Tareekh-e-Hijri : 17 Ramazan-ul-Mubarak 1432

مدنی مُذاکرہ
موضوع:جیب خرچی
تاریخ ہجری:۱۷۔۹۔۱۴۳۲ تاریخ عیسوی:۱۵اگست ۲۰۱۱ء
Tareekh-e-Hijri : 17 Ramazan-ul-Mubarak 1432
شُرکاء:۳۰روزہ اجتماعی اعتکاف کے متعکفین اسلامی بھائی

سوال: (مدنی مُنا) ہماری جیب خرچی بہت کم ہے آپ ہمارے اَمی ابو کو سمجھائیں کہ دَس روپے میں کیا آتاہے ۔؟
17:20
ضمنی موضوع:
والدین کو بچوں کی صحت دُرست رکھنے کیلئے مدنی پھول (ٹافیوں کے نقصانات)
19:30
چائے میں نشہ آور شے ملا نا (کہ لوگ ہماری ہی چائے پئیں )اُن کی مذمت اوراَشیا ء میں ملاوٹ کا بیان
21:00
معتکفین کو سادہ کھانا کھلانے ترغیب ومدنی پھول
22:00
بریانی اورزیادہ کھانےکے نقصانات
24:50
بریانی اورپُلاؤ میں فرق
30:00
بریانی دیگ سے نکالنے کا طریقہ نیز مدنی پھول
31:30
نیازوں میں رَف کھانے پکانے کی مذمت و کُڑھن
35:00
نئے نام نائی کوپہلے خلیفہ ،موذن ،نائب امام وغیرہ۔۔۔
37:00
سوال: آپ فرماتے ہیں کھانا کم کھاؤ جبکہ والدہ کہتیں ہیں زیادہ کھاؤ کیا کریں۔؟
39:45
ضمنی موضوع:
پیٹ کا قفل مدینہ اورباپا کے ذاتی تجربات
40:10
کم کھانے کے طبی فوائد نیز بوڑھوں کیلئے مدنی پھول
49:10
سوال:والدین اپنے بچوں کی مدنی تربیت میں کیا کردار اداد کرسکتے ہیں نیزمدرسۃ المدینہ کی بہترین مدنی بہار
58:30
ضمنی موضوع:
اپنی اَولاد کو مدرسۃ المدینہ میں داخل کروانے کی ترغیب
1:01:00
سوال: (مدنی مُنا) مدرسۃ المدینہ میں فلمیں ڈرامے دیکھنے سے منع کیا جاتاہے میں اپنے دوستوں اورگھروالوں کوکیسے سمجھاؤں۔؟
1:02:00
سوال: (مدنی مُنا) ہمیں کونسا کھیل کھیلنا چاہئے نیز اِس کا وقت بھی بتادیں۔
1:04:30
سوال: (مدنی مُنا) میں اپنے اُستاذ صاحب کا باادب طالب علم کیسے بن سکتاہوں ۔؟
1:05:55
ضمنی موضوع:
اساتذہ کااحترام کرنے کے بارے طلباء کو مدنی پھول
1:6:10
حضرت علامہ عبدالعزیز مبارکپوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کا اپنے اُستاذ صدرالشریعہ کےشہزادےکے ساتھ اَدب کا انداز مبارک
1:7:25
مختلف اچھی اچھی نیتیں اورتاثرات
1:10:00