Tareekh-e-Hijri : 14 Rabi-ul-Awwal 1431

مدنی مُذاکرہ
موضوع: گوشۂ تنہائی
تاریخ ہجری:۱۴ربیع الاوّل ۱۴۳۱ھ تاریخ عیسوی:یکم نومبر۲۰۱۱ء
Tareekh-e-Hijri : 14 Rabi-ul-Awwal 1431
سوال:علم کے ساتھ حافظے کی کیا اہمیت ہے؟۔
6:50
ضمنی موضوع:
حافظے میں کمزوری کے اسباب
8:10
توبہ کرتے رہیں۔۔
9:35
نیک عمل کرتے وقت نیت کرنا ضروری
10:45
نیت کرنے میں گناہوں کی صورت کی نشاندہی۔۔۔
14:00
نعت خوانوں کیلئے مدنی پھول
14:30
نیکی کی دعوتِ میں گناہ کی ایک صورت
17:45
ماحول کا اثر (نیک عمل برقراررکھیں ماحول جیسا بھی ہوجائے۔)
26:00
فکرِ آخرت کرنے کے انداز
29:20
اچھی نیتیں کرنے کی عادت بنانے کے مدنی پھول
30:20
شریعت و طریقت ایک ہی ہیں ۔۔(عاملوں کے دھوکے)
38:00
علماء کی توہین کرنا کیسا؟
39:25
علماء کے فضائل
40:15
فقیر کے چارحروف کے معانی
42:00
اتنا کھانا کہ یقین ہومزیدکھاؤں گاتوبیمارہوجاؤں گا توکھانا حرام ہے۔
44:20
زیادہ کھانے کے نقصانات نیز اچھی صحت کیلئے طبی مشورے
44:45
علمِ نیت اوراس کی اہمیت
47:40
عالم بننے کیلئے اہم مدنی پھول
49:00
اچھی صحبت کی اہمیت ومدنی پھول
50:25
مدنی انعامات پر عمل کی ترغیب
52:00
مطالعہ کے مدنی پھول
54:35
قوت القلوب شریف اورصاحب تصنیف کا تعارف (امام ابوطالب مکی علیہ رحمۃ اللہ القوی)
56:00
بدمذہبوں کی صحبت سے نجا ت بذریعہ مدنی مذاکرہ( مدنی بہار)
57:20