Tareekh-e-Hijri :1 Zulhijjat-ul-Haram 1432

مدنی مذاکرہ
موضوع: حج وعمرہ کے مسائل (حصہ ۱)
تاریخ ہجری:یکم ذوالحجۃ الحرام۱۴۳۲ھ تاریخ عیسوی:۲۸اکتوبر۲۰۱۱ء
Tareekh-e-Hijri :1 Zulhijjat-ul-Haram 1432
شُرکاء:مختلف جگہوں سے آئے ہوئے عاشقانِ رسول

ضمنی موضوع:
ذوالحجہ کےچاند کی مبارکباد
13:00
سوال:کتنی رقم ہوتوحج فرض ہوجاتاہے؟۔
16:10
سوال:وُقوف ِ مزدلفہ کس مقام پر کرنا زیادہ افضل ہے نیز اِس کا وقت کب سے کب تک ہے؟۔
17:40
سوال:تیرہ تاریخ کی رَمی کا کیا طریقہ ہے؟۔
19:40
سوال:بعض لوگ کہتے ہیں اگر گھر میں بیٹی جوان ہوتو حج پر نہیں جانا چاہئے کہ اِس طرح حج نہیں ہوتا اِ س کی کیا اَصل ہے؟۔
20:40
سوال:میں حج کیلئےمکہ شریف حاضرہواہوں کیا والدہ کیلئے عمرہ کرسکتاہوں ؟۔
21:50
سوال:اگر بغیر وُضو کے طواف کرلیاتوکیا حکم ہے؟۔
22:50
سوال:تقصیر کی کیا تعریف ہے بعض لوگ چند جگہوں سے چند بال کٹوادیتے ہیں کیا اِس طرح تقصیر ہوجائے گی؟۔
24:50
ضمنی موضوع:
گوشت فروش اسلامی بھائیوں میں نیکی کی دعوت کی ضرورت
27:40
علمِ دین حاصل کرنے کا جذبہ ماند پڑتا جارہے ہیں مدنی پھول
29:10
حج اورمالداروں کی حالت نیز پہلے کے دورمیں سفرِ حج کی کیفیت
30:30
حج اورحب جاہ کا عُنصرنیز دیگرعبادات کی مثالیں
32:30
دینی مطالعہ بہترین عبادت
33:40
دُنیا وی تعلیم کی حوصلہ افزائی اوردینی تعلیم اوردینی طلباء کے فضائل
36:50
وُقوفِ عرفہ کا اہم مسئلہ
41:00
سفرِ حج میں عالم کی صحبت کی اہمیت
43:00
سوال:بٹن یا لاسٹک وغیرہ لگا کر احرام کو روکنا کیسا ہے؟۔
43:50
سوال: کیا حالتِ احرام میں خوشبودارتیل سر میں ڈال سکتے ہیں ؟۔
44:50
سوال:حلق کروانے کی کیا فضیلت ہے۔؟
45:15
سوال:میدانِ عرفات میں کس جگہ ٹھہرنا زیادہ افضل ہے۔؟
46:00
ضمنی موضوع:
مزدلفہ میں افضل مقامِ وُقوف
47:10
سوال:مکے میں مقیم شخص کیلئے حج اورعید کی قربانی الگ الگ کرنی ہوگی۔؟
48:00
سوال: جو مِنیٰ میں پانچ نمازیں پڑھے بغیر عرفات شریف چلا جائے اُس کیلئے کیا حکم ہے۔؟
49:20
ضمنی موضوع:
منیٰ میں قربانی کرنا سُنت مگر اَب اِس پر پابندی۔۔۔
51:45
سوال: جدہ میں رہنے والے کیا کہلاتے ہیں اوریہ کونسا حج کریں گے۔؟
52:00
سوال: اسلامی بہنیں کس طرح تقصیر کروائیں ۔؟
53:15
سوال:جس پر حج فرض ہو کیاو ہ حج بدل کرسکتاہے ۔؟نیز زید نے بکر کو حج بدل کیلئے بھیجا زید پردَم واجب ہوگیا یہ دَم کو ن ادا کرے گا۔؟
54:15
ضمنی موضوع:
حجِ بدل کیلئے بھیجنے کیلئے اہم مدنی پھول
56:00
سوال: اگر حالتِ احرام میں یا مِنیٰ جاتے ہوئے عورت کو ماہواری شروع ہوجائے توکیا کرے۔؟
56:45
سوال:کیاعرفات شریف میں جبلِ رحمت کےپاس وُقوف کرنا ضروری ہے؟۔
57:55
سوال: اگر کسی نے تینوں دن شیطا ن کو کنکریاں نہ ماریں تواُس پر کتنے دَم واجب ہوں گے۔؟
59:10
سوال:کئی لوگ احرام کی حالت میں کندھا کُھلا رکھتے ہیں اورسعی بھی ایسے ہی کرتے اِن کے بارے شرعی حکم کیا ہے۔؟
1:01:00
سوال:حالتِ احرام میں جوں مارنا کیساہے ؟۔
1:02:40
سوال:اگرحجرِ اسود کا بوسہ لیتے ہوئے خوشبولگ جائے توکیا حکم ہے؟۔
1:04:25
سوال:دورانِ طواف دُعا کیلئے رُک سکتےہیں یا نہیں ؟۔
1:05:15
سوال:میں جدہ میں رہتاہوں کیا ہم حجِ قران یا تمتع کرسکتے ہیں یا افراط ہی کرنا ہوگا۔؟
1:06:00
سوال:اگر کوئی دَم دئیے بغیر وطن واپس آجائے توکیا حکم ؟۔
1:07:50
سوال: کسی نے نفلی حج کیا بعد میں حج فرض ہوگیا تو کیا دوبارہ حج کرنا ہوگا؟۔
1:08:45
سوال: حج پر جانے والا مکمل نما زپڑھے یا کمَ۔۔۔؟
1:09:10