Tareekh-e-Hijri : 17 Shawwal-ul-Mukarram 1435 hijri

موضوع:آباد رہے میراپاک وطن
تاریخ ہجری: ۱۷شوال المکرم۱۴۳۵ھ تاریخ عیسوی: ۱۳اگست۲۰۱۴ء
Tareekh-e-Hijri : 17 Shawwal-ul-Mukarram 1435 hijri
جشن آزادی غلط طریقے سے منانے کی مثالیں نیز مدنی مذاکرے کا انعقاد
4:45
(نگرانِ شوریٰ )جشن آزادی کے موقع پر جو گناہوں بھرے انداز اختیارکئے جاتے ہیں ایسا کچھ بتائیں کہ ان سے لوگ بچیں
7:30
اللہ عزوجل کے خوف سے گناہ سے بازرہنے کاواقعہ (دوجنتیں )
12:50
جشن آزادی پر ہونےو الے گناہوں کی مذمت کا بیان (ایس پی اسد کلفٹن تاثرات)
18:00
گانے آہستہ بجاؤ ،کہنا کیسا؟
23:30
جشن آزادی غلط طریقے سے منانے کی مثالیں مع مدنی پھول
25:00
لاہور میں ہونے والے مختلف گناہوں کی مذمت نیز باپا کی وطنِ پاکستان سے محبت
38:25
سوال:دعوتِ اسلامی توغیرسیاسی تحریک ہے یہ پاکستان کے نعرے اورجشن آزادی کے بارےمیں کیا سلسلہ کررہی ہے توکیا اسلام اوروطن کا بھی آپس میں کچھ تعلق ہے؟
32:50
ضمنی موضوع:
باپا کی پاکستان میں پیدائش
34:00
اسلامی سیاست اورموجود ہ سیاست میں فرق نیزباپا کی موجودہ سیاست سے دوری
36:40
دعوتِ اسلامی کا ملکی قوانین کی پابند کروانے کا ذہن
46:40
پاکستانی پرچم میں سبزوسفیدرنگ اوراس کے معنیٰ
53:00
حقیقی مسلمان اورامن
54:00
غیرمسلموں کےساتھ ظلم و دھوکہ کرنے کیسا؟
55:00
اسلام کی تعلیم اورہڑتال وتھوڑپھوڑ کی ممانعت
56:00
رعایا کی خرابیوں کے سبب حکومت کے معاملات کی خرابی
58:00
اسلامی جنگیں اورقتال کے مسائل(مثلہ)
1:8:00
غیرمسلموں کودرس و دعوتِ اسلام
1:04:00
سوال:۱۴اگست کو وَن ویلنگ کرنےو الوں کو سمجھایا جاتاہے کہ یوں نہ کریں توکہتے ہیں موت توایک بار آنی ہے لہذااس سے کیا ڈرنا،ایسے لوگوں کو کیسے سمجھایاجائے؟
1:04:30
ضمنی موضوع:
ون ویلنگ کے نقصانات
1:06:00
آئل ٹینکر اورحادثات
1:13:00
سوال:میران نمازپڑھنے کودل کرتاہے مگر مسجد کی گلی یا دروازے سے واپس آجاتاہوں ،کوئی کام پڑجاتاہے میرے لئے کوئی مدنی پھول ارشادفرمادیں۔
1:16:00
ضمنی موضوع:
نماز قضا کرنے کی وعیدیں
1:17:00
ون ویلنگ کے بارے میں ۔۔۔
1:19:10
سوال:جو قوم آزادنہیں ہوتی اُن کوکیا مشکلات کا سامنا ہوتاہے؟
1:20:35
ضمنی موضوع:
اے طائر لاہوتی اس رزق سے موت اچھی جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی (شعرکی وضاحت)
1:23:15
آپس میں ایک دوسرے سے جھگڑنے کی مثالیں نیز مسلمان بھائی کو ایذاء نہ دینے کے بارے مدنی پھول
1:34:20
عذاب ِ الہیٰ عزوجل کو ہلکا جاننے کی وعید
1:36:55
حقوق العباد کی اہمیت و اہم مدنی پھول
1:38:30
ون ویلنگ کےعبرت ناک مناظروخبریں
1:41:10
اپنی اولاد کو دعوتِ اسلامی کےوابستہ کرنے کی ترغیب
1:48:55
یومِ آزادی کے موقع پر مدنی مذاکرے کا انعقاد کرنے پر اچھے تائثرات
1:49:45
یومِ آزادی کوروزہ رکھنے اورنوافل پڑھنے کی ترغیب
1:51:40
یومِ آزادی فیضانِ مدینہ میں گزارنے اورروڈوں پر ہونے والے معاملا ت سے بچنے کی ترغیب
1:53:10
اندھی گولی (دلچسپ گفتگو)
1:53:25
نعلِ پاک کی برکات (۲مدنی بہاریں)
1:59:20
جوسرپہ رکھنے کو مل جائے نعلِ پا کِ حضور توپھر کہیں گے ہاں !تاجدارہم بھی ہیں (شعرکی وضاحت )
2:5:00
سوال:کہتے ہیں مسلمانوں کی آپس میں ایک بد ن کی سی مثال ہے ایک کودرد ہوتوسب کو محسو س ہوتی ہے اس کیفیت کو وطن والے کیسے محسوس کریں؟
2:09:00
سوال:کوئی ایساعمل بتادیجئے کہ خوشی ہویاغمی ،ہم یادِ الہیٰ عزوجل سے غافل نہ ہوں۔
2:11:10
ضمنی موضوع:
باپا کے دَم شدہ پانی کی برکت سے پتے کی پتھری ختم ہوگئی۔(مدنی بہار)
2:13:30
باپا سے پانی دَم کروانے کے مدنی پھول
2:14:20