Tareekh-e-Hijri : 14 Zulhijjat-ul-Haram 1432

مدنی مذاکرہ
موضوع: قصاب (گوشت فروش) حصہ ۲
تاریخ ہجری:۱۴ذوالحجۃ الحرام۱۴۳۲ھ تاریخ عیسوی:۱۰نومبر۲۰۱۱ء
شُرکاء:گوشت فروش اسلا می بھائی
Tareekh-e-Hijri : 14 Zulhijjat-ul-Haram 1432
ضمنی موضوع:
گوشت فروش اسلامی بھائیوں کو نمازپڑھنے کی ترغیب نیز قضا ء کرنے کی وعیداور جہنم کا سب سے ہلکا عذاب
1:40
باپا کادِلچسپ جملہ نگرانِ شوریٰ کیلئے۔۔۔
2:40
ہفتہ واراجتماع کا آغازاورباپاکی حکمت عملی
3:00
دعوتِ اسلامی میں باپا کا مدنی کام کرنے کا انداز
4:00
راہِ خدا میں قربانی دیں (مدنی پھول)
5:25
عشرہ مبشرہ صحابہ کرام علیھم الرضوان
7:55
حضرت سعدبن ابی وقاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ گوشت فروش تھے۔
8:10
دعوتِ اسلامی کے اوائل میں باپا کامذاق اُڑانے والوں کے جملے
10:10
باپا کا بچپن شریف اورغُربت کا عالم
10:45
اخلاص سے نیکی کی دعوت دیں
12:40
میں یارسول اللہ کہنانہیں چھوڑوں گا
14:10
سوال:پانی والاگوشت بیچنا کیسا۔؟
15:45
ضمنی موضوع:
دودھ میں پانی مِلاکر بیچنے کا مسئلہ
18:30
برف میں ملاوٹ نیز مزید مختلف کاروبارمیں ملاوٹ کر نا اوراِس کا شرعی حکم
20:15
جس کا کھانا ناجائز ہے اُس کا بیچنا بھی ناجائزہے لہذا اوجھڑی بیچنا ناجائز ہے ۔
22:25
گوشت فروش اسلامی بھائیوں کو اپنی اولاد کو حافظ و عالم بنانے کی ترغیب
23:45
باپا کی معلومات کا وسیع ترین دائرہ
24:30
سب سے لمبا مدنی مذاکرہ ساڑھےسات گھنٹے
28:20
گائے کا ایک دن کا بچہ بھی کھانا حلال ہے۔
29:25
کسی شے کو بھی مارنا نہیں چاہئے کا اعتقاد رکھنے والے طبقے کا رَد
30:00
عقائد میں پختگی کی تاکید
32:30
بٹ کھانا جائز ہے۔
33:00
جانور کو جلد ٹھنڈا کرنے کیلئےذبح کے فوراََ دِل کی رگیں کاٹنے کی ممانعت
34:40
گردن کی چاروں رَگوں کے نام اورذبح کا شرعی مسئلہ
35:20
جانوروں پر ظلم نہ کرنے کے اہم مدنی پھول
37:30
باپا ہاتھ پہ ہاتھ رکھوا کر بیعت کرواتے ہوئے
40:00
مدنی قافلے میں سفر کی ترغیب
41:30