Tareekh-e-Hijri : 26 Zulhijjat-ul-Haram 1433

مدنی مُذاکرہ
موضوع:مدنی ماحول سے وابستگی کی کوشش
تاریخ ہجری: ۲۶ذوالحجۃ الحرام ۱۴۳۳ھ تاریخ عیسوی: ۱۱نومبرجنوری ۲۰۱۲ء
Tareekh-e-Hijri : 26 Zulhijjat-ul-Haram 1433
شرکاء: تین روزہ تربیتی ا جتماع میں باب الاسلام کے اسلام بھائی
سوال:جو جنت میں اپنے پیرومرشد کے ساتھ رہنا چاہے تواسے کیا کرناچاہئے؟
14:00
ضمنی موضوع:
حضرت ثوبان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا عشقِ رسول
16:45
سوال:میں دعوتِ اسلامی میں بہت پراناہوں مگر مدنی رنگ میں نہیں آپا رہا کچھ مدنی پھول ارشادفرمادیں۔
22:05
ضمنی موضوع:
نیک بننے کیلئے سچی کوشش۔۔۔
24:00
بری صحبت سے بچنے اوراچھی صحبت پانے کے مدنی پھول
28:20
سوال:میں صدائے مدینہ لگاتاہوں ،لوگ ہنستے ہیں کیا مجھے اورزیادہ لگانی چاہئے یا کیا؟
32:25
باپا اسلامی بھائی پر انفرادی کوشش کرتے ہوئے
34:30
مدنی بہار(عماد بھائی)
35:55
راہ خدا میں وقت کی قربانی کی ترغیب
27:50
زندگی میں یکمشت ۱۲ماہ مدنی قافلےمیں سفر کی ترغیب
39:10
بارہ ماہ کیلئے ہاتھوں ہاتھ تیار ہونے والوں کی نیتیں
43:00
مدنی بہار (عماد بھائی)بدمذہبیت سے توبہ
45:40
سوال:وضو کے بعد اگر اعضائے وضو کچھ خشک ہوجائیں توکیاتحیۃ الوضو،تحیۃ المسجد ادا کرسکتے ہیں؟
50:45
ضمنی موضوع:
تحیہ الوضو پڑھنے کی فضیلت
52:20
درست تلفظات نیز مدنی پھول
54:00
سوال:میں بیکری میں کام کرتاہوں اخبارات ودیگر لکھائی والے کاغذات کو بھٹی میں جلاسکتے ہیں؟
55:30
سوال:باب الاسلام سندھ میں پانی کھارا ہے لوگ مسجد سے پانی بھرتے ہیں یہ بھر نا کیسا ہے؟
57:55
ضمنی موضوع:
محمد بن قاسم رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ اورفتح سندھ
58:40
سوال:مسجد کی دیواربنانے میں مٹی کے گارے میں گوبر ملا کرلیپ سکتے ہیں؟
1:00:00
سوال:دورانِ خطبہ مسجد میں چند ہ کرنا کیسا؟
1:1:15