Tareekh-e-Hijri : 3 Rabi-ul-Aakhir 1433

مدنی مُذاکرہ
موضوع: امامت کا ثواب
تاریخ ہجری: ۳ربیع الآخر۱۴۳۳ھ تاریخ عیسوی: ۳فروری۲۰۱۲ء
Tareekh-e-Hijri : 3 Rabi-ul-Aakhir 1433

مولانا خالدبن وکیل صاحب کے دعوتِ اسلامی اورمدنی چینل کے بارے میں تائثرات
8:10
سوال:آپ کو کیسا امام پسند ہے؟
10:15
ضمنی موضوع:
بادامی مسجد کے مولانا عبدالرحمن صاحب سے باپا کی محبت
10:30
روزانہ کسی نہ کسی نماز کے بعدایک مسئلہ بتانے کی ترغیب
12:25
نماز کے احکام کتاب کی اہمیت
13:10
باطنی علوم کی اہمیت نیز فرض علوم سیکھنے کی ترغیب
15:40
ریاکاری کی تعریف
17:20
امامت،اذان اورتدریس کی اُجرت کا جواز اورنعت خوانی کی اجرت کا عدمِ جواز
18:15
کتنا قرآن یاد کرنا فرض وواجب۔۔؟
22:30
امام وموذن ومدرس ،کمیٹی کووقت کا اجارہ کرنے کی تاکید
23:45
ساداتِ کرام سے خدمت کا کام لینا جائز نہیں
38:35
سوال:مبلغین ومدرسین کا رویہ امام مسجد اورکمیٹی کے ساتھ اچھا سلوک نہیں کیاجاتا اس کی وضاحت فرمادیں۔
40:45
ضمنی موضوع:
مدنی انعامات پر عمل کی ترغیب
42:20
مبلغین کو سمجھانے کا انداز نیز مائیک پر سمجھانے کی ممانعت
46:20
بھری محفل میں باپا پر تنقید کرنے والے ساتھ باپا کا حسن سلوک
47:45
سنیوں کو متفق ہونے کے مدنی پھول
49:20
اگر کو ئی امام یا عالم صاحب سرعامِ اصلاح فرمائیں تو انفرادی طورپر ملاقات کریں ،محبت عام کریں (اہم مدنی پھول)
53:45
باپا کی مخالفت کرنے والوں سے باپا کا حسن سلوک
55:45
باپا کو اپنے سے روٹھنے ٹوٹنےو الوں کو اہم پیغام
58:15