Tareekh-e-Hijri : 14 Zul Qa’dat-ul-Haram 1434

مدنی مُذاکرہ
موضوع: سماجی ادارے(حصہ اوّل)
تاریخ ہجری:۱۴ذوالقعدۃ الحرام۱۴۳۴ھ تاریخ عیسوی:۲۰ستمبر۲۰۱۳ء
Tareekh-e-Hijri : 14 Zul Qa’dat-ul-Haram 1434
شرکاء:سماجی اداروں سے وابستہ اسلامی بھائی
سماجی اداروں کے قیام کی وجہ نیز مسلمانوں کی ہمدردی وخیرخواہی کی فضیلت
8:25
ہر کام سے قبل نیت کی اہمیت نیز عمل کی قبولت اخلاص کے ساتھ ہے
9:30
صلہ رحمی کا ثواب
10:45
حسن ِ ظن و اچھی نیت کے سبب ثواب مل گیا۔
12:00
سوال:زکوٰۃ وفطرہ کوایک ہی بنک اکاؤنٹ میں جمع کرواسکتے ہیں نیز کیا زکٰوۃ کی رقم سارا سال فلاحی کاموں میں صَرف کرسکتے ہیں؟
13:20
سماجی ادارے میں کام کرنے کیلئےاس سے متعلقہ شرعی مسائل کا جاننا ضروری ہے۔۔۔
17:30
زکوٰۃ کے مصارف وحیلہ کابیان
20:45
سوال:شرعی فقیر سے حیلہ کرتے ہوئے اتنا مال دیا کہ وہ صاحب ِ نصاب ہو گیا تواب کیاشرعی حکم ہے؟
22:20
سوال:سماجی اداروں اورجماعتوں میں زکٰوۃ کی رقم دینے میں کئی مسائل کا سامناہوتا ہے آپ رہنمائی فرمادیں۔
24:05
ضمنی موضوع:
زکٰوۃ کاشرعی حیلہ کرنے میں ایک غلطی کی نشاندہی (مفتی فضیل صاحب)
29:20
سوال:غریب بچیوں کی شادی کیلئے اُن کے والدین ہم سے رقم کی درخواست دیتے ہیں تواس موقع پر ہمارے لئے کیا تحقیق ضروری ہے؟مریضوں کی دوائیوں کیلئے ہم میڈیکل اسٹورز کی پرچی بنا کردےدیتے ہیں جبکہ وہ ہم سے ایک ماہ میں رقم لے لیتے ہیں ،تجہیزو تکفین میں ہم تعاون کرتے ہیں اورایک ماہ تک تقریبا ہمیں رقم ملتی ہے ان سب باتوں کا شرعی حکم کیا ہے؟بیوہ ومطلقہ نیز تعلیم حاصل کرنے کیلئےبھی رقم دیتے ہیں ہمیں شرعی فقیر ہونے نہ ہونے کا علم نہیں ہوتا۔
32:05
ضمنی موضوع:
حیلہ کا انکارکرنے والوں کیلئے تربیت کے مدنی پھول
35:30
چیک سے حیلہ نہیں ہوسکتا۔
37:25
جماعتوں اورسماجی اداروں میں ہونے والے مختلف مسائل کی نشاندہی
39:00