Tareekh-e-Hijri : 17 Muharram-ul-Haram 1434

مدنی مُذاکرہ
موضوع:بجلی بچائیں ۔۔۔
تاریخ ہجری:۱۷محرم الحرام۱۴۳۴ھ تاریخَ عیسوی:یکم دسمبر۲۰۱۲ء
Tareekh-e-Hijri : 17 Muharram-ul-Haram 1434
سوال:جب جنازہ گزرتاہے تو لوگ دُکانوں سے باہر آجاتے ہیں ایسا کرنا کیسا؟
10:00
ضمنی موضوع:
جنازہ دیکھ کر پڑھنے والی دُعا
14:25
مُسلمان کے حقوق
16:50
احترام ِ مسلم رسالہ پڑھ کر غیرمُسلم مسلمان ہوگیا
17:40
مُردے کو بُرا بھلا نہ کہا جائے
18:10
سوال:لوگ کہتے ہیں مغر ب کی نماز کے بعد اگر آنکھ لگ جائے تو پھر عشاءکی نماز نہیں ہوتی کیا یہ صحیح ہے؟
19:10
سوال:سرکارﷺ نے سُفید کے علاوہ رنگ کا لباس بھی زیبِ تن فرمایا ہے؟
20:30
ضمنی موضوع:
سُفید لباس کی ترغیب اورسبز احرام۔۔۔
21:00
سفید کپڑے میں کفن دینا شرط نہیں
22:20
سوال:میں بجلی کے ادارے میں کام کرتاہوں جب بجلی جاتی ہے تولوگ ہم کو گالیاں دیتے ہیں اِس میں ہمارا کیا قصور ہے رہنمائی فرمادیں؟
26:00
ضمنی موضوع:
لائٹ جانے کی صور ت میں روڈ پر آکر اجتجاج اورتوڑپھوڑ کرنے والوں کو مدنی پھول
27:30
بجلی کے ضیاع کی مذمت نیز بجلی استعمال کرنے کے مدنی پھول
28:10
گیزر استعمال کرنے کے مدنی پھول
29:20
سوال:آپ کے رسالے پڑھنے کو دِل کرتاہے مگر ایک پڑھتا ہوں تو اِتنی دیر میں نیا رسالہ آجاتا ہے پھراُسکو پڑھنے لگتاہوں ایک رسالہ مکمل پڑھنے پراستقامت کیسے ملے؟
38:25
سوال:اپنا گھر مل جائے اِ س کا کوئی وظیفہ بتادیں
40:00
سوال:اگر کوئی اپنی بہن یا بھائی کا بیٹا یا بیٹی بطورِ لے پالک لے لیں تواُس کا اِن سے پردے کا کیا حکم ہے؟
41:40
ضمنی موضوع:
حضرت ِ سیدنا حسن بصری علیہ رحمۃ اللہ القوی نیز بصرہ شریف سے سوال
44:00
سوال:ہم فوتگی اور شادی پر ٹینٹ وغیرہ لگاتے ہیں اِس پر پیسے لیتے ہیں کیا یہ جائز ہے؟
45:00
سوال:اگر کوئی خود ہی مونچھیں اور زُلفیں چھوٹی کرلےیا اپنی زوجہ سے کٹوا لے توکیا یہ صحیح ہے ؟
46:00
ضمنی موضوع:
ایک مُٹھی سے زیادہ داڑھی کاٹنے کے مدنی پھول
46:40
سوال:میت کی پیشانی پر کلمہ لکھنے کا طریقہ بتادیں
47:55
سوال:عموماََایک مُشت سے زیادہ داڑھی کے بال کاٹ کر پھینک دئیے جائے ہیں احتیاط بتادیں
49:25
سوال: ہم لنڈا کا کاروبار کرتےہیں یہ غیرمسلم ممالک سے کپڑے آتے ہیں اوراِن کی پاکی و ناپاکی کا علم نہیں ہوتا کیا اِس کا بیچنا جائز ہے ؟
50:50
سوال:ہم مدنی منوں کو والدین سردی کی وجہ سے نمازِ فجر کیلئے نہیں اُٹھاتے ہمیں کیا کرنا چاہئے؟
51:45
ضمنی موضوع:
سوتے ہوئے کو دیکھااوریہ یقین ہے کہ اُٹھاؤں گاتویہ نماز پڑھ لے گا تواَب اُٹھانے کے بارے میں کیا حکم ہے؟
52:50
سوال:میرے پیسے کاروبار میں استعمال ہوتے رہتے ہیں مجھے زکٰوۃ کیسے ادا کرنی ہوگی؟
54:00
مجلس کے اختتام کی دُعا اوراُس کی فضیلت
55:20