Tareekh-e-Hijri : 14 Safar-ul-Muzaffar 1434

مدنی مُذاکرہ
موضوع: سردیوں کی احتیاطیں
تاریخ ہجری:۱۴صفرالمظفر۱۴۳۴ھ تاریخ عیسوی:۲۹دسمبر۲۰۱۲ء
Tareekh-e-Hijri : 14 Safar-ul-Muzaffar 1434

سوال:چاند کو چندا ماموں کہنا کیسا؟،
6:15
ضمنی موضوع:
لفظ"" ماما "" کا استعمال
7:55
سوال:سردی اورگرمی کی شدت کے کیا اسباب ہیں رہنمائی فرمادیں۔
8:40
ضمنی موضوع:
بزرگانِ دین رحمہم اللہ المبین کا عبرت حاصل کرنے کا انداز شریف
10:30
جہنم کے عذاب کی کیفیات اوردُنیا کی بیماریوں کا تقابل
13:00
سخت گرمی اورسردی کی دُعا اورفضیلت
18:35
جہنم کی زمہریر کا تعارف
20:00
مجرموں کی ناک میں برف ڈالنے کی دنیا وی سزا
21:15
سخت سردی میں نیک اعمال کرنے کا ثواب
23:00
پاکستان کی ٹھنڈ کے واقعات
23:45
ٹھنڈ سے حفاظت کے مختلف طبی مدنی پھول
25:05
گاجر کھانے کے فوائد
29:25
ہیٹر کے نقصانات
31:30
سوتے ہوئے سارے دروازے اورکھڑکیاں بند نہ کریں (مدنی پھول)
36:30
صبح سویر ے کی تازہ ہوا اورسانس کی ورزش
40:00
روزانہ غسل کے فوائد
42:00
جِلد کی پھٹن کے بارے مفید مشورے
45:00
مچھروں سے حفاظت کیلئے کافورملاتیل
46:15
مچھروں کے بارے میں معلومات
51:00
نمرود کی موت بذریعہ مچھر
53:20
چائے کےفوائدو نقصانات
1:3:00
چائے پینے کی نیتیں
1:10:00