Tareekh-e-Hijri : 22 Jumadal Aakhira 1434

مدنی مُذاکرہ
موضوع: دعوتِ اسلامی غیر سیاسی
تاریخ ہجری:۲۲جمادی الآخرہ ۱۴۳۴ھ تاریخ عیسوی:۳مئی۲۰۱۳ء
Tareekh-e-Hijri : 22 Jumadal Aakhira 1434
سوال:(نگرانِ شوریٰ)ہم اپنی بات کا موضوع بامقصدرکھ سکیں اس بارے کچھ مدنی پھول ارشادفرمادیں۔
2:15
ضمنی موضوع:
مختلف حادثات سے لطف لینا۔۔۔۔نیز ذکرِ موت
4:00
سوال:دُنیا میں جو بداَمنی پائی جارہی ہے دعوتِ اسلامی اس میں کیا کردار ادا کررہی ہے؟۔
6:25
ضمنی موضوع:
بنی اسرائیل کاواقعہ (اچھی نیت کی برکت سے ٹیلہ برابر آٹا خیرات کا ثواب)
10:00
سیدنا عبداللہ تستری علیہ رحمۃ اللہ القوی کی امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ پر جان قربان کرنے کی خواہش (واقعہ)
11:25
امام عالی مقام امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی شہادت پر آنسو بہانے کی فضیلت مع مدنی پھول
13:30
سوال:آپ سیاست میں کیوں نہیں آتے جو حالات ہیں اس کا حل یہ نہیں کہ آپ سیاست میں آجائیں۔
15:00
ضمنی موضوع:
پاکستان میں دین ِ اسلام کی خدمت کی آسانی کا بیان
18:20
سوال: (حاجی عبدالحبیب عطاری)پاکستان کے خراب حالات میں دعوتِ اسلامی سیاست میں آکر حالات ٹھیک کیوں نہیں کرتی ۔۔؟
20:30
ضمنی موضوع:
سوفیصد مذہبی چینل مدنی چینل
25:00
دارُالمدینہ یونیورسٹی کی اجازت حکومتِ پاکستان
27:10
دعوتِ اسلامی کے بارے میں سیاسی شخصیات کے تائثرات
30:05
سوال:اس جملے کے بارے آپ کیافرماتے ہیں :جُدا ہو دین سے سیاست تورہ جاتی ہے چنگیزی۔۔۔۔
41:10
ضمنی موضوع:
اپنی دولت کو سیدنا عثمانِ غنی ذوالنورین جامع القرآن رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی مبارک دولت سے تشبیہ دینے والوں کو تنبیہ
42:00
حلال لقمہ کھانے کی فضیلت
42:50
خلافت ِ راشدہ والی سیاست
43:30
مرکزی مجلس ِ شوریٰ کو باپا کی سیاست میں نہ آنے کی وصیت
45:10
موجود ہ سیاست کا نظام اوراِس میں ووٹنگ کا انداز
46:15