Night 1 Jumad-al-Oola 1433 Hijri

الصلوۃ والسلام علیک یارسول اللہ
الصلوۃ والسلام علیک یارسول اللہ
الصلوۃ والسلام علیک یارسول اللہ
الصلوۃ والسلام علیک یارسول اللہ

مدنی مذاکرہ

اسٹوڈینٹ اور موبائل

چاند رات جمادی الاولی 1433 ھ
Night 1 Jumad-al-Oola 1433 Hijri

شعبہ ءِ تعلیم کا مدنی مذاکرہ

؂ مسلک کا تو امام ہے الیاس قادری
تدبیر تیرے تام ہے الیاس قادری
(حاجی شاہد عطّاری سلمہ الباری کی آواز میں شعر)

00:57
تِلاوت

01:22
؂ اے کاش پِھر آجائے عطّار مدینے میں
(کلام)

03:22
درود شریف کی فضیلت

09:11
اچھی اچھی نیتیں

10:07
ایصالِ ثواب

15:30
آپ سُوالات کیجیے، ہر سُوال کا جواب۔۔۔۔۔۔

17:39
؂ زبان ، آنکھ کا اور پیٹ کا قفلِ مدینہ تم
لگالو ورنہ محشر میں پشیمانی بڑی ہوگی

18:12
یوم ِ قفلِ مدینہ

18:46
ساس اور بہوکا قفلِ مدینہ

19:08
رسالہ "28 کلماتِ کفر"

21:33
تا وقتِ بیان 319 تعلیمی اداروں میں "کُفریہ کلمات کے بارے میں سُوال جواب "اور "نماز کے احکام "کتابیں نافذ ہوچکی ہیں۔

22:53
رسالہ "28 کلمات، کُفر" کی مدنی بہار

23:20
پرچی میں اللہ رسول کا نام ہو ، ایسی پرچی نیچے کے جیب میں رکھنا کیسا؟

24:22
دو جیب والے کُرتے

24:58
سامنے د و جیبیں بنوانے کی نیتیں

26:28
امیرِاہلِسُنّت دامت برکاتہم العالیہ خاص کر نوٹیں بائیں جانب کی جیب میں رکھنے سے کتراتے ہیں۔

26:50
جیب میں رسالے رکھنے کی ترکیب ہونی چاہیے، لنگرِ رسائل

28:15
مدنی بہار: اجمیر شریف جاتے وقت ٹرین میں رِسالہ " 28 کلِمات ِ کُفر "تقسیم کرنے کی

30:02
تعلیمی اداروں میں رسالہ " 28 کلمات کفر " تقسیم کرنا

31:26
"پردے کے بارے میں سُوال جواب" کتاب کو نصاب میں شامل کرنے کی نیت (مدنی بہار)

31:51
کتاب"پردے کے بارے میں سُوال جواب" کے بارے میں

32:31
کتابیں اور رِسالوں کی ترغیب نیکی کی دعوت کا حصّہ ہے۔

34:46
پاک ضیائی کابینہ قصبہ کالونی کے ایک اسلامی نے لاکب میں نیکی کی دعوت دی۔نیکی کی دعوت کی برکت سے چار افرا د نے توبہ کی ۔

35:42
مدنی قافلے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کی نیت کی ترغیب

37:06
تعلیمی اداروں میں یومِ لنگرِ رسائل

37:50
تعلیم اداروں میں لنگر ِ رسائل کی تقسیم

41:10
؂ بانٹ کر مدنی رسائل دین کو پھیلائیے
کرکے راضی حق کو حقدارِ جِناں بن جائیے
(ابوا لبنتین حاجی حسّان رضا عطّاری سلمہ الباری کی آواز میں شعر)

41:17
سوال:اسکول جانے والے بچّوں کے ہاتھ میں موبائل دینا کیسا؟(موبائل فون کے نقصانات اسکول جانے والے بچّوں کے حوالے سے)اور کیا والدین کو خیال رکھنا چاہیے کہ موبائل فون کے ذریعے بچّہ کن کن سے رابطے میں ہے؟

41:55
سُوال: اسٹوڈنٹس کو اسلامیا ت کی کتابوں میں صلی اللہ علیہ وسلم پورا لکھنے کے بجائے صرف "ص" لکھایا جاتا ہے اور یہ بھی ارشاد فرمادیں کہ ہم تعلیمی اداروں میں دعوتِ اِسلامی کا مدنی کام کیسے کرسکتے ہیں؟

47:16
سُوال(عبد الغنی شاہ زیب، کمپیوٹر سائنس ڈپارٹمینٹ ، جامعہ کراچی ): تمام جامعات میں اسلامی بہنوں کی شرعی حوالے سے عِلم کی کمی ہے ، اگر اسلامی بھائی بالکل بات چیت کردیں اور شرعی پردہ کریں تو اسلامی بہنوں کو اُمَّت میں موجود فتنوں سے کیسے آگاہ کریں؟

49:27
سُوال:ہمارے کالج میں جو ڈیوٹی ہے اُس کی پے پر لیکچر مِلتی ہے اگر ایک ٹیچر کِلاس میں آتا ہے اکثر وہ لیٹ ہوجاتا ہے لیکن اُس کی اٹینڈنس یعنی حاضری پوری لگتی ہے اُس کو پَے پوری مِلتی ہے اُس ٹائم کی جتنا ٹائم اُس کالج کی طرف سے فِکس کیا جاتا ہے لیکن وہ پورا ٹائم نہیں دیتا ، وہ پیسے جو وہاں سے کمارہا ہے کیا وہ اُس کے لیے حلال ہیں یا اُس کے لیے جائز نہیں ہیں اگر جائز نہیں ہیں تو اپنے آپ کو کیسے بہتر کرسکتا ہے ؟

50:40
ڈیوٹی کے دوران نفل پڑھنا کیسا؟

53:51
اگر اُستاد نفلی روزہ رکھتا ہے اور پڑھانے میں سُستی ہوجاتی ہے تو اُس کے لیے نفل روزہ رکھنا کیسا؟

54:09
بار بار جان بوجھ کر کٹوتی کروانا کیسا؟

54:34
شرکائے مدنی قافلے میں سے ہر شریک نے 100 روپے نکالے کہ ہم اسی میں سے مِل کر کھائیں گے اور پئیں گے اب قافلے میں سے کسی اسلامی بھائی نے دیگر شرکاء کی اجازت کسی علاقے کے اسلامی بھائی کو بٹھالیا کہ آپ بھی نام تاکھالو یا کسی راہ گیر کو پکڑ کر لائے کہ تم بھی کھالو کہ یہ کیسا؟

54:50
مدنی مذاکروں کے حوالے سے مع تبدیلی بعض تاثرات(مدنی مذاکرے نمبر 375 )کے

56:50
تائبین کے نام اِرادۃ نہ لینے میں حکمت

1:02:40
کتاب"کفریہ کلمات کے بارے میں سُوال جواب" اور "نماز کے احکام"نصاب کا حصّہ بنانے کی نیّت اور مدنی چینل کے بارے میں ۔۔۔۔

1:04:10
امیرِاہلِسنت دامت برکاتہم العالیہ ، دعوتِ اسلامی او ر مدنی چینل کے بارے میں تاثرات

1:04:49
مدنی چینل ،امیرِ اہلِ سُنّت دامت برکاتہم العالیہ کے بارے میں تاثرات

1:06:00
مدنی چینل کے بارے میں تاثر

1:07:10
مدنی چینل کے بارے میں تاثرات

1:07:21
مدنی چینل کے بارے میں تاثرات

1:07:51
مدنی چینل کے بارے میں تاثرات

1:08:28
دعوتِ اسلامی اور مدنی چینل کے بارے میں تاثرات

1:08:54
سلام

1:09:43
؂ مسلک کا تو امام ہے الیاس قادری
تدبیر تیرے تام ہے الیاس قادری
(حاجی شاہد عطّاری سلمہ الباری کی آواز میں شعر)
1:10:22