Tareekh-e-Hijiri : 5 Rabi-ul-Awwal Tareekh-e-Eeswi: 28 January 2012

مدنی مُذاکرہ
موضوع:اوّل و آخر نبی
Awwal o Aakhir Nabi
تاریخ ہجری:۵ربیع ا لاوّل ۱۴۳۳ھ تاریخ عیسوی:۲۸جنوری ۲۰۱۲ء
Tareekh-e-Hijiri : 5 Rabi-ul-Awwal Tareekh-e-Eeswi: 28 January 2012
شرکاء:ڈاکٹر مجلس،ہومیوپیتھک ڈاکٹر،شعبہ تعلیم
صوبائی وزیرخالد بن ولایت کے تاثرات اورسوالات
جب نبی ٔکریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم ہی کیلئے کائنات کو بنایا گیا توپھر نبوت چالیس سال کی عمرِ مبارک میں کیوں عطا ہوئی اورپاکستان اورعرب شریف میں شب قدر کی تاریخ ایک دن آگے پیچھے کیوں ہوتی ہے؟۔
8:40
ضمنی موضوع:
پیارے آقاصلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم باعثِ تخلیقِ کائنات
12:00
مدینے کا وقت ہم سے دوگھنٹے پیچھے ہے یوں نہیں بلکہ ہم ۲۲گھنٹے پیچھے ہیں۔
20:00
آدمی لفظ کی وجہ تسمیہ اورانسان بندر کی اولاد ہے اس کا رد
24:00
سوال:عمامہ شریف نرم ٹوپی پرباندھیں یاسخت ٹوپی پر؟۔
25:00
سوال:""میں صدقے جاؤں واری جاؤں محمدآگئے"" صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم کیا اس نعت کےیہ جملے مردپڑھ سکتاہے کیونکہ یہ مؤنث کے صیغے ہیں ۔
28:00
ضمنی موضوع:
گوجرانوالہ سے اظہارِ محبت اورجشنِ ولادت کی مبارکباد نیز عمامہ شریف مستقل سجانے کی ترغیب
36:00
تعلیمی اداروں میں نماز کے احکام و کفریہ کلمات کے بارے میں سوال جواب نصاب میں شامل کرنے کے اہداف (اطہر بھائی)
39:00
کفریہ کلمات کے بارے میں سوال جواب کتاب کی اہمیت مع حفاظتِ ایما ن کے مدنی پھول
40:00
ایصالِ ثواب کیلئے تقسیم رسائل کرنے کی ترغیب نیز کون کون سی کتاب کیسے باٹنی جائے مدنی پھول
44:00
شعبہ تعلیم مجلس کے مختلف کام اورمدنی پھول
50:00
پنجاب یونیورسٹی کے مختلف افراد کے تائثرات
52:25