Night 07 Zul Hijjat-ul-Haram 1432 hijri Mutaabiq 03 November 2011 (2)

الصلوۃ والسلام علیک یارسول اللہ
الصلوۃ والسلام علیک یارسول اللہ
الصلوۃ والسلام علیک یارسول اللہ
الصلوۃ والسلام علیک یارسول اللہ

مدنی مذاکرہ

میت پر چیخنا

شب 07 ذوالحجۃ الحرام 1432 ھ مطابق 03 نومبر 2011ء کو ہونے والا مدنی مذاکرہ
Night 07 Zul Hijjat-ul-Haram 1432 hijri Mutaabiq 03 November 2011 (2)
تِلاوت

00:37
وہ سوئے لالہ زار پِھرتے ہیں
(حاجی شیخ جنید عطّاری سلمہ الباری کی آواز مبارک میں)

02:35
انما الاعمال بالنِیَّات

07:18
اچھی اچھی نیتیں

07:32
ایصالِ ثواب

10:55
درود شریف نہ پڑھنے والے سے متعلق حدیث

11:59
اعتکاف کی نیت

12:19
آپ سُوالات کیجیے، ہر سُوال کا جواب۔۔۔۔

13:19
سُوال : کسی کے گھر میں میت ہوجائے تو عورتیں اپنے آپ کو مارتی ہیں اور پیٹتی ہیں تو برائے مہربانی اس حوالے سے ارشاد فرمائیں کہ یہ صحیح ہے یا غلط ہے اور اس صورت میں جو یہ کرچُکے ہیں اُن کے لیے کیا کرنا چاہیے؟

13:50
مصیبت کے موقع پر اپنے منہ پر طمانچے مارنا ، بال بکھیرنا کیسا؟

14:06
نوحہ کا حکم اور اس کی تعریف

14:21
نوحہ کی حرمت عورت کے ساتھ خاص ہے یا مرد و عورت دونوں کے لیے یہی حکم ہے؟

15:39
ابو البنتین حاجی حسان رضا عطاری سلمہ الباری کا سُوال: پچھلے دِنوں ایک جنازے میں حاضری ہوئی تھی تو ایک دوسرے کو اہلِ خانہ باِصرار یہ کہہ رہے تھے کہ آپ روئیں نہیں ، روئیں گے تو اِس سے میّت کو تکلیف ہوگی تو کیا ایسا ہوتا ہے کہ اُس میّت پر رونے سے اُ س میّت کو تکلیف ہوتی ہو؟

16:24
بے اختیار جو آنسو آتے ہیں میت کے انتقال پر اس طرح رونے کا حکم

16:44
میِّت پر رونےوالے کو تسلیّ دینا کیسا اور تعزیت کسے کہتے ہیں؟

16:50
نوحہ نہ کرنےکی وصِیّت

18:42
؂ شہا عطّار پر ہر آن رحمت کی نظر رکھنا

کرے دن رات بس سُنّت کی خدمت یارسول اللہ

20:08
کالر : (شکیل احمد (مسقط ، عمان):ہماری قبر سے لے کر قبر سے اُٹھنے تک کی زندگی جو ہوتی ہے اُس کے بارے میں مجھے معلوم کرنا ہے؟

21:50
قبر و حشر کے درمیان جو پیریڈ ہے اُسے کیا کہتے ہیں؟

22:21
ریڑھ کی ہڈّی میں ایک ذرّہ

23:04
ثواب اور عذاب جسم اور روح دونوں پر مرتّب ہوتا ہے۔

23:59
قبر میں جس شخص کا جسم سلامت رہ گیا ، کیا وہ جنتی ہے ،کیا یقین سے ایسا کہہ سکتے ہیں؟

24:13
جس کا جسم قبر میں گل سڑ گیا ، پھٹ گیا ، کیا وہ جہنمی ہے؟

24:26
بعض مخصوص اشخاص ہیں جن کے جسم کو زمین نہیں کھاتی

24:47
جس کو شیر کھاجائے ۔۔۔۔۔۔۔۔

27:19
اگر کوئی بدمذہب لیٹرین میں مرجائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

28:32
کیا کسی کے بارے میں یقین کے ساتھ کہا جاسکتا ہے کہ اُس کا خاتمہ کیسا ہوا؟

28:58
ہمیں کیا حکم ہے ہم مرنے والے کے بارے میں کیا کہیں اور کیا سمجھیں؟

29:52
اگر کوئی مرتے وقت کفر بک دے ، اُس کی زبان سے کلمہ ءِ کفر نکل جائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

30:48
خواب میں تشریف لاکر اگر پیارے آقا صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم کسی کے کافر ہونے کی خبر دیں تو کیا اُس کو کافر کہہ سکتے ہیں؟

31:28
غیر نبی کے خواب کے بارے میں مسئلہ

32:16
جو ہمارے سامنے کافر ہو یا یقینی طور پر اُس نے نبی کی شان میں گستاخی کی ہو اُس کو کیا سمجھا جائے ؟

32:49
؂ مریدین کی موت توبہ پر ہوگی
ہے یہ آپ ہی کاکہا غوثِ اعظم
؂ میری موت بھی آئے توبہ پہ مرشد
ہوں میں بھی مرید آپ کا غوثِ اعظم
؂ کرم آپ کا ہوا تو یقینا
نہ ہوگا بُرا خاتمہ غوثِ اعظم
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(ابو البنتین حاجی حسان رضا عطّاری سلمہ الباری کی آواز میں)

33:53
سُوال : کسی نے میرے والد کو قتل کیا تھا تو اُس قاتل کو معاف کرنا بہتر ہے یا اُس کو سزا دینا بہتر ہے؟

36:13
کالر: محمف عمران عطّاری (صلالہ ، عمان):سوال : مدنی چینل کی برکت سے اچھائی کی طرف رغبت مِلی ہے لیکن اس راہ میں جو مشکِلات پیش آرہی ہیں اُن سے کبھی کبھی دل ٹوٹتا ہے تو اِستقامت کی کوئی راہ بتادیں؟

37:10
ہم سب اپنے طور پر کسی نہ کسی حوالے سے ذمّہ دار ہیں۔

39:06
اچھے کاموں کی فضیلت اور گناہوں کی قباحت پر نظر

39:46
طارق شبیر ایم این اے (مرکز الاولیاء لاہور، پنجاب ، پاکستان)انھیں نیکی کی دعوت تحفہ میں دی گئی اور انھوں نے مدنی چینل دیکھنے کی دعوت دی ۔

40:24
غیبت کے خلاف جنگ جاری رہے گی۔ان شاء اللہ
۔۔۔۔۔
(نگران ِ شوری کی آواز میں نعرے)

41:54
ڈاکٹر اعجاز حیات (ایسٹ لنڈن)کے دعوتِ اسلامی اور مدنی چینل کے بارے میں تاثرات

43:08
خلیل احمد شاہ دریا خان (ضلع بھکر ، پنجاب ، پاکستان): مور کو کھانا ، ذبح کرنا کیسا اور مور حلال ہے یا مکروہ یا حرام؟

44:59
محمد اسلم عطّاری (برمنگھم ، یو کے):اگرجماعت کے دوران وضو ٹوٹ جائے اور پیچھے تقریبا 6 صفیں ہوں تو اب وضو کے لیے کس طرح جائیں؟

45:46
قطعِ صف کے بارے میں کیا حکم ہے؟

46:51
سُوال : انسان کے دو دشمن ہیں ،ا نسان پر اکثر نفس کا حملہ بھی ہوتا ہے اور شیطان کا بھی توہم کیسے پہچانیں کہ یہ نفس کا حملہ ہے یا شیطان کا؟

47:02
بیان"نفس کِسے کہتے ہیں ؟" کے بارے میں

48:26
علم عبادت سے افضل ہے۔

49:00
غیبت کے خلا ف جنگ جاری رہے گی
ان شاء اللہ عزوجل
(نگران شوری سلمہ الباری کی آواز میں نعرے)

51:05