Tareekh-e-Hijri : 26 Zul Hijjatul Haram 1433

مدنی مُذاکرہ
موضوع: باپا کے مدنی تحفے
تاریخ ہجری:۲۶ذوالحجۃ الحرام۱۴۳۳ھ تاریخ عیسوی:۱۱نومبر۲۰۱۲ء
Tareekh-e-Hijri : 26 Zul Hijjatul Haram 1433
شُرکا:جامعۃ المدینہ،داُرالافتاء وغیرہا مجالس

سوال:وضو کے دوران عمامہ کیسے اُتارنا چاہئے۔۔۔
13:50
ضمنی موضوع:
عمامہ باندھنے پر ہر پیچ پر ایک نور ،کھولنے پر ایک گناہ معاف
14:45
عمامہ باندھنے کے فضائل
16:00
باپا کابیان سُن کر بدمعاش سُدھر گیا۔(مدنی بہار)
23:30
داڑھی رکھنے کی ترغیب
25:00
فکرِا ٓخرت مع نیکی کی دعوت
29:00
آج تک داڑھی منڈوانے والوں کو توبہ کرواتے ہوئے
32:55
زُلفیں رکھیں۔۔۔(مدنی پھول)
38:00
روزانہ دودرس دینے کی ترغیب
39:25
اَمردوں کیلئے مدنی پھول
42:00
علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت دینے ترغیب
43:25
ہند والوں کی دیوانگی۔۔۔
47:00
سب مسلمان ایک ہیں
48:00
باب الاسلام والوں کی مدینہ شریف سے محبت
48:50
سوال:جَل پر ی کی شرعاََ کی حیثیت ہے؟۔سُنا ہے اس کا آدھا جسم انسانوں کا اورآدھا مچھلی کی طرح ہوتاہے۔
49:05
سوال:برکت کیلئے اگر کسی نے کعبہ شریف کے غلا ف کا دھاگہ توڑا تواِس کاکیا حکم ہے۔
51:00
ضمنی موضوع:
قیمتی غلاف پر خرچ اورگیارہویں شریف کی نیاز کے بارے میں وسوسے کا رَد
55:25
اولیائے کرام رحمہم اللہ السلام کے مزارات کی تعظیم
57:30
سوال: آنکھوں کے رنگ کا شخصیت پر اثر ہوسکتاہے یا نہیں؟۔
58:30