Tareekh-e-Hijri : 13 Sha’baan 1434

مدنی مُذاکرہ
موضوع: نصیب والے اسلامی بھائی واسلامی بہن
تاریخ ہجری:۱۳شعبان۱۴۳۴ھ تاریخ عیسوی:۲۲جون۲۰۱۳ء
Tareekh-e-Hijri : 13 Sha’baan 1434
شرکاء:مجلس مدنی کام برائے اسلامی بہنیں ،لنگرِرسائل
سوال:دادی اماں عموماََ یہ دُعادیتی ہیں اللہ تمہارے نصیب اچھے کرے اس سے کیا مراد ہے؟
13:15
ضمنی موضوع:
دنیاوی زندگی اورمال ودولت
16:45
دینی ودنیاوی تعلیم حاصل کرنے والوں کا تقابلی جائزہ
20:45
طالبِ علم دین کیلئے تربیتی مدنی پھول (مال کی حرص کی زبردست مذمت)
22:00
زیادہ بیٹیاں یا بہنوں والوں کو مدنی پھول (بیٹی اللہ کی رحمت)
25:00
سوال:اسلامی بہنوں کومدنی کام کرنے کیلئے گھر گھر جاکر نیکی کی دعوت دینی ہوتی ہے لوگ اعتراض کرتے ہیں عورتوں کویوں باہر نیکی کی دعوت کیلئے نہیں جاناچاہئے آپ ہماری رہنمائی فرمادیں۔
28:20
ضمنی موضوع:
اسلامی بہنو ں کو گھروں میں جاکر نیکی کی دعوت دینے کے مدنی پھول
31:00
سوال:مدنی کام کرنے پر طعنہ دینے والوں کےبارے میں آپ کیا فرماتے ہیں؟
32:00
ضمنی موضوع:
اسلامی بھائیوں کو عمامہ اوراسلامی بہنوں کو مدنی برقع ہرجگہ استعمال کرنے کے مدنی پھول
36:15
مدنی برقع اورعمامہ ومدنی حلیہ کی دنیاوی مدنی بہاریں
37:50
مستقل عمامہ نہ پہننے والے طلباء کیلئے باعثِ عبرت واقعہ (ڈاکوؤں نے پکڑلیا)
39:00
دعوتِ اسلامی پر امن تحریک
40:10
سوال:اگرکسی اسلامی بہن کا گلا خراب ہوتو کیا وہ مائیک کی آواز کم کرکے بیان کرسکتی ہیں کہ نامحرم تک آواز نہ پہنچے۔
42:40
ضمنی موضوع:
اسلامی بہنوں کو اجتماعات میں نعرے لگانے کی اجازت نہیں ۔
46:35
سوال:کیا اُمُّ المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا صحابہ کرام علیھم الرضوان کو درسِ حدیث دیا کرتی تھیں؟
47:30
سوال:پہلے یہ کہاگیا تھاکہ مدنی چینل پر صرف آپ کو دکھایاجائے گامگر دیگر اسلامی بھائیوں کو کیوں دکھا یا جارہاہے؟
48:40
ضمنی موضوع:
عورت کا مردکو دیکھنے کا حکم
50:40
اسلامی بہنوں مدنی چینل دیکھنے کی دعوت نہ دینے کے مدنی پھول مع وجہ
53:00
نیک وگنہگار بھائی اورشیطان کی چال (اچھی بری نیت )
54:25
جوانی موت اوردنیا کا دھوکہ
58:40
مصیبیتیں چھپاؤ۔۔۔ نیز گناہوں سے بچنےکی ترغیب
1:01:30