Tareekh-e-Hijri : 20 Safar-ul-Muzaffar 1434

مدنی مُذاکرہ
موضوع:اسلام میں آجاؤ
تاریخ ہجری:۲۰صفرالمظفر۱۴۳۴ھ تاریخَ عیسوی:۲جنوری۲۰۱۳ء
Tareekh-e-Hijri : 20 Safar-ul-Muzaffar 1434

سوال:میں پانی کے ٹینکر کا کام کرتاہوں ،اخراجات اِتنے ہیں کہ گزارہ مُشکل ہے مگر لوگ ہمیں رعایت کرنے کا کہتے ہیں ہم کیا کریں؟
5:20
ضمنی موضوع:
میانہ روی سے گھر چلانے کے مدنی پھول
6:15
آمدنی کا ایک فیصد غوثِ پاک کی نیا ز کیلئے نکالنے کی ترغیب
7:40
سوال:بچے کتے بلی کی گردن میں رسی ڈال کر کھنچتے ہیں ایسا کرنا کیسا؟ (جانوروں پر ظلم)
10:00
سوال: اگر کچھ مٹی ڈالنے کے بعد سِلیں میت پرگِرجائیں تواِسی تدفین کردی جائے یا میت کو نکال کر دوبارہ سِلیں رکھیں؟
11:45
ضمنی موضوع:
نماز میں ناک اورمنہ چادر سے چھپا لینا مکروہِ تحریمی ہے۔
13:35
مکروہِ تحریمی نمازکا حکم اورواجب الاعادہ نماز کی نیت
14:30
مطالعہ کرنے اوردیگر مدنی کاموں کرنے کی ترغیب
15:15
غیر مُسلم کو اسلا م میں آنے کی دعوت اورمدنی پھول
17:20
عذابِ جہنم کی چند جھلکیاں
17:45
عیسائی پادری کا موت سے تقریباََ ۴۵منٹ پہلے قبول ِ اسلام (اللہ عزوجل کی خفیہ تدبیر)
18:50
سوال:اگر والدہ اوروالد ایک ہی وقت میں بُلائیں تو کِس کی آواز پر جانا چاہئے؟
23:10
ضمنی موضوع:
والدین کے حقوق فتاویٰ رضویہ شریف کی روشنی میں (حسان بھائی دارُالافتاء)
سوال:بعض اوقات مُرغی والا خون آلود ہاتھ سے روپے ہاتھ میں پکڑتا اورجیب میں رکھتاہے اِ س طرح نماز کا کیا حکم ہے؟
28:40
ضمنی موضوع:
سوکھی چیز سوکھی چیز کو ناپا ک نہیں کرتی
30:10
سوال:جنازے کے بعد میت پر سے قرآنِ پاک گھمانا جائز ہے؟
30:55
سوال:عصر کی چاررکعت نماز میں میں نے دورکعت پر سلام پھیر دیا کیایہ قبول ہوگی؟
32:40
سوال:نابالغ بچہ اگر دُکان سے کوئی چیز خرید لے تویہ اُس کی ملک ہوجائے گی یا اُس کےو الدین سے پوچھناپڑے گا؟
34:50
سوال:اِس نیت سے کاروباربڑھاناکہ میں اِتنے فیصد راہِ خُدا میں خرچ کروں گا یہ کیساہے؟
36:50
ضمنی موضوع:
مال کی کثرت اورثعلبہ کی بدبختی
39:00
مالداروں کا زکوٰۃ میں ٹال مٹول
40:40
پاکستان بھر کی غربت ختم کرنے کیلئے اگر تمام سرمایہ کار اپنی رقم راہِ خدا میں خرچ کریں
43:00