Tareekh-e-Hijri : 11 Rabi-ul-Aakhir 1436

مدنی مُذاکرہ
موضوع:قرآن پاک ہاتھ پررکھ کرقسم لینا
تاریخ ہجری: ۱۱ربیع الآخر ۱۴۳۶ھ تاریخ عیسوی: ۲۱جنوری ۲۰۱۵ء
Tareekh-e-Hijri : 11 Rabi-ul-Aakhir 1436
سوال:کوئی شخص غٖلط کام کرتاہے مگر باربارقرآن پاک اٹھا کر کہتاہے میں نے یہ نہیں کیا۔اس کے بارے میں کیاحکم ہے؟
14:50
سوال:دعا کے سبب رونے سے جو آنسو دوپٹے اورجائے نمازپر گرتی ہیں اس سے یہ چیزیں ناپاک ہوجاتی ہیں؟
17:05
ضمنی موضوع:
کثرت سے رونے والے بزرگ (ناپا ک آنسو)
17:30
دُکھتی آنکھ سے بہنے والے آنسوکا حکم
18:20
سوال:نظر بد کیاہےاوراسکی کیا تاثیر ہے اس سے بچنے کا نسخہ عطافرمادیں۔
19:15
ضمنی موضوع:
ماشاء اللہ پڑھنے کی ترغیب
20:00
سوال:میرے شوہر ہروقت لڑتے رہتے ہیں اس وقت میں کیا حکمت عملی استعمال کرنی چاہئے؟
22:20
ضمنی موضوع:
لڑائی جھگڑے کے وقت دانتوں میں دبانے والا تعویذ
25:00
سوال:کیا ایک مسلمان دوسرے مسلمان کویہ کہہ سکتاہے کہ میں جنت میں جاؤں گا؟
28:30
باپا کی رقت انگیزدعا
35:00