Tareekh-e-Hijri : 15 Ramazan-ul-Mubarak 1434 hijri Tareekh-e-Eeswi : 1 November 2011

مدنی مُذاکرہ
موضوع: قیدی
تاریخ ہجری:۱۵رمضان المبارک ۱۴۳۴ھ تاریخ عیسوی:یکم نومبر۲۰۱۱ء
Tareekh-e-Hijri : 15 Ramazan-ul-Mubarak 1434 hijri Tareekh-e-Eeswi : 1 November 2011
شرکاء : مجلس اصلاح برائے قیدیان
سوال:جیل میں جانے والی کی برائی بیان کرنا غیبت ہے نیز قیدی کو حقیر سمجھناکیسا؟ (مجلس اصلاح برائے قیدیان کی مدنی بہار)
6:50
ضمنی موضوع:
تکبر کی مذمت
9:20
اللہ کے عذاب کو ہلکاجاننا کیسا؟
9:45
مجلس اصلاح برائے قیدیان کا مدنی کام کا اندازو تعارف
11:00
توبہ کرنے والے کو گناہ پر عاردلانا۔۔۔
12:00
سوال:(سنئیرسپرنٹنڈنٹ جیل) جیل کو اصلاح خانہ بنانے کیلئے کون کون سے اقدامات کئے جائیں کہ یہاں سے نکلنے والے شہری ملک و قوم کیلئے مفید شہری بن سکیں نیزدعوتِ اسلامی کے بارے میں تائثرات۔۔۔
12:35
ضمنی موضوع:
جیلوں میں مدنی کام کرنے کیلئے دعوتِ اسلامی کو مکمل طورپر اجازت دینے کی ترغیب
15:15
باپا کی بے قصور قیدیوں سے ہمدردی اورافسران کو اہم مدنی پھول
16:45
پولیس کےظلماََ تشدد کی زبردست مذمت
19:20
ظلم سے بچنے کیلئے رشوت دینے کا جواز
22:50
ظلم اورظالموں کا انجام
25:05
سوال:جیل کی ابتداء کہاں سے ہوئی اوریہ کیوں بنائی گئی؟
29:30
آجکل جیل کے حالات
32:45
قیدیوں کے ساتھ حسن سلوک
36:00
جیل میں درودشریف پڑھوانے پر سعید گوندل (سنئیرسپرنٹنڈنٹ جیل) کی حوصلہ افزائی
37:45
ظلم کی وعیدیں
40:00
ظلم کاانجام رسالے کی ترغیب
42:30
قیدیوں کی آپس میں لڑائیاں ۔۔۔
45:00
داڑھی رکھنے پر مدنی پھول نیز داڑھی کی شرعی مقدار
48:00
مجلس اصلاح برائے قیدیان کے مدنی کام کی مدنی بہاریں
49:30
مسلمان سے تکلیف دور کرنے کی فضیلت
53:10
موبائل چور،اغواء برائے تاوان والوں کیلئے پولیس کو مدنی پھول
55:00
غیرمسلموں کودعوتِ اسلام
59:00
جیلوں میں مدنی کام کرنے کی اجازت دینے کی افسران کو ترغیب ومدنی پھول
1:05:30