Tareekh-e-Hijri : 22 Zul Hijjat-ul_Haram 1434

مدنی مُذاکرہ
موضوع: فیضانِ سلام
تاریخ ہجری:۲۲ذوالحجۃ الحرام۱۴۳۴ھ تاریخ عیسوی:۲۷اکتوبر۲۰۱۳ء
Tareekh-e-Hijri : 22 Zul Hijjat-ul_Haram 1434
شُرکاء:باب المدینہ کے مختلف ذمہ داران (قربانی کی کھالیں جمع کرنے والے)
دُرودِ پاک پڑھنے کی فضیلت
7:00
نامِ اقدس لکھیں تو پورا دُرودِ پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم لکھیں ۔ (مدنی پھول)
7:35
اچھی اچھی نیتیں
8:20
ذمہ داران کو مدنی پھول کہ سالانہ (محرم الحرام)مدنی قافلے میں سفرکرنےو الے اسلامی بھائیوں ماہانہ مدنی قافلے کامسافر بنائیں۔
11:50
قوت القلوب شریف اوراِس کے مصنف کا کچھ تعارف
12:30
قوت القلوب شریف سےذوالحجۃ الحرام کے تیسرے عشرے کی فضیلت نیز
14:10
ماہِ حرام میں ۳روزے رکھنے کی فضیلت
14:50
پیر شریف کے روزے کی ترغیب اورنیت
16:30
سلامِ تحیت اوراِس کا مسئلہ نیز سلام کی ترغیب
18:10
صحابہ کرام علیھم الرضوان اورسلام کرنے کا جذبہ نیز سلام کرنے ترغیب
20:00
بہارِ شریعت ۱۶ویں حصے سے سلام کا باب پڑھنے کی ترغیب
22:10
مکمل سلام السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کہنے کی ترغیب نیز نیکیوں کی حرص
23:20
جاہلوں کے سامنےپیچیدہ شرعی مسائل چھیڑنے کی ممانعت
25:50
عمامہ اورشملہ
27:30
سلام کو عام کرنے کی ترغیب ،فیضانِ سلام
29:30
فیضانِ سلام مساجد کی تعمیرات کی نیتیں
32:00
سوال: (نگرانِ شوریٰ) اولاد کی صحیح تربیت کیلئے والدین کو کچھ مدنی پھول عطا فرمادیں۔
34:50
ضمنی موضوع:
اولاد اصلاح میں رکاوٹ کی وجوہات
38:00
اکلوتے بیٹے کااپنی ماں کو قتل کرنے کا واقعہ (نافرمان اولاد)
45:30
مدنی ماحول سے وابستہ والدیں کو اپنی اولادکو نیک بنانے کے مدنی پھول
49:00
سمجھانے کے مدنی پھول
51:00
اولاد کی اصلاح کیلئے روحانی علاج (مدینہ مانگ لو)
57:40
تمہارا خانہ خراب ہویعنی تمہاراگھر خراب ہو۔(والدین کا اولاد کو بددعادینا)
59:00
زمخشری کی ماں کی بد دعا کی وجہ سے ٹانگ ٹوٹی (چڑیا کی ٹانگ والی حکایت )
59:50
سوال:مدنی کام کی وجہ سے اگر کسی کی خوشی میں شریک نہ ہوسکیں تو پھر اُن سے بعد میں کیسے ملاقات کریں۔؟
1:1:25
ضمنی موضوع:
باپا کی مدنی قافلے میں سفر کروانے کی کارکردگی پر دولہے کی کارکردگی (نوید بھائی)
1:5:00