Tareekh-e-Hijri : 18 Safar-ul-Muzaffar 1434 Hijri Tareekh-e-Eeswi : 31 December 2012

مدنی مُذاکرہ
موضوع: کیٹرز ،بیکرز کے اسلامی بھائیوں کا مدنی مشورہ یا مدنی مذاکرہ
Caters , Bakers ke Islami Bhaion ka Madani Mashwarah ya Madani Muzakra
تاریخ ہجری:۱۸صفرالمظفر۱۴۳۴ھ تاریخ عیسوی:۳۱دسمبر۲۰۱۲ء
Tareekh-e-Hijri : 18 Safar-ul-Muzaffar 1434 Hijri Tareekh-e-Eeswi : 31 December 2012
سوال:دعوتوں میں کھانے بہت ضائع ہوتاہے اس بارے میں عوام کو کچھ بتائیں؟
4:00
ضمنی موضوع:
دعوتوں میں بچ جانے والے کھانے کا استعمال
7:50
جھوٹاکھانا
10:30
پَر ہیڈ اوروزن کے حساب سے کھلانے میں کیٹرنگ والوں کا طریقہ()
15:00
کیٹرنگ والے اسلامی بھائی کا کھانے پکانے کھلانے کےبارےمیں مسئلہ بتاتے ہوئے۔۔۔
22:30
سوال:ہال میں کھانا دیر سے کھلایاجاتاہے پھرگھروں کو واپسی پر چوری وغیرہ کے مسائل ہوجاتے ہیں توہال والے بدنام ہوتے ہیں آپ اس بارے میں کچھ سمجھائیں؟
25:40
ہال بک کروانے میں ہونے والے دھوکوں کی نشاندہی۔۔۔(نگرانِ شوریٰ)
31:00
سوال: ہال والے کھاناپکانےکیلئے آگے آرڈر دیں اوروہ وزن میں کمی کرکے دے تواس کا جُرم کس کو ہے؟۔
36:00
سوال:کھانے پکانےمیں اگر پہلے والا کھانے کامعیار نہ ہوتو کیا کیاجائے۔۔۔
43:30
سوال:زیادہ مقدار میں مرغیاں ذبح کرنےو الے منہ میں گٹکا ہونے یا فون پرباتیں کرنےمیں ہر مرغی پر تکبیر نہیں پڑھتے اس کا قصوروار کون۔۔۔؟
51:00
سوال:بعض لوگ دھوم دھام سے ہال بک کرواکر مہمانوں کا کھانا کھلادیتے ہیں پھر پیسےنہیں دیتے ایسوں کے بارے میں آپ کیا فرماتے ہیں؟۔
53:00
ضمنی موضوع:
دیگ پکانے والے کا گوشت یا مرغی میں ڈنڈی مارنےپرپکڑنے کا طریقہ
57:00
باورچی والا دھوکہ دے توہال والے کیلئے شرعا حکم
1:1:00
چوری کامال خریدنے کاحکم
1:2:30
حرام کے ما ل کا لباس اورنماز کا مسئلہ
1:6:20
دعوتوں میں مردوں ،عورتوں کا اختلاط
1:8:40
غیرمسلموں کی تیارکردہ ڈشیں اوران کاحکم
1:16:00
دیگوں کاکھانا ماپنے کا غلط انداز
1:19:15
مجلس کے اختتام کی دُعا
1:20:55