Tareekh-e-Hijri : 29 Zul Qa’dat-ul-Haram 1432

مدنی مُذاکرہ
موضوع: اَمرد پسندی کی تباہ کاریاں
تاریخ ہجری:۲۹ذوالقعدۃ الحرام ۱۴۳۲ھ تاریخ عیسوی:۲۷اکتوبر۲۰۱۱ء
Tareekh-e-Hijri : 29 Zul Qa’dat-ul-Haram 1432
شُرکا:جامعات و مدارس المدینہ کے طلباء،اساتذہ اورقاری صاحبان
نیت کی اہمیت نیز اچھی اچھی نیتیں
3:00
سوال: ٹرپل سواری سے آ پ کیوں منع فرماتے ہیں ؟۔
9:00
ضمنی موضوع:
ڈبل سواری پر درمیان میں چادر رکھیں۔
10:30
سوال:استاذ اپنے امرد شاگرد کوپڑھانے میں کیا احتیاط کرے؟۔
12:30
سوال:کتنی عمر تک مرد امرد رہتاہے؟۔
14:00
ضمنی موضوع:
شہوت آتی ہوتو دیوار کو دیکھنا کیسا؟
16:00
باپا کا مدنی قافلے کے جدول میں اَمرد سے چادر نہ لینا (واقعہ)
16:30
سوال:اگرکسی کی اَمردسے دوستی ہواوروہ اَمرد بھی اُس کے گھر آتاجاتاہوں تواِن دونوں کی اصلاح کیسے کی جائے۔
21:30
سوال:بعض اسلامی بھائی گھروں میں جاکر مدنی منے ،منیوں کو پڑھاتے ہیں ان کو کیا احتیاطیں کرنی چاہئے؟
23:00
سوال:کیا شاگرد استاد کا ہاتھ چو م سکتاہے؟۔
25:55
سوال:جامعات و مدارس میں سوتے ہوئے پردے میں پردہ کرنے کے بارے آپ مدنی پھول ارشادفرماتے ہیں مگر اس پر عمل نہیں ہوپاتا کوئی حل ارشادفرمائیں۔
27:10
ضمنی موضوع:
جامعہ اورمدارس سے باہر بھی طلباءکی تربیت کی ترغیب
29:20
سوال:بعض طلباء اَمردہوتے ہیں کیا اُستاد ان کوپڑھانا چھوڑدیں اورکیا ایساطلباء میلے کچیلے لباس پہن کرآئیں۔
30:40
سوال:نئے نسل نگاہیں جھکا کر بات کرنے کو قبول نہیں کرتی اُن کو کیسے اس پر عمل کروائیں
34:20
ضمنی موضوع:
آنکھیں جھکا کر بات کرنے کے بارے میں اسلامی بھائیوں کواہم ترین مدنی پھول
36:30
باپا کی دورانِ بیان و مذاکرہ نگاہوں جھکانے کاانداز مبارک کی وضاحت
40:00
بات کرنے میں نظر یں نیچی رکھنے کے انداز کی وضاحت
42:30
سوال:اگرکوئی امرد کسی فتنےمیں پڑ گیا تووہ اُس شخص سے اپناپیچھا کیسے چُھڑائے؟۔
45:00
ضمنی موضوع:
غلط کام کرتے کوئی پکڑاگیا تواُسے قانون کے حوالے کردیں۔
46:45
سوال:جامعات و مدارس میں آپ کی عطاکردہ پردے میں پردہ والی احتیاطیں ناظمین و اساتذہ کیوں رائج نہیں کرتے؟۔
47:15
ضمنی موضوع:
جامعات میں تہبند ناٖفذ کرنے کے مدنی پھول
51:30
سوال:کم عمر کے اسلامی بھائیوں کو بڑے اسلامی بھائیوں کے ساتھ اُٹھنے بیٹھنے میں کیا احتیاط کرنی چاہئے۔
53:00
سوال:اگرکوئی قاری صاحب اسکوٹر پر آتے جاتے ہوں اورکسی اَمرد کے والدکہہ دیں ہمارے بچے کواپنے ساتھ اسکوٹر واپس گھر لیتے آیا کریں تو اس صورت میں کیا کیا جائے؟۔
56:00
ضمنی موضوع:
بوڑھوں سے شفقت ومحبت کرنے کی ترغیب
57:50
سوال:پہلے آپ بیعت میں کہلواتے تھے کہ ارادہ کرتاہوں میں،مگر اَب آپ یہ فرماتے ہیں وعدہ کرتاہوں میں۔۔۔اس میں کیا حکمت ہے؟
58:50
سوال:کمرے میں اکیلا سونے کی صورت میں کیا احتیاط کرنی چاہئے؟۔
1:00:20
ضمنی موضوع:
سیدناعثمانِ غنی ذوالنورین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی حیاء مبارک
1:01:00
سوال:درجہ چھوٹاہوتو طلباء اوراساتذہ کے درمیان بیٹھنے میں کم فاصلہ ہوتوکیا احتیاط کریں۔؟
1:1:50
سوال:فنافی المرشد ہونے کا طریقہ ارشادفرمادیں۔
1:02:35
سوال:بعض طلبا ء مختلف اعذار بتا کر چھٹی لیتے ہیں ہمیں اس کی تفتیش کیلئے کچھ سوالات کرنے پڑتے ہیں آپ کیا فرماتے ہیں؟۔
1:6:00
سوال: طلباء کو جدول کا پابند بنانے کیلئے ناظم کو کیا کرنا چاہئے نیز طلباء کو ناظم کے بارے میں کیا سوچ رکھنی چاہئے۔
1:9:00
ضمنی موضوع:
بھڑاس میں کسی مسلمان کی بُرائی نہ سننے کے بارے میں اہم مدنی پھول(باپا کوذمہ دارکی شکایات کرنے والےکا واقعہ )
1:17:00
تنظیمی طور پر کسی ذمہ دارسےمسئلہ ہوتو حل کرنے کا طریقہ
1:20:00
سوال:بعض طلباء کا بہت رَف اندا زہوتاہے اورناظم صاحب ضبط نہیں کرپاتے ایسے موقع پر کیا کرناچاہئے۔
1:23:25
ضمنی موضوع:
وحشی جانور کی قربانی کا کیا حکم ہے؟
1:26:00
حُسن اخلا ق و نرمی اپنانے کے مدنی پھول
1:30:00
سوال:آپ نے عمامہ شریف پر پھول سجا یا ہوا ہے کیا یہ سُنت ہے؟۔
1:33:05
سوال:کیاد عوتِ اسلامی والوں کو صِرف اعلیٰ حضرت علیہ رحمۃ رب العزت کی تحقیقات پرہی عمل کرناچاہئے؟۔
1:36:50
سوال:بسوں میں بعض اوقات جگہ کم ہونے کی وجہ سے ر ش میں اَمر د کیا احتیاط کرے اوراگر سامنے اَمرد آجائے توکیا کیا جائے؟۔
1:39:00
سوال:قرض ادا نہ ہوپا رہاہوتوکوئی حل ارشادفرمادیں۔
1:41:20
سوال:آدھی پنڈلی تک کُرتانہ سِلوانے کی کیا وجہ ہے؟۔
1:43:30
ضمنی موضوع:
دورانِ تدریس فون استعمال نہ کرنے کے مدنی پھول
1:46:00
مدنی حلیہ سجانے کی زبردست ترغیب و کُڑھن
1:50:00
سوال: کیا سفید چادر بھی مدنی حلئیے میں شامل ہے؟۔
1:51:55
سوال:قرض مسلسل چڑھتا جارہا ہے کو ئی روحانی علاج عطافرمادیں۔
1:53:00
ضمنی موضوع:
فضول اخراجات سے بچنے اورقناعت اختیار کرنے کے مدنی پھول
1:53:30
سوال: ایک اسلامی بھائی آپ کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں۔
1:58:50
ضمنی موضوع:
عمامہ شریف فوراََ سجانے کی ترغیب
2:00:00
سوال:کثرت سے احتلام کا علاج عطافرمادیں۔
2:00:40
سوال:زلفیں رکھنے میں سُستی ہوتی ہے مدنی پھو ل ارشادفرمادیں ۔
2:2:25
ضمنی موضوع:
ہلکی پھلکی خارش سے جان چھڑانے کا نسخہ
2:3:00