Tareekh-e-Hijri : 1 Zul Hijjat-ul-Haram 1432

مدنی مُذاکرہ
موضوع:قربانی کے مسائل (حصہ۱)
تاریخ ہجری:یکم ذوالحجۃ الحرام ۱۴۳۲ھ تاریخَ عیسوی:۲۸اکتوبر ۲۰۱۱ء
Tareekh-e-Hijri : 1 Zul Hijjat-ul-Haram 1432

باپا ذی الحجہ کے مہینے کی مبارکباد دیتے ہوئے
12:30
سوال: بکرےکا سینگ کچھ ٹوٹا ہوا ہے اورایک دانت نکل چکا ہےا وردوسرا نکل رہا، اِس کی قربانی ہوگی کہ نہیں ۔؟
15:30
سوال:بکرے بیچنے میں کِن باتوں کا خیا ل رکھنا چاہئے ۔؟
17:50
سوال: صدقے کا گوشت کِن کِن کو دے سکتے ہیں اورکون کون اِسے کھاسکتے ہے ۔؟
22:00
ضمنی موضوع:
غنی یعنی مالدار کی تعریف
22:50
سوال:پورے گھر کی طرف سے ایک ہی بکرے کی قربانی کافی ہے ۔؟
23:35
جواب:اِس طرح کسی بھی فرد کی قربانی نہیں ہوگی۔جس جس پر قربانی واجب ہے اُس میں سے ہر ایک کو الگ الگ قربانی کرنا ہوگی ۔
24:13
سوال:قربانی کیلئے افضل دِن کو نسا ہے نیز افضل جانور قربانی کیلئے کونسا ہے ۔؟
24:26
جواب:قربانی کیلئے پہلادِن افضل ہے ،افضل جانور وہ ہے جو قیمت اورگوشت میں عمدہ ہواورخوبصورت بھی ہو. حیثیت ہوتو منڈی کا سب سے بہترین جانور خریدا جائے
27:00
ضمنی موضوع:
اچھا جانور خریدنے پر مختلف قسم کے ہونے والے گناہوں کی نشاندہی, (ریاکاری،حب جاہ ،وغیرہ)
26:50
باپا کا منڈی جا کر زیادہ پیسوں میں اُونٹ خریدنے کا واقعہ ۔۔۔
28:30
سرکارﷺ کے نام پر قربانی کرنے کا باپا کا جذبہ نیز سرکارﷺ کے نام پربڑاجانورقربان کرنے والا دلچسپ واقعہ اوراُس جانور کی خصوصیات۔۔۔
38:50
سوال: (نگرانِ شوریٰ ): اس جانور کی خصوصیات کیا سب کی سمجھ میں آئیں گی۔؟ اِس کے بارے میں آنے والے وسوسوں کی کاٹ فرمادیں ۔۔۔
39:10
42:00
ضمنی موضوع:
امام نسائی کا وِصال شریف نیز آپ کو صفاو مروہ کےد رمیان دفن کیا گیا۔
42:55
مطاف میں ستر انبیائے کرام علیھم الصلوۃ والسلام دفن ہیں نیز حطیم کے نیچے حضرت اسمعیل علی نبینا وعلیہ الصلوٰۃ والسلام کا مزار شریف ہے ۔
43:20
حضر تِ عثمان حیری علیہ رحمۃ اللہ القوی کازخمی گدھے پر رحم کرنا ۔(مکمل واقعہ)
46:50
سوال:عید کے تینوں دِن میں کسی بھی وقت جانور کو ذبح کرسکتے ہیں یا کوئی وقت مخصوص ہے ۔؟
48:45
ضمنی موضوع:
رات کو قربانی کرنا مکروہ ہے مزید تفصیل۔۔۔
51:00
سوال: (نگران شوریٰ ):قربانی کرنےو الے پر کِس کِس طرح کی ریاکاری کے حملے ہوسکتےہیں ۔؟
51:29
سوال :(نگرانِ شوریٰ):قربانی کا جانور اچھا خریدنے اورپھر ریاکاری میں پڑنے کی علامت بیان فرمادیں۔؟
56:30
ضمنی موضوع:
لوگوں کے شر سے بچنے کیلئے کہ وہ تہمت لگائیں گے اوربخل کے طعنے دیں گے اگر کوئٰی اچھا جانور قربانی کیلئے خریدتا ہے تو گناہ گار نہیں ہے
1:00:00
باپا کے بچپن شریف میں بکروں اورمُرغیوں کے ریٹس۔۔۔
1:02:00
والد کا اگر مہنگی قربانی کرنے سے دِل کِھچ رہاہو اوراولادکا والد کو راہِ خدا میں خرچ کرنے کیلئے ذہن دِلانا اچھا ہے ۔جب تک والد کی دل آزاری نہ ہو۔
1:02:35
قربانی میں اورگوشت فروش کو دِل خوش کرکے رقم دینے اورراہِ خدا میں خرچ کرنے کی ترغیب
1:03:20
باپا کو کسی پارٹی نے لاکھوں کا جانور تحفۃ پیش کیا مگر قبول نہ فرمایااوربکر الے کر اُسی کو واپس دے دیاکہ غوثِ پاک علیہ رحمۃ اللہ الوہاب
کے نامِ مبارک پر قربان کردے۔
1:07:20