Tareekh-e-Hijri : 18 Safar-ul-Muzaffar 1434 (2)

مدنی مُذاکرہ
موضوع: مُرغ اورذِکراللہ عزوجل
تاریخ ہجری:۱۸صفرالمظفر۱۴۳۴ھ تاریخ عیسوی:۳۱دسمبر۲۰۱۲ء
Tareekh-e-Hijri : 18 Safar-ul-Muzaffar 1434
سوال: بارہا آپ کو دیکھا ہے کہ مرغ کی اذان پر آپ دُعاپڑھتے ہیں اس میں کیا حکمت ہے؟۔
00:40
سوال:مُرغ کی اذان پردُعاپڑھناسنت ہےاورکیا یہ پڑھنا ضروری ہے؟
1:15
سوال:کیا یہ دُرست ہے کہ مرغا فرشتے کو دیکھ کر اذان دیتاہے؟
2:30
سوال:گدھا،کتااورگھوڑے کے بولنےپر کیا پڑھنا چاہئے؟
3:45
سوال:کہتے ہیں جس گھر میں کتا ہووہاں رحمت کے فرشتے نہیں آتے مگر بعض لوگ شوقیہ کتے پالتے ہیں یہ کیساہے؟
5:00
سوال:مچھلی کیوں نہیں بولتی ؟۔۔۔
6:30
ضمنی موضوع:
جس گھر میں سفیدمرغ ہوتو وہاں جنات نہیں آتے۔۔۔
8:15
مرغ کی آواز اللہ عزوجل کو پسند
10:00
سوال:کیا یہ بات صحیح ہے کہ مرغی پانی پینے کے بعدآسمان کی طر ف منہ اُٹھا کر اللہ عزوجل کا شکر اداکرتی ہے؟
11:00
ضمنی موضوع:
مرغی کا توکل
12:12
خوراک ذخیرہ کرنے والے تین جاندار
12:50
سوال:کیا وجہ ہے ہم جانوروں کے ذکراللہ کرنے کی آواز نہیں سن پاتے؟
14:35
سوال:کیا ترگھاس اللہ عزوجل کا ذکر کرتی ہے؟
18:15
ضمنی موضوع:
مچھلی کی ذکر اللہ عزوجل سے غفلت اورقید
20:40
سوال:مینڈ ک اللہ عزوجل کا ذکر کرتاہے بچے اس سے کھیلتے اورمارتے ہیں اس بارے مدنی پھول ارشادفرمادیں۔
22:20
ضمنی موضوع:
ہرجانورکابولنا اورذکراللہ عزوجل
25:00
کتے کےبھونکنے پر شیطان سے پنا ہ مانگو
25:30
سُناہے آپ کی پوتی اللہ اللہ کرتی ہے؟
26:00
رُکنِ شوریٰ حاجی یعفور رضاعطاری کی مدنی منی ذکر اللہ کرتےہوئے۔۔۔
27:30
سوال:کیا کسی عجیب وغریب مرغ کی روایت ہے؟
29:00
سوال: کیا شہادت سے قبل سیدنا فاروقِ اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے خواب میں مُرغا دیکھاتھا۔
31:55
ضمنی موضوع:
شہادتِ سیدنافاروقِ اعٖظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کاواقعہ
34:30
مولیٰ مشکل کُشا کے پاؤں شریف میں تیر اورخشوعِ نماز کا عالم
38:10
سوال:کیا مرغاسمجھدار پرندہ نہیں ہے؟
40:25
سوال:کیا مرغ نماز کیلئے جگاتاہے یہ حدیث سے ثابت ہے؟
42:10
مرغ کی اذان پر نماز پڑھنے کاحکم
45:00
ذکرِسیدناسعید بن جبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ
47:00
سوال:کیا مرغ کی آواز سُن کر اللہ عزوجل کا فضل مانگنا چاہئے نیز فضل سےکیا مرادہے؟
48:00
ضمنی موضوع:
مُرغ کی آواز پر اعلیٰ حضرت علیہ رحمۃ رب العزت کی دعا
49:30
فضائلِ دعاکتاب کا تعارف
50:20
سوال:کیاانڈے دیکھ کر معلوم ہوسکتاہے کہ اس میں مرغی ہے یا مرغا
52:25
سوال:کیا چوزہ دیکھ کر بھی اس کے نر یا مادہ ہونے کا پتاچل سکتاہے؟
53:35
سوال:مرغوں کا لڑانا کیسا؟
54:50
سوال:مرغی کے گوشت کے فوائد بتادیجئے۔
27:05
ضمنی موضوع:
جوان اوربوڑھے مرغ کی پہچان کا طریقہ
1:00:00
سوال:مرغی کےپنجے کھاسکتے ہیں؟
1:2:40
سوال:دیسی مرغی کی کیا پہچان ہے؟
1:7:35
ضمنی موضوع:
دھوکےسے کمائی ہوئی رقم کا شرعی حکم (جانورکو بیچنے سے پہلے کھلاپلا کر موٹاکرنا۔۔۔)
1:11:00
بیرونِ ملک گوشت کے استعمال کیلئے بہترین مدنی پھول(چنددوست مل کرایک بکرا لے کرفریز کرکے کھاتے رہیں۔)
1:14:30