Tareekh-e-Hijri : 1 December 1432

مدنی مُذاکرہ
موضوع: قربانی کے مسائل (حصہ۲ )
تاریخ ہجری:۱۔۱۲۔۱۴۳۲ تاریخ عیسوی:۳۰اکتوبر ۲۰۱۱
Tareekh-e-Hijri : 1 December 1432
سوال:جانور کو ذبح کرتے وقت کی ویڈیو بنانا کیسا ہے ۔؟
15:15
سوال:قربانی کے بدلےمیں رقم صدقہ کردی جائے توکیسا۔۔۔؟
16:50
ضمنی موضوع:
ایسوں لوگوں کا رَد جوکہتے ہیں قربانیاں اتنی نہ کی جائیں بلکہ غریبوں کی مدد کردینی چاہیے وغیرہ۔۔۔۔ اہم مدنی پھول
26:40
پوری کائنات میں سب سے زیادہ عقلمند میرے پیارے پیارے آقا مدینے والے مصطفی ﷺ ہیں۔
21:50
سوال:قربانی کے جانور کو سجانا کیسا نیز جب جانور کو ذبح کرتے ہیں تو سجاوٹ کے سامان پر خون وغیرہ لگ جاتاہے اِن کو کیسے پاک اورسنبھال کر رکھیں یا ضائع کردیں ۔؟
27:15
ضمنی موضوع:
خونِ آلود رَسی کو پاک کرنے کا طریقہ
30:40
سوال:ا ُونٹ کو تین جگہ سے ذبح کرنا جائز ہے نیز اگر جانور کو منڈی سے لاتے ہوئے عیب پیدا ہوجائے تو اُس کی قربانی ہوجائے گی۔؟
31:00
ضمنی موضوع:
اُونٹ کو نحر کرنا سُنت ہے ۔ نیز اُونٹ کو جس جگہ سے نحر کرنا اُس جگہ کی نشاندہی فرماتے ہوئے ۔۔۔۔
32:15
مختلف جانوروں کی عمریں جس میں اُن کی قربانی کی جائے (نشاندہی۔۔۔)
34:00
سوال:مہنگا جانور لے کر لوگوں میں شیخیاں مارنا کیسا ہے نیز کیا اِس طرح قربانی ہوجائے گی۔؟
35:50
قربانی کرنے کی فضیلت
37:00
قربانی کی بجائے غریبوں کو رقم دینے والوں کارَد
38:30
سوال:جانور کے کُھر میں بیماری پیدا ہوجائے تو قربانی ہوجائے گی۔؟
38:50
سوال:منڈی میں جانوروں کی قیمت بہت زیادہ ہے ہم چاہتے ہوئے بھی قربانی نہیں کرسکتے کچھ مدنی پھو ل ارشادفرمادیں۔؟
39:40
سوال:قربانی کا جانور چوری ہوجائے توکیا کریں۔۔۔؟
41:30
سوال:ہم جانور بیچتے ہیں لوگ جانور میں تھوڑا سابھی مسئلہ ہوتاہے توہم سے بحث کرتے ہیں آپ اِن کو مدنی پھول ارشاد فرمائیں ۔
44:00
سوال:قربانی کے جانور کو نہلا نے کا طریقہ بیان فرمادیں۔؟
45:20
ضمنی موضوع:
پانی کی قدر کے بارے میں مدنی پھول
49:00
سوال:قربانی کی کھالیں دیتے وقت کیا کیا نیتیں کرنی چاہئے ۔؟
51:20
سوال:بعض لوگ قربانی کے اُونٹ کو ہاتھ لگاتے ہیں اورکہتے ہیں کہ اِس سے گناہ معاف ہوتے ہیں اورہڈیوں کو آرام پہنچتا ہے اِس کی کیا حقیقت ہے ۔؟
53:25
ضمنی موضوع:
ہر نیکی سے عمر بڑھتی ہے ۔
54:55
سوال:سُنا ہے عید سے پہلے بال نہ کاٹے جائیں کیا یہ صحیح ہے ۔؟
55:30
سوال:کیا قربانی کے جانوروں کے بال کاٹنا صحیح ہے ۔؟
58:15
سوال:قربانی کرنے کا کیا طریقہ ہے۔؟
1:00:40
سوال: کِن جانوروں کی قربانی نہیں ہوسکتی۔؟
1:02:00
سوال:قربانی کے جانور کا کونسا رنگ افضل ہے ۔؟
1:5:05
سوال:جس پر قرضہ ہو اُس پر قربانی واجب ہے یانہیں ۔؟
1:6:05
سوال:میرے بھائی کی عمرسترہ سال ہے کیا اُس کے نام کی قربانی ہوجائے گی۔؟
1:7:00
سوال:میرے والد صاحب پر قربانی واجب ہے مگر وہ قربانی نہیں کرتے اگر میں اُن کی طرف سے کروں تو ہوجائے گی۔؟
1:8:10
سوال:قربانی کے جانور میں عقیقہ کر سکتے ہیں ۔؟
1:8:55
سوال:دس ذوالحجۃ کاروزہ رکھنا کیسا۔؟
1:9:20
ضمنی موضوع:
پانچ روزے رکھنا جائز نہیں ہے اُن کی نشاندہی
1:9:55