Tareekh-e-Hijri : 14 Zul Qa’dat-ul-Haram 1434 (2)

مدنی مُذاکرہ
موضوع: سماجی ادارے(حصہ دُوّم)
تاریخ ہجری:۱۴ذوالقعدۃ الحرام۱۴۳۴ھ تاریخ عیسوی:۲۰ستمبر۲۰۱۳ء
Tareekh-e-Hijri : 14 Zul Qa’dat-ul-Haram 1434 (2)
شرکاء:سماجی اداروں سے وابستہ اسلامی بھائی
اعلیٰ حضر ت اورتعظیم ِ سادات۔۔
1:12
سماجی ادارے والوں کو دُرست خدمت کرنے کی ترغیب
3:00
سوال:کئی لوگ اس لئے عوام کی خدمت کرتے ہیں کہ بعض میں ان سے ذاتی تعلقات بنائیں گے اورجماعت خانے کے دفتر میں چائے وغیرہ پینے کے پیسے بھی عطیات سے ہوتے ہیں اس بارے آپ کچھ بتائیں۔
3:50
ضمنی موضوع:
سماجی ادارے والوں کی خصوصی دعوتیں اوررشوت کی صورتیں
9:30
سوال:اکثر امداد کیلئے عورتیں آتی ہیں ہم پردے کی کیسے ترکیب بنائیں،عطیات کی رقم سال میں بچ جاتی ہے اس کا حل بتادیں ۔
12:00
سوال:بہ حیثیت ِ صدر عموماََ ہماری دعوتیں ہوتی ہیں ہمیں کیا کرناچاہئے؟
15:00
سوال:شادی کی مد د میں لوگ ہمیں شادی کارڈ دے جاتے ہیں ہم کیا کریں؟
20:50
ضمنی موضوع:
جماعت کے صدر کا شادی میں جانانیزتحفہ اوررشوت (حضر ت عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا واقعہ)
22:00
زکوٰۃ دیتے ہوئے مالک بناناضروری
26:00
شادی مہنگی گناہ سستا۔۔۔
26:40
سوال:زکوٰۃ مانگتے ہوئے کیا الفاظ استعمال کئے جائیں نیز جو سیٹھ ہمیں زکوٰۃ دیتے ہیں بعض اوقات وہ فون کرکے کہتے ہیں ہمارے ایک بندے کی مدد کرواب اگر ہم نہ کریں توہمارے پاس آنے والی رقم رُک جاتی ہے اب ہم کیا کریں؟۔
28:35
سوال:ہم کو لوگ مختلف کاموں کیلئے زکوٰۃ دیتے ہیں ہم شادیاں وعلاج وغیرہ کرتےہیں تویہ کیسے کئے جائیں؟۔
34:00
سوال:قربانی کی کھالیں اکٹھی کرکے اس کی رقم مختلف پروگرامز وغیرہ میں خرچ کی جاتی ہیں یہ صحیح ہے یا زکوٰۃ کے مستحقین کو دی جائے؟
36:40
ضمنی موضوع:
سماجی ادارےاورسیاست نیز حب جاہ اورریاکاری کی مذمت
40:20
سوال:جماعت خانے کی کروڑوں کی رقم بینکوں میں ہوتی ہے کسی پروگرام کے موقع پر ہم بینک کو کہتے ہیں کہ لاکھ ڈیڑھ کے تحائف آپ اپنی طرف سے دیں اوربعض اوقات سود کی رقم سے استنجاء خانے بنوادئیے جاتے ہیں ان کے بارے میں کیا حکم ہے؟
44:40
ضمنی موضوع:
جماعت خانے کے بڑوں کو طلاق کے مسائل میں نہ پڑنے کی تاکیدنیز لڑائی جھگڑوں کے مسائل کے بارے مدنی پھول
47:00
مسئلے کا جواب دینے میں خوف ۔۔۔
51:00
سوال:آپ کے مدنی پھولوں سے میرا ذہن بنا ہے کہ میں آئندہ جماعت خانے میں نہ جاؤں کہ اس کے مسائل بہت نازک ہیں ہم ثواب کی بجائے گناہ میں پڑ جاتے ہوں گے۔۔۔آپ اس بارے کیا فرماتے ہیں۔
52:20
ضمنی موضوع:
باپا کا عُلماء سے مسائل پوچھ پوچھ کر چلنے کا مدنی ذہن مبارک نیز علماء کے فضائل
54:00
دعوتِ اسلامی کے قبل آشوبِ چشم کی وبا اورباپا کے دم کی برکتیں۔۔۔
59:25