Tareekh-e-Hijri : 17 Muharram-ul-Haram 1434 (3)

مدنی مُذاکرہ
موضوع:مفتیٔ دعوتِ اسلامی
تاریخ ہجری:۱۷محرم الحرام۱۴۳۴ھ تاریخَ عیسوی:یکم دسمبر۲۰۱۲ء
Tareekh-e-Hijri : 17 Muharram-ul-Haram 1434
شُرکاء: یومِ مفتٔی فاروقِ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ پر صحرائے مدینہ باب المدینہ میں جمع ہونے والےعاشقانِ رسول

سوال:میں روڈ میں ٹھیلہ لگاتاہوں دُکا خریدنہیں سکتاہے کیا یہ شریعت میں جائزہے؟
11:10
سوال:مفتی فاروق رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہکو آپ نے بہت قریب سے دیکھا آپ اُن کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟
15:00
ضمنی موضوع:
مفتی فاروق رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے بدنگاہی کے خوف سے موٹرسائیکل بیچ دی۔
15:45
سوال:بعض اسلامی بھائی سجدہ کرکے دُعا مانگتے ہیں اِس کا تٖفصیلی جواب ارشادفرمائیں۔
17:35
ضمنی موضوع:
دُعا کی سنتیں اورآداب
18:20
بغیر کسی سبب کے سجدہ کر نا احناف کے نزدیک جائز جبکہ شوافع کے نزدیک حرام۔۔۔۔
20:55
عبادتِ مقصودہ نیز سجدہ شکروتلاوت کیلئے طہارت شرط ہے۔
22:15
سوال:کیا سرکارﷺسے پہلے کے انبیاء پر بھی پانچوں نمازیں فرض تھیں؟
23:15
ضمنی موضوع:
سرکارﷺپر تہجد فرض تھی۔
24:00
سوال:نماز اورجماعت میں سستی کے اسباب اورعلاج بتادیں۔
27:45
ضمنی موضوع:
تکبیرِ اولیٰ اورپہلی صف کی فضیلت
25:40
نماز و جماعت کی پابندی کی ترغیب نیز جماعت چھوڑنے کی مذمت
27:00
سوال:اطمینان سے نماز کیسے پڑھیں؟
32:20
ضمنی موضوع:
نماز میں جلسہ واجب ہے اِس پر عمل کی ترغیب
34:35
نماز میں عدم توجہ کے اسباب اوراُن کے علاج
35:25
پہلے کے مُسلمانوں کا نمازکا جذبہ
36:25
موت کی یاد
38:00
عبادات میں دِل نہ لگنے کی وجوہات اورمدنی پھول
40:00
مال کی محبت اوراِس سے بچنے کے مدنی پھول
41:00
سوال:دُنیا وی مسائل وجھنجھٹوں سے جان چھڑانے کیا طریقہ ہے؟
51:00
ضمنی موضوع:
روزانہ کا جدول بنانے کی ترغیب و مدنی پھول
52:00
صِلہ رحمی کی ترغیب
53:15
زیادہ کمانے کی حرص اورفکرآخرت
55:00
ہر عمل سے پہلے اچھی نیتوں کی ترغیب
56:00
مالدارہونے کی حرص رکھنے والے فقیر کی فضیلت نہیں نیز قناعت و توکل کی ترغیب
57:30
سوال: میں دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحو ل سے ابھی وابستہ ہوں کچھ ایسے مدنی پھول عطافرمادیں کہ میں دوسروں کی اِصلاح کرتارہوں ۔
59:30
ضمنی موضوع:
اپنی اصلاح کے مدنی پھول
1:01:00
گھرمیں مدنی ماحول بنانے اور والدین سے حُسنِ سلوک کے اہم مدنی پھول
1:02:30
کسی کے پکارنے پر جواباََ لبیک کہنے کی ترغیب
1:5:40
سوال:کیا لنگرِ رضویہ میں چندہ دے سکتے ہیں ؟
1:8:00
ضمنی موضوع:
باپامدنی قافلوں میں سفر کی نیتیں کرواتے ہوئے
1:8:40