Tareekh-e-Hijri : 2 Zul HIjjat-ul-Haram 1432 hijri Tareekh-e-Eeswi : 29 October 2011

مدنی مُذاکرہ
موضوع:قربانی کے مسائل (حصہ ۴)
تاریخ ہجری: ۲ذوالحجۃ الحرام۱۴۳۲ھ تاریخ عیسوی: ۲۹ اکتوبر۲۰۱۱ء
Tareekh-e-Hijri : 2 Zul HIjjat-ul-Haram 1432 hijri Tareekh-e-Eeswi : 29 October 2011
سوال:اگر کوئی کسی دوسرے ملک میں رہتاہوں توکیا وہ وہی قربانی کروائے یا اپنے ملک میں کروانی ہوگی؟
13:50
سوال:عید کا چاند نظر آجائے توکیا بال کٹواسکتے ہیں؟
15:30
سوال: قربانی کے جانور کو کتے نے کاٹامگر اب زخم ٹھیک ہوگیاہے کیا قربانی ہوجائے گی؟
18:00
سوال:منڈی میں اچھا جانور ڈھونڈنے میں ٹائم لگتاہے اس دوران اگر نماز آجائے توکیا صرف فرض پڑھیں گے ؟
19:00
سوال:اونٹ کا گوشت کھانے سے کیا وضو ٹوٹ جاتاہے ؟
20:10
سوال:مجھے ایس ایم ایس آیا تھاکہ حدیث میں ہے جو کوئی ذوالحجۃ الحرام کی سب سے پہلے کسی کو مبارک باد دے گا تو اس پر جنت واجب ہوجاتی ہے کیا یہ صحیح ہے؟
21:10
سوال:کیا بندہ خوداپنی قربانی کرسکتاہے نیز قربانی سے پہلے کیادعا پڑھی جاتی ہے اورمجھے بدین میں مدنی قافلے میں سفر کرنا ہے میں کہاں رابطہ کروں؟
22:35
سوال:منڈی میں جانوروں کو چارہ کھلا کر پیٹ پھلادیاجاتاہے کیایہ صحیح ہے؟
24:30
سوال:کیا میں قربانی کا اپنا جانوربیچ کر اچھا جانور خریدسکتاہوں ؟
25:40
سوال:ہمیں ایک بکراملا ہے اس کا مالک مل نہیں رہا کیا ہم ا س کی قربانی کرسکتےہیں؟
26:50
سوال: اگر عید سے پہلےقربانی کے جانور کی ایسی حالت ہوجائے کہ ہمیں ذبح کرنا پڑ جائے توکیا ہمیں قربانی کیلئے اورلینا پڑے گا؟
28:35
سوال:قربانی کے جانورکی حروف لکھے جاتے ہیں کیایہ صحیح ہے؟
30:05
سوال:میری امی نے پچھلے دس سال سے قربانی نہیں کی اب وہ صدقہ دینا چاہتی ہیں اسکا طریقہ بتادیں نیز رقم کس سال کے اعتبارسے ہو گی؟
31:10
سوال:کیا بچے اپنے نام کی قربانی دے سکتے ہیں؟
33:35
ضمنی موضوع:
بالغ بیٹے پر قربانی واجب ہوگئی مگر حصے کا پیسہ با پ کے پاس نہیں تواب کیاکیا جائے گا؟
36:40
یتیم بچہ یا بچی بالغ ہوتے ہیں یتیم نہیں رہتے
37:50
بلوغت کے مسائل سکھانے کے حوالے سے مدنی پھول
39:00
مطالعہ کرنے کی ترغیب
42:10
سوال:اگرکوئی آپ کی طرف سے قربانی کرناچاہے توکیا آپ کی طرف سے اجازت ہے؟
43:20
ضمنی موضوع:
باپا اورآپ کے گھروالوں کی قربانیاں ہر سال مِنیٰ شریف میں ہوتی ہیں۔
43:55
سوال:قربانی کا جانورگم ہوجائے توکوئی وظیفہ ارشاد فرمادیں۔
44:40
ضمنی موضوع:
جب کوئی مشکل ہوتویہ وظیفہ پڑھئے۔
45:35
مویشی خانہ میں باپا کی تشریف آوری نیز مویشی مالک سے معلومات :جانور ایک سال کا ہے اس کا کیسے پتاچلے گا؟نیز مزید مختلف معلومات۔۔۔
47:45
جانور کو انجکشن لگاکر چارہ کھلانا۔۔۔
52:45
آنڈو ،جلالہ(غلیظ کھانے والے)بکرے کا علاج
53:00
دو اورچاردانتوں میں عمر کا فرق
55:10
بکری کو پیار کرنے اورمٹی جھاڑنے کی فضیلت
56:40
کونسے ۶ماہ والے دنبے کی قربانی ہوتی ہے۔
58:50
تھن خشک ہوجانے کی پہچان
1:00:50
سینگ کے ٹوٹنےسے قربانی ہونے نہ ہونے کے مسائل
1:01:30
باپا کو بکرے کا تحفہ نیز غٖوث پاک کیلئے بکرا
1:03:50
جانوربیچنے میں جھوٹ کی مثالیں نیز تربیتی مدنی پھول
1:06:30