Tareekh-e-Hijri : 10 Zul Hijjat-ul-Haram 1433

مدنی مُذاکرہ
موضوع:مینڈھے کی قربانی
تاریخ ہجری:۱۰ ذوالحجۃ الحرام۱۴۳۳ھ تاریخَ عیسوی:۲۷اکتوبر۲۰۱۲ء
Tareekh-e-Hijri : 10 Zul Hijjat-ul-Haram 1433

ضمنی موضوع:
عید خوشیوں کا د ن مگرگناہوں میں نہ گزارئیے۔
15:40
ذبح اسمعیل علیٰ نبینا وعلیہ السلام کا مکمل واقعہ نیز آپ کے مینڈھے کے بارے معلومات
17:00
جانورذبح کرنے کے قصاب کو مدنی پھول مع سرکارﷺکے ایصالِ ثواب کیلئے مینڈھے کی قربانی
24:10
ذبح کے فوراََ بعد جانور ٹھنڈا ہونے دیں
31:00
غوثِ پا ک کے ایصالِ ثواب کیلئے بکرے کی قربانی
33:10
بڑے شہزادہ حضور کی طرف سے سرکارﷺکی بارگاہ میں نذر بکرے کی قربانی
39:00
سوال :(نگرانِ شوریٰ) قربانی کا گوشت کتنے حصوں میں تقسیم کرنا چاہئے؟
40:10
ضمنی موضوع:
راہِ خدامیں پسندیدہ چیز خرچ کیجئے۔۔۔اچھا گوشت تقسیم کیجئے
41:10
جلال الدین عرف بابا سرخ پوش رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہکے ایصالِ ثواب کیلئے مینڈھے کی قربانی کے مناظر
42:00
وقتِ ذبح تین ٹانگیں باندھنے کی وجہ
44:00
کلام :کاش کہ میں دنیامیں پیدا نہ ہواہوتا۔(باپا گریہ وزاری فرماتے ہوئے۔۔۔)
46:20
باپا کی والدہ ماجدہ کےایصالِ ثواب کیلئے بکرے کی قربانی
49:30
سوال:جس نے عید کی نماز نہ پڑھی ہواس کی قربانی ہوجائے گی؟
57:20
سوال:دولوگ آمنے سامنے جانور لیکرذبح کرتے ہیں اورشرط لگاتے ہیں کہ کو ن پہلے ذبح کرتا ہے ایسا کرنا کیسا؟
58:25
سوال:آج آپ نے جبہ شریف پہنا ہے اس میں آپ نے کیا کیا اچھی اچھی نیتیں شامل فرمائی ہیں۔
1:00:00
ضمنی موضوع:
جبہ اورثوب پہننا دعوتِ اسلامی میں ممنوع نہیں
1:02:00
کھانا کھانے کی نیتیں
1:3:50
باپااسلامی بھائیوں کے ساتھ ناشتہ کرتے ہوئے
1:9:35
بقرعید کو کلیجی سے ابتداء کرنے کے بارےمدنی پھول
1:10:00