Tareekh-e-Hijri : 15 Ramazan-ul-Mubarak 1432 (2)

مدنی مُذاکرہ
موضوع:لباسِ شُہرت
تاریخ ہجری:۱۵۔۹۔۱۴۳۲ تاریخ عیسوی:۱۵اگست ۲۰۱۱ء
Tareekh-e-Hijri : 15 Ramazan-ul-Mubarak 1432
شُرکاء:۳۰روزہ اجتماعی اعتکاف کے متعکفین اسلامی بھائی

سوال: لباسِ شُہرت کسے کہتے ہیں ۔؟
ضِمنی موضوع:
سادہ لباس پہننے کے فضائل ومدنی پھول
22:40

سوال:کیا مدنی حُلیے میں ریاکاری آتی ہے۔؟
ضِمنی موضوع:
ریاکاری کی وجہ سے عمل ترک نہ کیا جائے بلکہ ریاکاری کو ختم کرنے کے بارے مدنی پھول
25:30
نگرانِ شوریٰ کی عاجزی مدنی چینل پر نہ آنے کے بارے میں
26:50
باپا کی خواجہ غریبِ نوازعلیہ رحمۃ اللہ الجواد کے مزارشریف پر حاضری اورگلاب کی پَتی (منقبت تحریر:یا خواجہ میری جھولی بھردو)
28:15
مدنی چینل پر آنے پر باپا کی اچھی اچھی نیتیں
33:15
باپا کی نگرانِ شوریٰ کے کسی کام سے خوش ہونا۔۔۔
36:30
مدنی چینل پر آنا کب باعثِ حُب جاہ
37:45
باپا کا حُب جاہ کی کاٹ کرنے کا منفرد اندازمبارک
41:00
مبلغین اپنے بیانات میں مکتبۃ المدینہ کی کُتب کا تعارف کروائیں (مدنی پھول)
41:40

سوال:اِجارہ ٹائم میں تلاوت کرسکتے ہیں یانہیں ۔؟
ضِمنی موضوع:
اَجیر کیلئے اِجارے کے چند اہم مسائل
45:00
مدنی چینل کے اسلامی بھائیوں کے بجلی بچانے کے بارے میں اہم ترین مدنی پھول نیز باپا کی اِسراف کے بارے زبردست کُڑھن
46:10
کونسا اسراف باعثِ گناہ
49:00
مساجد اوردیگر وقف کے اِداروں میں ہونے والے اسراف کی نشاندہی اورمدنی پھول
52:00
مسجد میں سونے کے بارے مدنی پھول
54:30
کھانے میں اسراف و فضول خرچی (کھانے کے گِرے ہوئے ذرات اُٹھانے کی ترغیب)
59:30
باپا کااپنے گھر ٹووے بلب لگانے والا واقعہ اوراِس کی حکمت (باپا کے بجلی بچانے کے چند اندازو واقعات)
1:02:00

سوال: مسجد کے امام و موذن کا کپڑے دھونے کیلئے مشین استعمال کرسکتے ہیں نیز مسجد کی دَریوں پر کھاناکھلانا کیسا۔؟
1:05:40
سوال: مسجد سے ذاتی استعمال کیلئے پانی بھر سکتے ہیں۔؟
1:08:00
سوال:جس جائے نمازپر خانہ کعبہ یا گُنبدِ خضراء شریف کی تصویر بنی ہو اُس پر استعمال کرنا کیسانیز کیا گالی نکالنے سے روزہ ٹوٹ جاتاہے۔؟
1:09:00
ضِمنی موضوع:
آقاﷺ کا گستاخ بدنصیب ہے
1:14:00
مُسلمان کو گالی دینے کی مذمت
1:16:00
سوال: خصوصی دُعا اورسلام کا کیا مطلب ہے۔؟ (نگرانِ شوریٰ) یا اللہ !حاجی عمران کی مغفرت فرما!
1:16:45
باپا کی ایک ا سلامی بھائی سے خیرخواہی
1:19:00