Tareekh-e-Hijri : 11 Rabi-ul-Aakhir 1436 hijri

مدنی مُذاکرہ
موضوع:باطنی نجاست
تاریخ ہجری: ۱۱ربیع الآخر۱۴۳۶ھ تاریخ عیسوی: ۲۱جنوری ۲۰۱۵ء
Tareekh-e-Hijri : 11 Rabi-ul-Aakhir 1436 hijri
اچھی اچھی نیتیں اورایصالِ ثواب
11:00
سوال:حضر ت یونس علیٰ نبیناو علیہ الصلوٰۃ والسلام کس مچھلی کے پیٹ میں رہے تھےاورمچھلی کے طبی فوائد بتادیجئے۔
14:55
سوال:غلطی پر اصلاح کا انداز کیاہوناچاہئے۔
20:40
ضمنی موضوع:
نرمی کے فوائد (امام زین العابدین کا حلم مبارک)
22:10
ٹخنوں کے نیچے تہبند وپاجامہ رکھنے کی وعید
25:45
ماتحت پر نرمی کرنے کے مدنی پھول
29:20
مختلف افراد کی اپنے ماتحتوں پر سختی کرنے کی مثالیں اورنہ کرنے کی ترغیب
30:00
دل آزاری ودل دُکھانے کی ممانعت
34:00
سوال:کیا جانوربھی سجدہ کرتے ہیں ان دوویڈیوز کو دیکھ کر یوں لگتاہے کہ یہ سجد ہ کررہے ہیں۔
37:10
ضمنی موضوع:
ذکر اللہ سے غافل اشیاء اوران کا انجام
38:00
سوال:کیا تاریخ میں بکری کے خشک تھنوں سے دودھ نکلنا ثابت ہے؟
39:35
ضمنی موضوع:
مدنی مذاکرہ دیکھنے کی برکت سے شراب کا کاروبارختم کردیا۔(مدنی بہار)
44:00
سوال:شادی پر کونسارسالہ بانٹاجائے۔
45:00
ضمنی موضوع:
میاں بیوی کے جھگڑوں کا حل
47:30
سوال:مُحبت ہے یا مَحبت ،درست تلفظ بتادیجئے۔
48:00
سوال:جماہی آئے تودایاں ہاتھ رکھیں یا بایاں اورنماز میں آئے توکیا کریں۔
48:50
سوال:ہمارا جینا،مرنا ،دوستی ،دشمنی اللہ کیلئے ہو اس بارے مدنی پھول ارشادفرمادیں۔
52:10
سوال:روایت میں ہے کہ جو عصرکے بعدسونے سے عقل زائل ہونے کا اندیشہ ہے مگر کچھ لوگ رات کی شفٹوں میں کام کرتےہیں وہ دن میں آرام کریں توکیا حکم ہے؟
54:05
ضمنی موضوع:
فضول بات پر محاسبہ
58:30