Tareekh-e-Hijri : 2 December 1432

مدنی مُذاکرہ
موضوع: قربانی کے مسائل( حصہ ۳)
تاریخ ہجری:۲۔۱۲۔۱۴۳۲ تاریخ عیسوی:۳۰اکتوبر ۲۰۱۱
Tareekh-e-Hijri : 2 December 1432
سوال:جانوروں کے کون کون سے اجزاء کھانا مکروہ وحرام ہے ۔؟
Suwal: janwaron k kon kon se aajza khana makrooh or haraam hai…?
13:50
ضمنی موضوع:
گوشت کھانے والوں کیلئے گوشت کے بارے احکام سیکھناضروری ہے۔
17:55
سوال: اگر جانور قبلے کے علاوہ کسی اورسمت گِر جائے اوراُس سمت پر ہی ذبح کردیں تو قربانی ہوجائے گی یا قبلہ رُو کرنا ہوگا۔؟
Suwal: agr janwar qiblay k elawa kisi or simat girr jay or usi simat per he zabah kr dain tu qurbani hojay gi ya qibla roo krna hoga…?
24:40
ضمنی موضوع:
پیارے مصطفی ﷺ کیلئے قربان کرنے والا حیرت انگیز جانور (باپا کا واقعہ)
26:00
سوال:عید کیسے منانی چاہئے ۔؟
Suwal:eid kaisy mananni chahye..?
28:25
سوال: بڑے جانورمیں سات افراد شامل ہوتےہیں اب جانور کو ساتوں ناموں کی طرف منسوب کریں گے یا ایک کی طرف۔۔؟
ٍSuwal: bary janwar me saat afraad shamil hoty hain ab janwar ko saaton naamon ki taraf mansoob karain gy ya aik ki taraf..?
34:25
سوال:میں خود قربانی نہیں کرتا بلکہ رقم والدین کو بیرونِ ملک بھیج دیتاہوں وہ اپنے نام سے قربانی کر دیتے ہیں کیا یہ صحیح ہے ۔؟
ٍSuwal: me khud qurbani nai krta balky raqam walidain ko beron e Mulk bhaij deta hon wo apny naam se qurbani kr dety hain kia ye sahi hai…?
38:00
سوال: بعض امام صاحبان جانور کے گلے پر چُھری پھیرنے کے پیسے لیتے ہیں یہ جائز ہے یا ناجائز۔۔؟
ٍSuwal: baaz imam Sahibaan janwar k gallay per churri phairny k paisy laity hain ye jaiz hai ya na,jaiz..?
38:45
ضمنی موضوع:
طاعت پر اُجرت کی مثالیں مع حکم
41:30
باپا کا عقیقے پر جاکرجانورکے ذبح کے وقت دُعا پڑھنا
42:10
عقیقے،ختنے اوردیگر اس طرح کی تقریبات پر پیسے نہ لینے کی ترغیب ومدنی مشورہ
45:45
مسجدِ نبوی شریف علیٰ صاحبھاالصلٰوۃ والسلام میں باپا کی حاضری اورسیٹھ کےنذرانہ قبول نہ کرنے کا واقعہ
46:50
مذہبی افراد کونذرانےسے بچنے کےاہم مدنی پھول
51:40
باپا کا مویشی خانے میں جانے کا واقعہ نیز جانورکا تحفہ
54:50
اجرت مثل کی تعریف
1:01:05
سوال:میں نے بہت مہنگا اونٹ خریدا ہے ،یہاں جانورکو گاڑی پر چڑھانے اورپھر گاڑی والے کرائے کے بہت زیادہ پیسے لے رہے ہیں ہر چیز میں بہت مہنگائی کی ہوئی ہے کچھ مدنی پھول ارشا دفرمائیں ۔(دِلچسپ سوال)
دوسراسوال: لوگ جانورمہنگامہنگا خرید لیتے ہیں مگر ہم صحیح کرایہ نہیں دیتے کہتے ہیں ہم نے جانور بہت مہنگالیا ہے آپ اس بارے میں کچھ بتائیں۔
ٍSuwal: hum ny bht mehnga janwar kharida hai or yahan janwar ko gari per charhany k or phr gari waly
kiray k bht paisy ly rhy hain hr cheez me bht menhgai ki hoi hai kch madani phool irshad frma dain..?
1:02:00
ضمنی موضوع:
مہنگائی کی وجوہات نیز دعوتوں میں کھانے کا ضیاع
1:06:25
سوال:جب جانور کو ذبح کیاجارہاہوتو جو لوگ وہاں موجود ہوں سب کو تکبیر پڑھنی ہوگی۔؟
Suwal: jb janwar ko zabah kia jar ha hotu jo loog wahan mojod hon sub ko takbeer parhni hogi ..?
1:10:00
سوال:جس پانی میں بھوسے کو گیلا کرتےہیں کیا وہ پانی جانور کو پِلا سکتے ہیں ۔؟
ٍSuwal:jis pani me bhosy ko gila karty hain kia wo pani janwar ko pila sakty hain..?
1:11:10
ضمنی موضوع:
بیسن کھلا کر جانور کا وزن بڑھاکردھوکہ دینے کی ممانعت
1:11:35