Tareekh-e-Hijri : 17 Muharram-ul-Haram 1434 (2)

مدنی مُذاکرہ
موضوع:ہاں میں ہاں مِلانا
تاریخ ہجری:۱۷محرم الحرام۱۴۳۴ھ تاریخ عیسوی:یکم دسمبر ۲۰۱۲ء
Tareekh-e-Hijri : 17 Muharram-ul-Haram 1434 (2)
سوال: مزار کا بوسہ لینا کیسا؟
15:25
سوال: جس اِمام کی زوجہ پردہ نہ کرتی ہو اُس کے پیچھے نماز ہوجاتی ہے یانہیں؟
18:25
سوال: بعض اوقات لوگ ہمیں کُلی اختیارات سے عطیات دے جاتے ہیں اورکہتے ہیں کہ اپنے مدنی کاموں میں خرچ کریں اورہماری طرف سے اچھی اچھی نیتیں کریں اِس بارے مدنی پھول ارشادفرمادیں
19:40
سوال: اعلیٰ حضرت علیہ رحمۃ رب العزت کا اَصل نام کیا تھا۔
21:20
سوال: اعلیٰ حضرت علیہ رحمۃ رب نے کتنے حج و عمرے ادا فرمائے؟
22:05
سوال: اسلامی بھائیوں کو مدنی قافلوں کی ترغیب دلا ئی جاتی ہے تو نیت کرلیتے ہیں مگر جب جانے کا وقت آتا ہے تونہیں جاپاتے اِس بارے مدنی پھول ارشادفرمادیں
23:20
ضمنی موضوع:
اسلامی بھائیوں کو مدنی قافلے کیلئے تیارکرنے کے مدنی پھول
24:20
وَعدہ خلافی اورنیت کا ایک اہم مسئلہ
27:00
وَعدہ خلافی کی وعید
29:00
سوال: بیٹیوں کی شادیاں نہ ہونے پر والدین پریشان ہوتے اورمختلف بیماریوں میں مبتلا ہوجاتےہیں اِس بارے مدنی پھول ارشادفرمادیں۔
35:05
سوال: فجر کی سُنتیں ادا کرکے مسجد سے باہر صدائے مدینہ لگانے جاسکتے ہیں ؟
39:20
سوال: آبِ زم زم میں عام پانی ملایا جاسکتاہےاور سُفید کے علاوہ اورکپڑے پہننا بھی سُنت ہے؟
41:10
ضمنی موضوع:
زم زم شریف کے بارے سائنسی تحقیق۔۔۔
42:15
آب ِ زم زم کا پانی اور براہِ مہربانی کرکے ،یہ جملے غلط ہیں
42:30
حاجیوں کو زم زم شریف تقسیم کرنے کے مدنی پھول (بیٹی کے سُسرال تحائف بھیجنا اوررشوت کا مسئلہ)
43:00
دیوانوں کی دیوانگی بھرے باتیں اورذکرِ مدینہ
46:00
اَشیائے مدینہ ۔۔۔۔
47:25
مدنی مذاکرے کی مدنی بہار (اسلامی بہن کی گناہوں سے توبہ)
48:45
سوال: عمرکوٹ کے قلعے میں مختلف آثارِ قدیمہ ہیں اِن کو دیکھنے کی اچھی اچھی نیتیں بتادیں
50:30
ضمنی موضوع:
عذاب والی جگہوں سے جلد گزرنے ترغیب
53:20
سوال: جنت میں ادنیٰ جنتی کو اَسی ہزار غلام دئیے جائیں گے یہ غلام فرشتے ہوں گےیا انسان؟
56:15