Tareekh-e-Hijri :21 Zul Hijjat-ul-Haram 1432

مدنی مذاکرہ
موضوع:ٹریفک قوانین کی اہمیت
تاریخ ہجری:۲۱ذوالحجۃ الحرام۱۴۳۲ھ تاریخ عیسوی:۱۷نومبر ۲۰۱۱ء
Tareekh-e-Hijri :21 Zul Hijjat-ul-Haram 1432
شُرکاء: قربانی کی کھالیں اِکٹھی کرنے والے طلباء واساتذہ

سوال:مذہبی لوگ دنیا وی معاملات کے بارے کیوں بات نہیں کرتے ۔؟ٹریفک قوانین کے بارے میں لوگوں کو کچھ سمجھائیں کہ وہ اِن پر عمل کریں ورنہ آئے دِن حادثات ہوتے رہتے ہیں۔
15:00
ضمنی موضوع:
1. اللہ عزوجل کی رِضا کیلئے کیا جانے والا مباح کام عبادت بن جاتاہے ۔
2. ہیلمٹ استعمال کرنے کی ترغیب
3. باپا کا موٹر سائیکل ایکسیڈینٹ
4. ٹریفک قوانین پر عمل نہ کرنے کے اَسباب و علاج
5. ٹریفک قوانین پر عمل کروانے کے اہم مدنی پھول
6. دعوتِ اسلامی کے مدنی پیغام سے دُنیا کے کئی ممالک کا اتفاق و مدنی کام کرنے کی اجازتیں۔۔۔
7. مختلف ممالک میں دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں کی جھلک
8. دعوتِ اسلامی کا مُروّجہ ہڑتال اورتوڑپھوڑ سے بالکل اتفاق نہیں ۔۔۔۔
9. جیب کترے اورا ِ ن کی ہوشیاری
10. دورانِ سفر رقم کی حفاظت کا ایک طریقہ
49:30

سوال: کیا مدنی مُنیاں اپنی نیکیوں کا ایصالِ ثواب کر سکتی ہیں میں اپنی تمام نیکیاں باپا کو ایصال کرتی ہوں۔
49:50
ضمنی موضوع:
۱) باپانےنام تبدیل فرمایااور نام رکھنے کے بارےمدنی پھول
50:20
۲) اُمُّ المومنین کا نام مبارک ""حمیرہ "" تھا۔
51:00

سوال: کیا نام تبدیل کرنے سے سابقہ بیعت برقراررہتی ہے یا تجدیدِ بیعت کرنی ہوگی۔؟(نگرانِ شوریٰ)
51:55
ضمنی موضوع:
۱) نئے اورکڑک نوٹ اور اِن کی محبت
55:10
۲) باپا اسلامی بھائیوں سےعیدی کے نوٹ کی محبت کے بارے میں مدنی پھول عطافرماتےہوئے۔۔۔
56:30
۳) قربانی کی کھالیں جمع کروانے کو دُعائے عطار۔۔۔
56:50
۴) باپا کے ہاتھوں سے عیدی لینے کے بارے مدنی پھول اوروسیلے کے بارے میں ہمارا اعتقاد ۔۔۔
57:30

سوال: فروٹ کی ریڑھی گلی سے گُزارتے ہوئے وہاں کھڑی گاڑی کی لائٹ ٹوٹ جائے تو تاوان دینا ضروری ہے یا چُپکے سے گزرجائیں۔
59:00
ضمنی موضوع:
۱) باپا کی حقوق العباد کے بارے میں حُساسیت اور گاڑٰ ی کی رگڑ لگنے سے ایک شخص سے معافی کا واقعہ
1:00:15
۲) ایران کے اسلامی بھائی کے مدنی چینل اورباپا کے بارے میں تاثرات اورباپا کی نیکی کی دعوت
1:3:20
سوال: پیٹ کی بیماریوں سے بچنے کاعلاج ارشادفرمادیں۔
1:04:45
ضمنی موضوع:
۱) پیٹ کے لئے ایک مفید ٹوٹکا گرم پانی اورایک چمچہ شہد نہار منہ، گرم پانی اورایک چُٹکی نمک اورایک چُٹکی ہلدی
1:6:26
۲) وہ بات جس کا جھوٹ ہونا بالکل عام ہو یہ گناہ نہیں ۔جیسے بچے کو کہتے ہیں تمہارا دانت چوہا لے گیا۔
1:11:20
۳) بچوں کو ڈرانے کیلئے بولے والے جھوٹ کی مثال اوراِس کی ممانعت
1:12:00
۳) باپاقربانی کی کھالیں زیادہ اِکٹھی کرنے والے طالبعلم کو اپناپیالہ شریف عطا فرماتے ہوئے
1:17:40