Tareekh-e-Hijri : 24 Rabi-ul-Aakhir 1433

مدنی مُذاکرہ
موضوع:کاروان مدنی مذاکرہ (حصہ ۱)
تاریخ ہجری:۲۴۔۴۔۱۴۳۳ تاریخ عیسوی:۱۵اگست ۲۰۱۱ء
Tareekh-e-Hijri : 24 Rabi-ul-Aakhir 1433
شُرکاء:حج اورکاروان کے عملے کے اسلامی بھائی

سوال:اگر ہمارے پاس کو اجنبی مردو عورت آکر آپس میں رشتہ دار ہونے کابولیں یا ویسے ہی کہیں کہ ہم دونوں کو حج یا عمرے کیلئے بھیج دیں اورہمارے منع کرنے کےبعد بھی وہ جانے پر اِصرار کریں تو کیا ہم گنہگارہوں گے۔؟
19:20
ضمنی موضوع:
عورت کو شرعی سفر کرنے کے بارے میں مدنی پھول
20:40
سوال:کاروان والوں کو بینک گارنٹی لینے کیلئے خطیر رقم (سترلاکھ) دینی ہوتی ہے جس کیلئے اکثر کاروان والے انشورنس کمپنی والوں سے اُدھارلیتے ہیں اوروہ کمپنی والے ہر سال کچھ پرسنٹ رقم لیتی ہے کیا یہ سودہے۔؟
24:30
سوال:کسی ایجنٹ کا اپنے جاننے والے کو اپنا ایجنٹ ہونا بتائے بغیر بلکہ بطورِخیرخواہی کاروان والوں کے پاس لانا اورپھر کمیشن لینا اورکاروانِ والوں کا دیناکیسا۔؟
25:20
سوال:ہم کاروان والوں کو بعض ائیرلائن والے آدھا منافع ٹکٹ پر دیتے ہیں اب ہم اگر اُس کا ریٹ بڑھا دیں اورآدھا نفع لیں تویہ لینا کیسا۔؟
27:30
سوال:چند مسائل کے بارے ہم زائرین سے طے کرتے ہیں کہ یہ یہاں یا وہاں (عرب شریف)نہیں ہوں گے مگر ہم خودمجبورہوتے ہیں اوروہ ہوجاتے ہیں ہم اِس بارے کیا کریں نیز زائرین بعد میں ہمیں اِس بارے کہتے ہیں ہم کیا کریں ۔؟
30:00
ضمنی موضوع:
کاروان والوں کی شرعی تحقیق کا شعبہ بنانے کی ترغیب
39:20
ہر ایک کو حسب حال فرض علوم سیکھنے کے مدنی پھول
40:00
دیانتدار تاجر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
43:30
باب المدینہ والوں کو مدنی مذاکرہ فیضانِ مدینہ آکر سننے کی ترغیب نیز مدنی چینل کی مدنی بہاریں
44:45
گناہ کا اظہار گناہ
47:25
کاروان والوں کو گاہک سے ٹو دی پوائنٹ بات کرنے کے مدنی پھول
49:00
کاروبارمیں جھوٹ بولنے بُلوانے کی ممانعت
51:00
سامنے والے جو جھوٹ میں مُبتلاکرنے والےسوالا ت کی نشاندہی
54:30
مہمان نوازی کے مدنی پھول
57:45
سوال:بعض اوقات ویزے مہنگے ملتےہیں اورہمیں مہنگے خریدمہنگے دینے پڑتے ہیں اِس میں کتنا اِضافہ کرسکتے ہیں ۔
1:03:00
ضمنی موضوع:
کاروبارمیں جھوٹ اورحرام روزی کی مذمت
1:05:30
بظاہر دُعا قبول نہ ہونے کی حکمتیں اورمدنی پھول
1:08:00
سوال:(حاجی عبدالحبیب عطاری)بعض اوقات حرام ذرائع سے کام کرنےو الے کو دُنیاوی ترقی بھی ملتی ہے جس بِناء پرسچ بولنے والا اوردُرست ذرائع سے کام کرنے والا سوچتا ہے مجھے کیوں نہیں ،ایسے کیلئے آپ کیا ارشادفرماتے ہیں ۔؟
1:12:00
ضمنی موضوع:
رشوت دینے کی جائز صورت کا بیان
1:16:50
رشوت کی زبردست مذمت اورمثالیں
1:17:40
جہنم کے عذاب کی ایک جھلک
1:22:00
حرام روزی کی وعیدیں
1:26:30
توبہ کے ارادے سے گنا ہ کرنا کُفر
1:32:30