Tareekh-e-Hijri : 12 Safar-ul-Muzaffar 1434

مدنی مُذاکرہ
موضوع: پورانہیں ہوتا
تاریخ ہجری:۱۲صفرالمظفر۱۴۳۴ھ تاریخ عیسوی:۲۵دسمبر۲۰۱۲ء
Tareekh-e-Hijri : 12 Safar-ul-Muzaffar 1434

سوال:میرے گھر کا اکیلا کمانے والا ہوں اوربچے چھوٹے ہیں میں کیسے مدنی کام اورمدنی قافلوں میں سفر کروں ۔
6:30
ضمنی موضوع:
مال کی حرص کا علاج
8:00
گھریلواخراجات کے حوالے سے توکل و قناعت کے مدنی پھول
12:15
چاول کے کاروبارمیں دھوکہ دینے کی ایک صورت کی نشاندہی اورمذمت
14:00
باپا کے گھر کی سادگیاں نیز سادگی اپنانے کے بہترین مدنی پھول
17:00
سوال:میری آمدن بہت کم ہےہوٹل پر کام کرتاہوں مجھے دوپہر کاجو کھانا سیٹھ کی طرف سے دیا جاتاہے وہ فریز کرکے گھر لے جاکرگھروالوں کےساتھ کھاتاہوں یہ بات میرے سیٹھ کو پتانہیں ہے کیا یہ درست ہے؟
20:50
ضمنی موضوع:
چوری کی تعریف
22:00
سوال:میں کپڑے کی دکان پر ملازمت کرتاہوں میراسیٹھ کہتاہے کہ مجھے زیادہ سے زیادہ کمائی کرکے دو توہم پانچ سووالی شے پندرہ سو تک چیز بیچ دیتے ہیں اورغریبوں کو سستا بھی دے دیتے ہیں کیایہ ہمارے صحیح ہے؟
29:40
ضمنی موضوع:
حرص کتاب پڑھنے خریدنے کی ترغیب
35:00