Tareekh-e-Hijri : 10 Zulhijjat-ul-Haram 1432

مدنی مُذاکرہ
موضوع:بھینسے کی قربانی
تاریخ ہجری: ۱۰ذوالحجۃ الحرام ۱۴۳۲ھ تاریخ عیسوی: ۷نومبر ۲۰۱۱ء
Tareekh-e-Hijri : 10 Zulhijjat-ul-Haram 1432
مختلف بزرگوں کی طرف سے بھینسے کی قربانی
1:00
امام ابوطالب المکی علیہ رحمۃ اللہ القوی کا تعارف
1:20
ذبح کے وقت ایک ٹانگ کھلی رکھنے کی حکمت
3:00
سوال:(نگرانِ شوریٰ )حٖفاظتِ ایمان کیلئے ایک مسلمان کو کیا فکر کرنی چاہئے؟
6:25
ضمنی موضوع:
بُروں کی صحبت سے بچنے کی ترغیب
8:00
بھینسے کے بارے میں مختلف دلچسپ معلومات
10:40
بھینس کے خواص
12:40
اجزائے ممنوعہ
14:20
عیدکے دنوں میں گوشت فروشوں کو گوشت بنانے میں جلدی نہ کرنے کی ترغیب
20:40
چربی کااستعمال صابن بنانے میں
22:40
اگراوجھڑی کو بالکل صاف کردیاجائے تو
28:50
قربانی کرنے والے شخص کے جانورکی آنتیں ،اوراوجھڑی وغیرہ گوشت فروش کا لے جانا۔۔۔(دلچسپ مکالمہ)
32:00
حاجی اسلم اورباپا کی محبت نیز جانور کی چربی اورمہرہ گوشت فروش کو تحٖفہ
39:00
سوال:جس چھری سے جانور ذبح کیاجاتاہے اس پر لگا خون مریض کے سینے پر مرض ختم کرنے کیلئے لگایا جاتاہے کیایہ صحیح ہے؟
39:30
باپا کا چھری خریدنے کا واقعہ (اس پرسمیع اللہ کندہ تھا)
41:00
اوجھڑی میں اپنے بچے کو بٹھانا۔۔۔(پا ک شے کو بلااجازت شرعی ناپا ک کرنا حرام ہے۔)
41:45
سیدھے ہاتھ سے لینے دینے کھانے پینے کی ترغیب
44:00
جڑ سے سینگ ٹوٹ جائے توقربانی کاحکم نیزسینگ اوکھاڑنے کی مذمت
45:40
جانوروں کو تکالیف دینےو الے اندازکی نشاندہی وممانعت
47:30
جانور پر اسم جلالت و اسم رسالت لکھا ہونے پر ایسے جانور کی قربانی کرنا کیسا؟
51:40
باپا کاکھانا اوراحتیاطیں
53:00
کباب سموسے اورتلی ہوئی چیزوں کے نقصانات کی نشاندہی نیز کھانے پینے میں احتیاط کے صحت بخش مدنی پھول
1:00:00
وزن کم کرنےو الے اسلامی بھائی نیز وزن کم کرنے کی ترغیب
1:05:00
باپا کے جسمانی معاملات اورپیٹ کے قفل مدینہ کی برکات
1:8:00
سوال:کسی کے گھر میں جانے کے آداب بتادیجئے۔
1:12:45
ضمنی موضوع:
سرکارصلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم کی سادگی شریف
1:15:20
مالداری اچھی شے نہیں
1:16:00
گھروں میں سادگی اپنانے کی ترغیب مع باپا کی مدنی سوچ مبارک
1:18:30
بزرگانِ دین کی سادگی کے واقعات
1:22:00