Tareekh-e-Hijri : 19 Rabi-ul-Awwal Shareef 1434

مدنی مُذاکرہ
موضوع: اپنا آپ اچھالگنا کیسا۔۔۔؟
تاریخ ہجری:۱۹ربیع الاوّل ۱۴۳۴ھ تاریخ عیسوی:۳۱جنوری۲۰۱۳ء
Tareekh-e-Hijri : 19 Rabi-ul-Awwal Shareef 1434
شُرکاء:جامعۃ المدینہ کے فارغ التحصیل ہونے والے اسلامی بھائی

سوال:لوگ محبت میں آپکو دیکھ کر ہاتھ ہلاتے ہیں مگرآپ منع فرماتے ہیں لیکن ہمیں اچھالگتاہے آپ اجازت دے دیں۔
3:50
ضمنی موضوع:
دل میں نیت ہوتو ہاتھ اُٹھائیں (مدنی پھول)
7:50
مدنی قافلوں کی نیتوں پر حوصلہ افزائی اورتحائف۔۔۔
11:00
سوال:کیااپنا آپ اچھا لگنا تکبر کی علامت ہے؟
11:40
ضمنی موضوع:
لباس پہننے پرتکبر کی کیفیت کی علامت
12:50
سوال:کبھی مال زیادہ بکتاہے جب کبھی کم بکے تو ہم بتائیں تویہ اللہ عزوجل کی ناشکری تونہیں؟۔
15:45
ضمنی موضوع:
شکوہ شکایت کی مثالیں نیز نہ کرنے کے مدنی پھول
16:30
بیان کرنے والوں اورنعت خوانوں کو مدنی پھول
20:00
مدنی مذاکروں کی اہمیت و افادیت کے اہم ترین مدنی پھول
25:00
سوال:ہم اپنی دُکان کے باہر گاہکوں کو اپنی دُکان پر بلانے کیلئے سیل مین کو آواز لگانے کیلئے رکھتے ہیں کہ جو گاہک مارکیٹ میں آئے وہ کسی اورکے پاس نہ چلا جائے کیایہ حسد ہے؟۔
28:40
ضمنی موضوع:
سیدی قطبِ مدینہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کےدورمیں تجارت کا انداز
30:35
گاہک کوتوڑنے میں ہونے والے گناہوں کی نشاندہی
31:40
سوال:عمامہ شریف کہاں کہاں پہننے کی اجازت ہے؟۔
34:00
ضمنی موضوع:
عمامہ قبرمیں لے جانا عُلماء کے ساتھ خاص ہے (عمامہ پہننے کے آداب)
35:00
سوال:میں بیان کرناچاہتاہوں دُعا فرمائیں کہ اچھی طرح کروں۔۔۔
35:50
ضمنی موضوع:
باپا کا پسندیدہ بیان کرنے کا انداز
37:00
شعلہ بیانی کانقصان
37:35
دورانِ بیان اُنگلی سے اشارہ کرناسنت ہے
41:25
غیرِ عالم کوبیان کرنا کیسا؟
43:00
درس دینے والے اسلامی بھائیوں کیلئے مدنی پھول
44:30
مختلف تلفظات کی دُرستی
45:50
گانوں کی طرز پر نعت پڑھنا۔۔۔
48:40
بیان کرنے کے مدنی پھول
50:10
سوال:بعض اسلامی بھائی ترغیب دلاتے ہوئے کہتے ہی رہتے ہیں کہ آپ مدنی قافلے میں سفر کریں اگر ابھی نہیں کرسکتے توآئندہ کرنے کی نیت فرمالیں لہذامجبوراََ نیت کرنی پڑتی ہے آپ اس بارے کیا فرماتے ہیں؟
51:15
ضمنی موضوع:
نیکی کی دعوت حکمتِ عملی سے دینے کی ترغیب
55:00
مدنی قافلے کیلئے والدین سےمدنی ضد کرنے کا طریقہ
55:35
ذکرِ و یادِ مدینہ
57:00
مقتدیوں کے ساتھ مل کر مذاکرہ دیکھنے کی نیت
1:00:00
مدنی چینل عین و فنا ئے مسجد چلانے کی اجازت نہیں
1:00:20
مدنی کام کرنے والے امام صاحبان سے باپا کی خوشی
1:3:00
دستاربندی کے مناظر
1:5:00