لوگوں کے دل دکھائے کرکٹ فٹبال کھیل کر رات کو نیند نہیں ملی دماغ میں خشکی آگئ ہے توکہہ نہیں سکتے
raat night logon peoples dil cricket football player khail neend dimagh khoshki
1:05:51

خاص الخاص روزہ رکھنے والا لڑہی نہیں سکتاوہ مارکھالےگالڑے گانہیں اپنے تحفظ کی اجازت ہے
khaas ul khwaas roza larr maar tahfozz ijazat izan
1:5:57

حدیث شریف میں ہے کہ تم سے کوئی لڑے توکہہ دو کہ میں روزے سے ہوں
hadees hades lary rozy
1:6:09

میںسب کو دعوت دیتاہوں کہ دعوت اسلامی والے بن جاؤ ان شاء اللہ عزوجل روزہ رکھنا بھی آجائے گا
dawat e islami dawateislami roza
1:06:16

امن قائم ہوجائے گا ہمارے شہر میں اورملک میںسب دعوت اسلامی میں آجاؤ
dawateislami dawat e islami shehr city aman qaaim molk pakistan
1:6:25

مدنی قافلہ جو برداشت کی قوت پیداکرواتے ہے ماشاءاللہ بس میں گاڑی میں محلے میں اسکے جدول میں درگزر کی قوت پیداکرواتاہے صبروضبط کامظاہرہ کہ مدینہ مدینہ اللہ عزوجل کرے ہم ایک بارمدنی قافلے کے مسافر بن جائیں نگران شوریٰ
Allah madani qafilah bardasht qowatt gari mahhaly jaddwal jaddval dargozar paida sabar o zabt mozhara muzahara madinah qafly mosafir musafir nigran e shora
1:06:54

علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت والے بھی لڑتے نہیں ہیں الحمدللہ عزوجل بہت پیارا ذہن بنتاہے
alaqai dora naiki ki dawat larty piara zehn
1:07:26

سب دعوت اسلامی میں آجاؤ اورمدنی قافلے کے مسافر بن جاؤ
dawateislami dawat e islami madani qafly mosafir musafir
1:07:38

سوال روزے میں تراویح یا نماز نہیں پڑھی توروزے پرکیا اثر پڑسکتاہے میرے اورمیرےاہل خانہ کیلئے دعافرمائیں
sowal qustion rozy traweeh traveeh namaz rozy asar parr ahle khanay doa dua
1:08:10

اللہ عزوجل آپ کی اورہماری بے حساب بخشش فرمائےآپ کے اہل خانہ کوبھی بخشے اللہ تبارک وتعالیٰ آپ کودعوت اسلامی کا مبلغ بنائے
Allah byhisab bakhsh bakhshy ahle khana dawat e islami dawateislami mobaligh mubaligh
1:08:20

روزہ اورنمازدونوں فرض ہیں نمازپہلافرض ہےحدیثوں میں اس کی بہت تاکیدآئی ہے
roza namaz farz prayer hadeeson hadess takeed
1:8:35

سب سے پہلے قیامت میں نمازپوچھی جائے گی اگر یہ درست ہوئی توباقی سارے اعمال بھی درست ہوں گےاوراگر یہ بگڑی توباقی سارے اعمال بھی بدرجہ الاولیٰ خراب ہوں گے
qiamat qiyamat namaz prayer dorost right bigri amaal ba,darja e olaa kharab
1:08:46

روزہ رکھ کر نماز نہ پڑھنا یہ تواوربھی برا ہے نماز چھوٹنی نہیں چاہیے اگرنماز چھوٹ گئی تب بھی روزہ ہوجائے گا
roza namaz prayer bura bora choot
1:8:55

تراویح سنت موکدہ ہے یہ بھی پڑھنی ضروری ہے اگر کسی سے کبھی چھوٹ گئ روزہ اپنی جگہ فرض ادا ہوجائےگا
traweeh traveeh sonnat e mo,akada muakada prhani zarori choot roza jagha farz ada
1:9:20

حاجی شاہد صاحب منقبت پڑھتےہوئے مسلک کاتوامام ہے الیاس قادری
Haji shahid sb manqabat prhaty maslak imam Ilyas Qadari
1:10:10

باپا کھانے کی نیتیں کرواتے ہوئے
Bapa khany ki niyatain niyat
1:11:20

باپا کھانے کی دعاپڑھاتےہوئے
Bapa doa dua prhaty kahany
1:12:35

باپا دوران کھاناتربیت فرماتےہوئے
Bapa doran khana tarbiyat tarbiat frmaty
1:13:48

باپا کھانے کے بعد کی دعا پڑھاتے ہوئے
Bapa khany ki bad ki doa dua
1:14:14

باپا کھانے کے بعد سورۃ الاخلاص اورسورۃ القریش کی تلاوت فرماتے ہوئے
Bapa tilawat reciting sora tul ikhlas sura tul qraish
1:15:40