Tareekh-e-Hijri : 20 Rabi-ul-Awwal 1434

مدنی مُذاکرہ
موضوع:اخلاص (آن اَئیر)
تاریخ ہجری:۲۰ربیع الاوّل۱۴۳۴ھ تاریخَ عیسوی:یکم فروری ۲۰۱۳ء
Tareekh-e-Hijri : 20 Rabi-ul-Awwal 1434
شُرکاء: جامعۃ المدینہ کے طَلبا (فارغ التحصیل اسلامی بھائیوں کی دستاربندی کے موقع پر ہونے والا مدنی مذاکرہ)
ضمنی موضوع:
اچھی اچھی نیتیں توجہ سےکریں
3:00
موبائل فون یکسوئی میں خلل انداز ہے۔(مدنی پھول)
3:30
جوہانسبرگ سے وقفِ مدینہ اسلامی بھائی کی مدنی التجا (عامرباپو)اورمدنی قافلے کی انفرادی کوشش سے ایک غیرمسلم کا قبولِ اسلام
04:00
سوال:عبادت میں دِل لگانے کیلئے کیا کرناچاہئے اورعبادت میں اخلاص کیسے پیدا کریں؟
6:05
ضمنی موضوع:
عبادت میں مشقت پر زیادہ ثواب کی مثالیں اورمدنی پھول
7:30
اصل اخلاص کامعنیٰ ہے اللہ عزوجل کی رِضا نیز مزید مدنی پھول
9:30
اخلاص کی ایک تعریف کہ نیکی پر تعریف کرنا اچھا نہ لگے
10:30
اخلاص کے حصول کیلئے معاون کُتب ۔۔۔
11:30
مطالعہ کرنے کی ترغیب و مدنی پھول
13:25
بَستی ملوک کے اسلامی بھائیوں کی حوصلہ افزائی نیز اوبی وین
16:10
باپا کےبارے میں غلط فہمیوں کا ازالہ
17:20
سُنی سُنائی بات نیزکسی مسلمان کی طرف کو ئی گناہ منسوب کرنا تہمت ہے اہم مدنی پھول
20:00
تکبر کی مذمت
21:30
مُسکراہٹ اورملنساری کے مدنی پھول
23:40
تکبر کی مثالیں اوربچنے کے مدنی پھول
29:50
نیک بننے کے مدنی پھول
33:30
سوال: کچے کان کا ہونا اوربدگمانی کرنا اِس بارے کچھ مدنی پھول ارشادفرمادیں۔
35:10
ضمنی موضوع:
امامِ اعظم علیہ رحمۃ الاکرم کا خوفِ خدا
36:35
تقویٰ کے فضائل
37:30
پہلے تولیں بعد میں بولیں
38:30
نگاہوں کی ٖحفاظت کے مدنی پھول
39:35
کامیاب اُستا ذ طلباء کی حوصلہ شکنی نہیں کرتا (اساتذہ کیلئے مدنی پھول)
40:05
چند اولیائے کرام اوراُن کی توبہ کے واقعات(حضرت فضیل بن عیاض،حضرت حبیب عجمی،حضرت عبداللہ بن مبارک رحمہم اللہ تعالیٰ)
41:20
دورانِ مذاکرہ و بیانات مدنی پھول لکھنے کی ترغیب
43:20
سوال:منافق کہنا بہت عام ہے اِس کا مطلب اوراستعمال بتادیں۔
45:30
ضمنی موضوع:
نفاقِ عملی اورجھوٹے مبالغوں مثالیں۔۔۔
47:40
کسی کی بات دوسرے کو نہ بتانے کے مدنی پھول
50:45
کھانے کے بار ے مہمان کے ہاں بولےجانے والے فضول و گناہ بھرے جملوں کی نشاندہی اورمدنی پھول
52:40
علماء سے مسائل پوچھنے کی ترغیب نیز باپا کا شرعی مسائل پوچھنے سیکھنے کاجذبہ۔۔۔
55:50
شرعی مسئلہ نہ آتاہوتو جواب نہ دیں (مدنی پھول)
58:00
اَصل مفتی مجتہد ہوتاہے نیز مفتی کی اہمیت
59:25
فرض علوم کی اہمیت نیز اپنے آپ کو عالم کہلانے کی مذمت
1:02:00
علم ِدین حاصل کرنےا ورمطالعہ کرنے کی ترغیب
1:7:30