Night 07 ZulHijjat-ul-Haram 1432 hijri , 03 November 2011

الصلوۃ والسلام علیک یارسول اللہ
الصلوۃ والسلام علیک یارسول اللہ
الصلوۃ والسلام علیک یارسول اللہ
الصلوۃ والسلام علیک یارسول اللہ

مدنی مذاکرہ

نماز عید کا طریقہ اور بعض کفریہ کلمات

شب 07 ذوالحجۃ الحرام 1432 ھ ، 03 نومبر 2011ءکو ہونے والا مدنی مذاکرہ
Night 07 ZulHijjat-ul-Haram 1432 hijri , 03 November 2011
تِلاوت

00:37
کلام : وہ سوئے لالہ زار پھرتے ہیں
(آواز : حاجی جنید شیخ عطّاری سلمہ الباری)

02:35
اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے۔

07:18
اچھی اچھی نیتیں

07:32
ایصالِ ثواب

11:16
اعتکاف کی نیت

12:26
آپ سُوالات کیجیے ، ہر سُوال کا جواب۔۔۔

13:30
سُوال(اسد منصور شیخ ، ممباسہ ، کینیا):مدنی قافلے میں پہلی مرتبہ سفر کیا،۔۔۔۔۔۔۔،
سُوال:بکرے ذبح کرنے کا سب سے اچھا سنتی طریقہ کیا ہوگا،اور بکرے ذبح کرنے کے وقت ہمیں کونسی دُعائیں پڑھنی ہیں؟

14:00
ذبح کے بعد جب تک جانور ٹھنڈا نہ ہوجائے ۔۔۔۔۔۔

16:33
سُوال:عیدکی نماز میں جب پہنچیں تو ایک رکعت ہوگئی ہو تو اب آنے والا عید کی نماز کس طرح ادا کرے؟اگر میں ایسے وقت پہنچوں کہ عید کی نماز ہوچکی ہو ، سلام پِھر چکا ہو پھر دوسرے مسجدمیں جاؤوں ادھربھی عید کی نماز نہ ملے اسی طرح تیسری ، چوتھی اور پانچویں مسجد میں توایسی صورت میں مجھ پر کیا کفارہ ہے یا کیا اُس کی تلافی کی جاسکتی ہے؟

17:11
عید کی نماز کس پر واجب ہے؟

17:48
کیا عید کی نماز بغیر جماعت کے پڑھی جاسکتی ہے؟

17:58
جس کو عید کی نماز نہ ملی وہ گنہگار ہے یا نہیں؟

18:28
عید کی نمازکی جماعت ادھوری مِلنے کی صورت میں کیا کرے؟

18:52
سُوال:(کالر:جاوید اقبال عطّاری ، سکھر ، باب الاسلام ، سندھ پاکستان)دو افراد نے جانور ذبح کیا ، ایک نے تکبیر کہی ، ایک نے تکبیر نہ کہی، جانور حرام ہوجانے کی صورت میں کیا کرے؟

23:08
اگر دونوں تکبیر کہنا بھول گئے تو کیا حکم ہے؟

23:53
وسیم اختر ایم این اے (ایم کیو ایم)کے دعوتِ اسلامی کے بارے میں تاثرات

24:48
فیضان مدینہ آنا اور مدنی چینل کے بارے میں تاثرات

25:56
تادم ِ مدنی مذاکرہ دعوتِ اِسلامی کا مدنی پیغام کہاں تک پہنچ چُکا ہے؟

26:51
؂ مدنی چینل کے لیے جو ساتھ دے عطّار کا
اُس پہ ہو رحمت خدا کی اور کرم سرکار کا
مدنی چینل سے بھی والہانہ پیار ہے
ان شاء اللہ دو جہاں میں اُس کا بیڑا پار ہے
مدنی چینل آیا مدنی چینل آیا
( دامادِ عطار ابو البنتین حاجی حسان رضا عطّاری علیہ رحمۃاللہ الباری کی آواز میں )

27:20
کالر: غُلامِ شبّیر (سردار آباد ، فیصل آباد ، پنجاب پاکستان)سُوال:اگر کوئی کسی کو یہ کہے :اللہ تعالیٰ نے رزق کا وعدہ کیا ہے دوسرا جواب میں یہ کہے : تو ضرور فرشتوں کے پاس ہمارا پتہ غلط لکھا ہوگا کیونکہ یہاں تو رزق نہیں پہنچ رہا،یہ کہنا کیسا ہے؟

30:06
فرشتوں کی توہین کرنے کے بارے میں کیا حکم ہے؟

32:02
سوال :(عابد بھائی :کراچی)کچھ لوگ کہتے ہیں کہ رزق دینے کی ذمّہ داری ربّ تعالیٰ نے اپنے ذمّے لی ہے ان کسی کایہ کہنا کہ دُنیا میں جو اتنے سارے لوگ بھوک سے مررہے ہیں وہ اس لیے مررہے ہیں کہ اللہ تعالیٰ اپنی ذمّہ داری پوری نہیں کررہاتو اب یہ کہنا کیسا ہے؟

32:24
تفسیر کبیر سے ایک ایمان افروز حکایت:تین پتّھروں کے اندر چُھپے ہوئے کیڑے کو رزق پہنچنا

35:12
رب تعالی بااختیار ہے ، وہ کسی کا ماتحت نہیں

37:30
؂ عقل کو تنقید سے فُرصت نہیں
عشق پر اعمال کی بُنیاد رکھ
(شعر دامادِ عطار ابو البنتین حاجی حسان رضا عطّاری علیہ رحمۃاللہ الباری کی آواز میں )

39:43
100 کڑوڑ لیکر بھی دو آنکھیں نہ دینا

40:49
؂ میں بڑا امیر و کبیر ہوں شہہ دو سَرا کا فقیر ہوں
در ِ مصطفی کا فقیر ہوں میرا رفعتوں پہ نصیب ہے
میرے وردِ لب ہے نبی نبی
(امیرِاہلِسُنّت دامت برکاتہم العالیہ کی آواز میں)

41:53
ذکرِ نبی بہت بڑی عبادت ہے۔

42:57
؂ خُدا کا ذکر کرے ذِکرِ مصطفی نہ کرے
ہمارے منہ میں ہو ایسی زباں خُدا نہ کرے
(شعر دامادِ عطار ابو البنتین حاجی حسان رضا عطّاری علیہ رحمۃاللہ الباری کی آواز میں )

43:46
کالر: محمد علی (مرکز الاولیاء لاہور)سوال:کسی کا یہ کہنا کیسا کہ "کاش ! میں خُدا ہوتی تو ہر مرد سے بچہ جنواتی تو پتہ چلتا آپ لوگوں کو"تو کسی کا یہ جملہ بولنا کیسا ہے؟

45:43
جس نے بطورِ اعتراض کہا "اللہ نے فُلاں کو کیوں پیدا کردیا " اُس کے بارے میں حکم

46:19
کالر: نعیم اختر(شورکوٹ کینٹ ، پنجاب پاکستان)سوال : کوئی ہجڑے بچے کو قتل کرے اور دوسرا کہے اِس نے خُدا کی غلطی کو ٹھیک کیا، خُدا تو اِس سے بہت خوش ہوگاکوئی اس پر حکم لگتا ہے یانہیں؟

47:28
اللہ تعالیٰ ہر ہر ہر ہر بھول ، غلط فہمی ، خطا اور غلطی سے پاک پاک ہے۔

48:31
اللہ کی ذات کے بارےمیں ایسا عقیدہ رکھناکہ معاذاللہ وہ غلطی کرسکتا ہے ، اس عقیدے کے بارے میں حکم

48:43
اللہ تعالی کے عِلم کی کوئی حد نہیں ہے۔

50:04
کسی مخلوق کو دیکھ کر رب تعالیٰ پر اعتراض کرنے والے کے بارے میں حکم

51:57
(نگرانِ شُوریٰ کا سُوال):جو سُوالات ہم سُن رہے ہیں اس طرح کے کلمات کا زبان سے ادا ہونا اس سے کیا مراد لی جائے گی ، یہ علم کی کمی ہے یا کیا ہے؟

52:47
عرصے سے اجتما ع میں آنا ، مدنی قافلے میں سفرکرنا پھر بھی داڑھی نہ رکھنا۔۔۔۔

53:30
کتاب "کفریہ کلمات کے سوال جواب" پڑھنے کی ترغیب

57:15
حرام الفاظ اور کفریہ کلمات کے بارے میں علم حاصل کرنے کا حکم

59:32
کالر: عمیر (مدینۃ الاولیاء،ملتان شریف)سوال:کسی کا یہ کہناکیسا ہےکہ" سارا پاکستان اللہ کو پریشان کررہا ہے"؟

59:52
کالر: محمد ظفر حمید (خانپور، پنجاب ، پاکستان)سُوال:کوئی یہ کہے کہ" اللہ کے رسول کا یہ کہنا کافی نہیں کہ قیامت کے روز اس کی اُمّت سب سے بڑی ہونی چاہیے"اور دوسرا یہ کہے کہ "رحم کرو اتنے بڑے پیغمبر ایسی بات کیسے کہہ سکتے ہیں انھوں نے یہ ضرور کہا ہوگاکہ میری اُمّت بڑی ہو لیکن عزّت میں ، رُتبے میں ، ترقی میں۔وہ یہ کیسے کہہ سکتے ہیں کہ چاہے گدھے ہوں لیکن سب سے زیادہ ، چاہے فاقےمررہ ےہوں لیکن سب سے زیادہ " اس بارےمیں وضاحت فرمادیجیے؟

1:00:58
زیادہ بچے جننے والی عورت سے نکاح کے بارے میں ابو داود شریف کی حدیث

1:02:00
اپنی مرضی سے حدیث شریف کے معنی نکالنا ،شرح کرناکیسا؟ کیا ہر عالم حدیث ِ پاک کی شرح کرسکتا اور قرآنی آیات کی تفسیر کرسکتا ہے؟

1:02:36
سُوال: عبد الحمید یوسفی (نائب صدر کراچی بار ایسو سی ایشن )کے مدنی چینل کے بارے میں تاثرات اور سُوال: سنا ہے کہ راستے میں دُعائیں قبول ہوتی ہیں تو کیا چھوٹے سے سفر میں بھی دُعائیں قبول ہوسکتی ہیں کہ میں اگر گھر سے کورٹ آرہا ہوں تو کیا میری دُعا قبول ہوسکتی ہے؟

1:03:29
سائل کو امیرِاہلِسُنّت دامت برکاتہم العالیہ کی دعوت: آجاؤو ، دعوتِ اِسلامی میں آجاؤو

1:05:37
؂ اے کاش کوئی آکر کہہ دے میرے کانوں میں
کہ چل تجھے سرکار بُلاتے ہیں
(شعر حاجی مشتاق عطّاری علیہ رحمۃاللہ الباری کی مبارک آواز میں)

1:06:54
سُوال: کیا عید کا خطبہ سُننا سُنّت ہے؟

1:07:51
کالر:محمد سیف عطاری (حسینی کابینہ ضلع ڈیرہ اسماعیل خان ، خیبر پختون خواہ پاکستان)سُوال: میں قربانی کرتا ہوں لیکن عید کی دن کھالیں جمع کی ذمّہ داری پر ہوتاہوں تو جہاں ہمارا حصہ ہے وہاں اپنے بیٹے کو وکیل بناکر بھیج سکتاہوں؟

1:08:36
قربانی کرنے والے کا کیا وہاں موجود ہونا ضروری ہے جہاں قربانی ہورہی ہے؟

1:09:15
عید کو یعنی 10 ذوالحجۃ کو قربانی کا حکم

1:09:29