Tareekh-e-Hijri : 23 Safar-ul-Muzaffar 1434

مدنی مُذاکرہ
موضوع: سردی اورتیز رفتاری
تاریخ ہجری:۲۳صفر ۱۴۳۴ھ تاریخ عیسوی:۶جنوری۲۰۱۳
Tareekh-e-Hijri : 23 Safar-ul-Muzaffar 1434

دُرودِ پا ک نہ پڑھنے کی وعید
2:10
اچھی اچھی نیتیں
4:00
سوال: سردی میں خشکی اورخارش ہوتی ہے کوئی علاج بیان فرمادیں۔
7:00
سوال: مجھے روزانہ صبح سخت سردی لگتی ہے کیا میں تیمم کرسکتاہوں؟۔
9:05
ضمنی موضوع:
تیمم کا دُرست تلفظ۔۔۔
11:10
سوال: (نگرانِ شوریٰ ) چاول کھانے کے فوائد کیا ہیں؟۔
13:00
ضمنی موضوع:
بریانی ا ورپلاؤمیں فرق
21:50
دیگ سے بریانی نکالنے کاصحیح طریقہ اوراہم مدنی پھول
22:00
بریانی کھانے میں احتیاطیں
25:20
سوال: جلدی میں بائیک تیز چلاتے ہیں اس بارے آپ کیا فرماتے ہیں۔
29:00
سوال: پٹرول پمپ پر سی این جی بھروانے کیلئے گاڑیوں والے جلدی کرتے ہیں کچھ رہنمائی فرمادیں
32:25
ضمنی موضوع:
بجلی استعمال کرنے کے مدنی پھول
34:45
سوال:یہ کہنا کہ میری عمر آپ کو لگ جائے کیسا؟نیز کیا اس طرح دوسرے کو عمر لگ جاتی ہے؟
36:50
حضرت آدم علی نبینا وعلیہ الصلٰوۃ والسلام کا حضرت داؤد علیٰ نبینا وعلیہ الصلٰوۃ والسلام کو اپنی عمر کے ساٹھ سال دینے کا واقعہ
38:00
سوال:مدنی قافلے میں پاپوں سے ناشتے کی بجائے پراٹھوں سے کروایا جائے توزیادہ دلچسپی رہے گی۔
50:30
سوال:انار کے فوائد بتادیں۔
52:15
ضمنی موضوع:
مدنی مذاکرہ نمبر پانچ سو۔۔۔
58:15
مسلمان کی دلجوئی و خوشی کریں مگر مٹھائی کا مطالبہ نہ کریں (مدنی پھول)
58:40