Tareekh-e-Hijri : 7 Zul Qa’dat-ul-Haram 1434 hijri

مدنی مُذاکرہ
موضوع:حاجیوں کے سوال اوران کے جواب
تاریخ ہجری:۷ذوالقعدۃ الحرام ۱۴۳۴ھ تاریخ عیسوی:۱۳ستمبر۲۰۱۳ء
Tareekh-e-Hijri L 7 Zul Qa’dat-ul-Haram 1434 hijri
شرکاء : حج پر جانے والے زائرین کرام
سوال:کیاحج کی قربانی پاکستان میں کسی کو وکیل بنا کرکرسکتے ہیں ؟
9:10
سوال:احرام کی نیت کرنے سے پہلے خوشبو لگائی جاسکتی ہے مگر بعض خوشبوئیں دیرپا ہوتی ہیں بعدِ نیت اگر خوشبوآئے توکوئی حرج تونہیں؟
11:00
سوال:اگردورانِ طواف رونا آجائے اوردعائیں نہ پڑھ سکے توکیا حکم ہے؟
11:55
ضمنی موضوع:
روتے ہوئے دُعا کرنا۔۔۔۔ (رونے کے مدنی پھول)
13:00
سوال: اگر احرام کی چادر کے اوپرسوتے ہوئے دوسری چادر اوڑھ اوڑھی تو اس کی کیا احتیاطیں ہوں گی؟
18:15
سوال:حدودحرم کے بارے کچھ مدنی پھول اوراحتیاطیں ارشادفرمادیں۔
19:50
ضمنی موضوع:
حج ِ مبرور کی علامت
20:35
حدودِ حرم میں شکارکی ممانعت
22:20
سوال:جوحج کاخطبہ نہ سنے اُسکا حج ہوجائے گا؟
23:00
ضمنی موضوع:
باپا کی زلفوں سے محبت
23:50
حج کسی کےپیچھے نہیں پڑھا جاتا۔۔۔۔(چٹکلہ)
24:55
سوال:دورانِ حج صدقہ واجب ہوجائے توشرعی فقیر کہاں تلاش کریں۔
27:10
سوال:اگر مزدلفہ سے چھوٹی کنکریاں نہ ملیں توکیا کریں۔
29:15