Tareekh-e-Hijri : 24 Muharram-ul-Haram 1434 (2)

مدنی مُذاکرہ
موضوع:قبولِ اسلام
تاریخ ہجری:۲۴محرم الحرام۱۴۳۴ھ تاریخَ عیسوی: ۸دسمبر۲۰۱۲
Tareekh-e-Hijri : 24 Muharram-ul-Haram 1434

دُرودِ پاک کی فضیلت
11:10
سوال:ہم کپڑوں کی کٹنگ کے دوران چھوٹے چھوٹے ٹکڑے پھینک یا جلا دیتے ہیں کیا اُن کے بارے میں قیامت میں ہم سے سوال ہوگا؟
15:05
ضمنی موضوع:
تھائی لینڈ میں غیرمُسلم کا قبولِ اسلام (مدنی گلدستہ)
18:00
سوال:سکول و بینک میں دوران ِ ڈیوٹی تلاوت کرنا کیسا؟
20:05
سوال:پائے چھیلنے کا صحیح طریقہ بتادیں۔
22:40
ضمنی موضوع:
مُرغی کو پانی میں اُبال کر بال اُتارنے اورنجاست گوشت میں سرایت کرجانے کی صورت میں گوشت کھانا حرام
23:50
غیرمُسلم کا قبولِ اسلام اورباپا کا نام رکھنا اورمدنی پھول
29:20
مدنی قافلے میں سفرکرنےو الے عاشقانِ رسول کو دُعائے حاضریٔ مدینۃ المرشد بریلی شریف
30:35
سوال:تنگدستی کے اَسباب سے بچنے کے باوجود تنگدستی نہ جائے توکیا کیا جائے؟
32:40
ضمنی موضوع:
بظاہر دُعا کا اثر ظاہر نہ ہونے پر مدنی پھول
35:30
ہر مصیبت سے بڑی مصیبت (صبر کیجئے اجرکمائیے)
37:15
غیرمُسلم کا قبولِ اسلام
39:50
مدنی چینل کیلئے دُعا
40:10
نیت دِل کے ارادے کا نام نیز جھوٹا ہاتھ اُٹھانا گناہ
40:50
مدنی مذاکرے میں شرکت کی ترغیب
42:00
سوال:ہمارے گھر میں مدنی ماحول نہیں بن رہا کوئی مدنی نسخہ عطافرمائیں۔
43:30
ضمنی موضوع:
دُرست سلا م کرنے پر مدنی مُنی کی حوصلہ افزائی
44:20
ضمنی موضوع:
اولاد کو مبلغ ِدعوتِ اسلامی بنانے کے خواہشمند والدین کو باپا کے مدنی پھول
46:15
تربیتِ اولاد کے لئے والدین کو مدنی پھول
48:20
مدنی گنتی سے باپا کی محبت،۱،۲،۳
49:15
انگریزی حُروف اورالفاظ کے بارےمیں باپا کے تاثرات
50:00
مفتیٔ پاکستان مفتی وقارالدین رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کی سادگی مبارک
50:40
جھینگا کھانے سے بچنابہتر
51:25
مفتیٔ پاکستان مفتی وقارالدین رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ اوردیدارِ مصطفی اوردیدارِاعلیٰ حضرت علیہ رحمۃ رب العزت
52:50
ہجری سِن کو باقی رکھنے کے مدنی پھول
54:40
مدنی بہار : مدنی چینل دیکھنے کی برکت سے قبولِ اسلام
57:00