Tareekh-e-Hijri : 18 Safar-ul-Muzaffar 1433

مدنی مُذاکرہ
موضوع: مقابلہ بازی
تاریخ ہجری:۱۸صفرالمظفر۱۴۳۴ھ تاریخ عیسوی:۳۱دسمبر۲۰۱۲ء
Tareekh-e-Hijri : 18 Safar-ul-Muzaffar 1433

سوال:مدنی کسوٹی یااشعارکا مقابلہ کرواتے وقت کیا اچھی نیتیں کرنی چاہئیں؟۔
6:25
ضمنی موضوع:
خودپسندی وحب جاہ کا ابتلاء
7:00
مبلغ،قاری،نعت خوان کیلئے اہم ترین مدنی پھول(باطنی امراض)
9:30
بیان میں اخلاص کی جانچ پڑتال ۔۔۔۔
13:00
نعت وقراءت کا مقابلہ اوراخلاص
16:00
مدنی کسوٹی کیلئے نیتیں
18:20
مدنی کسوٹی (صدرالشریعۃ حضرت علامہ مفتی محمد امجد علی اعظمی علیہ رحمۃ اللہ القوی)
20:25
نگرانِ پاکستان انتظامی کابینہ حاجی شاہد عطاری مدظلہ العالی مدنی کسوٹی
32:25
ذکرِ مفتی احمدیارخان علیہ رحمۃ الرحمن
33:00
مفتی احمدیارخان علیہ رحمۃ الرحمن کی باب المدینہ تشریف آوری اوربیان میں باپا کی شرکت
33:40
مفتی احمدیارخان علیہ رحمۃ الرحمن کی دینی خدمات
40:30
سوال:دینی مطالعہ کی رُجحان بہت کم ہے اس بارے مدنی پھول ارشادفرمائیں۔
43:00
ضمنی موضوع:
فرض علوم سیکھیں۔۔۔
44:20
سبز عمامے کی مدنی بہار (شہزادیٔ مفتی احمدیارخان علیہ رحمۃ الرحمن کا خواب)
46:00
عمامہ شریف باندھنے کے فضائل وترغیب (کِھلا سبز رنگ کاپہنیں۔)
48:30
بیرونِ ممالک میں مدنی حلیہ سجائے رکھنے کی ترغیب ومدنی بہار (نگرانِ شوریٰ )
52:30
گھر میں ایک عالم بنانے کی تاکید
56:50
سوال:کیا آپ پہلے جھاڑو بنا کر بیچاکرتے تھے؟
56:55