Tareekh-e-Hijri : 12 Zulhijjat-ul-Haram 1433

مدنی مُذاکرہ
موضوع:اُونٹ
تاریخ ہجری:۱۲ ذوالحجۃ الحرام۱۴۳۳ھ تاریخَ عیسوی:۲۹اکتوبر۲۰۱۲ء
Tareekh-e-Hijri : 12 Zulhijjat-ul-Haram 1433

قربانی کا وقت نیزبوقتِ ذبح جانورپر نرمی کرنے کی ترغیب ومدنی پھول
6:35
نزع کی سختیاں نیز بوقتِ ذبح جانور کی تکلیف کا تقابل (ذبح کو بطورِ تماشہ دیکھنے کی ممانعت)
10:00
اونٹ کو نحر کرنے کے مدنی پھول
13:00
مختلف انبیائے کرام علیھم الصلٰوۃ والسلام اوربزرگوں کے ایصالِ ثواب کیلئے اونٹ کی قربانی
14:45
اونٹ خشکی کا جہاز
16:30
اونٹ کونحرکرناسنت ہے نیز وقتِ نحر منہ باندھنے کی وجہ
19:25
جانورکو سجانے والی اشیاء کا بعدِ قربانی حکم
22:00
اونٹ کی خصوصیات
24:00
موت کی سختی اوریاد
28:00
باپا کی بہنوں اورمرحوم اراکینِ شوریٰ کے ایصالِ ثواب کیلئے اونٹ کی قربانی
29:00
کلام:کاش کہ میں دنیا میں پیدا نہ ہوا ہوتا۔(باپا بہت زیادہ گریہ وزاری فرماتے ہوئے)
33:00
سوال:عید خوشی کا دن ہے مگر آپ کا اتنازیادہ گریہ وزاری فرمانا اس کے بارے میں آپ کیا کہیں گے؟
1:05:00
ضمنی موضوع:
سیدنا فاروقِ اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی عید نیز خوفِ خدا
1:06:00
موت کی یاد نیز بزرگانِ دین کی مدنی سوچ (کاش! کہ میں دنیا میں پیدا نہ ہواہوتا)
1:07:40
پیارے آقاﷺکا اونٹ کو نحر کرنے کاانداز مبارک
1:13:30
امام غزالی اورامام ابوطالب المکی علیھماالرحمۃ کاتعارف
1:14:15
سوال:(نگرانِ شوریٰ )حٖفاظتِ ایمان کیلئے ایک مسلمان کو کیا فکر کرنی چاہئے؟
1:15:25
ضمنی موضوع:
بُروں کی صحبت سے بچنے کی ترغیب
1:18:25