26 December 2012 13 Safar-ul-Muzaffar 1434 hijri

مدنی مُذاکرہ
موضوع:اعلیٰ حضرت علیہ الرحمۃ کا حُسن صورت و ِسیرت
Aa'la Hazrat علیہ الرحمۃ ka Husn-e-Soorat o Seerat
تاریخ ہجری:۱۳صفرالمظفر۱۴۳۴ھ تاریخَ عیسوی:۲۶دسمبر۲۰۱۲
26 December 2012 13 Safar-ul-Muzaffar 1434 hijri
ذکرِمصطفی صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم کے وقت دُرودِ پاک نہ پڑھنے کی وَعید

1:25
اچھی اچھی نیتیں
2:25
سوال:صدقہ دینے کا کیا طریقہ ہے نیز اِس کیلئے کوئی دِن مخصوص کرسکتے ہیں؟
5:40
ضمنی موضوع:
صدقے کی اقسام اورمسائل
6:00
عامل بابا اورصدقے کا بکرا
7:30
صدقہ دینے کا افضل وقت کیا ہے؟
8:00
سوال:سلسلۂ قادریہ میں شامل ہونے والے کیلئے یہ بشارت ہے کہ وہ بغیر توبہ کے نہیں مرے گا ،اگر کوئی اس خوش فہمی کی وجہ سے نیکیاں کرنا چھوڑدے تواُس کے لئے کیا حکم ہے؟
10:00
ضمنی موضوع:
"" جس نے لا الہ الاللہ "" کہا وہ جنت میں داخل ہوگا ،اس حدیثِ مبارک کی وضاحت اورمدنی پھول
11:00
عُلمائے کرا م کو فتاویٰ رضویہ شریف تحفۃََ پیش کرنے کی نیت
14:20
طلباء وعُلمائے کرا م کو فتاویٰ رضویہ شریف تحفۃ دینے کی زبردست ترغیب مع مدنی پھول
15:00
سوال: (غلام رسول بھائی) فتاویٰ رضویہ شریف کی اہمیت بیان فرمادیں تاکہ اس کو پڑھنے کی طرف رغبت ہو۔
17:00
ضمنی موضوع:
باپا کی فتاویٰ رضویہ شریف سے محبت نیز " اَقُول " کی تلاش
18:00
سوال:ہمارے ہاں جنازہ قبرستان یا گھر میں پڑھا یا جاتاہے اوردُعا قبرستان سے باہر آکر مانگی جاتی ہے اِ س کا دُرست طریقہ بیان فرمادیں
21:45
ضمنی موضوع:
قبرستان میں نمازِ جناز ہ پڑھنے کے مسائل (فتاویٰ رضویہ شریف )حسان بھائی دارُالافتا ء والے
24:00
سوال:اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نیکی کی دعوت کیلئے کہاں کہاں تشریف لے گئے رہنمائی فرمادیں؟
27:45
ضمنی موضوع:
اعلیٰ حضرت علیہ رحمۃ رب العزت کے سالانہ تین بیانات شریف
28:40
مفتیان کرام کی خصوصیات
29:30
حفاظ کا تراویح کیلئے قرآن کا دَور کرنا۔۔۔
30:00
علماء کرام اور تحریری کام کی اہمیت
31:20
اعلیٰ حضرت علیہ رحمۃ رب العزت کی باب المدینہ آمد
32:40
سوال: اعلیٰ حضرت علیہ رحمۃ رب العزت کا حلیہ مبارک اورکچھ عاداتِ شریفہ بیان فرمادیں؟
35:00
ضمنی موضوع:
اولیائے کرام کا معمول شریف تقلیل کلام،تقلیل منام،تقلیل طعام
36:15
سوال:مدنی مذاکرہ دیکھتے ہوئے ہم اچھی اچھی نیتیں کرتے ہیں اگر اچانک لائٹ چلی جائے اورہم مذاکرہ نہ دیکھ سکیں تو کیا اَب بھی ہمیں ثواب ملے گا؟
37:35
سوال:صدقے میں سب سے بہترین شے کونسی ہے؟
38:50
سوال: (نگرانِ شوریٰ) موزے کس رنگ کے پہنے جائیں؟
42:25
ضمنی موضوع:
نجاشی بادشاہ تابعی تھے۔
44:25
چمڑے کے موزوں پر مسح کرنے کے شرعی مسائل
45:15
حاجی وقارالمدینہ اورحافظ حسان بھائی کی بیرون ملک روانگی پرباپا کےاہم مدنی پھول(مدنی گلدستہ)
50:40