Tareekh-e-Hijri : 25 Safar-ul-Muzaffar 1434

مدنی مُذاکرہ
موضوع: وہ میرے گھر آئے تھے۔
تاریخ ہجری:۲۵صفرالمظفر۱۴۳۴ھ تاریخ عیسوی:۲۵اپریل۲۰۱۳ء
Tareekh-e-Hijri : 25 Safar-ul-Muzaffar 1434

سوال:اگر کسی کے گھر میں کوئی شخصیات آئیں تو بعد میں آنے والے مہمانوں بتاتے رہتے ہیں کہ ہمارے گھر فلاں فلاں آئے اس میں کیا اچھی اچھی نیتیں ہونی چاہئے؟۔
2:00
ضمنی موضوع:
لایعنی کاموں کے بارے میں امام غزالی علیہ رحمۃ اللہ الوالی کے مدنی پھول
3:00
بزرگانِ دین رحمھم اللہ المبین کا نیکیاں چھپانااورہماری حالت
5:30
مجلس اصلاح برائے فنکاراں کیلئے مدنی پھول
13:30
گلوکارو فنکار کا اپنی فلم کیلئے دعا کروانا۔۔۔۔
14:00
منہ پر تعریف کرنے کی ممانعت
18:00
فنکار اسلامی بھائیوں کی باپا کی بارگاہ میں حاضری (مدنی گلدستہ)
20:00
فنکار اسلامی بھائیوں کے دعوتِ اسلامی اور امیر اہلسنت کے بارے میں تائثرات
29:35
زیادہ بولنے کے نقصانات
34:40
میوزک وموسیقی کے کام کی مذمت فنکارواداکار اسلامی بھائیوں کیلئے مدنی پھول
37:30
حب جاہ اورشہرت پسندی کی مذمت
41:00
حرام روزی کا صدقہ و خیرات کاحکم
43:00
نومسلم گلوگارجہانگیر عطاری کی توبہ (مدنی گلدستہ)
44:26