Tareekh-e-Hijri : 3 Rabi-ul-Aakhir 1435

مدنی مذاکرہ
موضوع: شلجم کے فوائد
تاریخ ہجری:۳ربیع الآخر۱۴۳۵ھ تاریخ عیسوی:۳فروری ۲۰۱۴ء
Tareekh-e-Hijri : 3 Rabi-ul-Aakhir 1435
شُرکاء:مختلف جگہوں سےا ٓئے ہوئے عاشقانِ رسول
سوال:کعبہ ،اجمیر اوربریلی شریف کے نقش بنا سکتے ہیں یانہیں۔؟
09:00
ضمنی موضوع:
تصویر بنانے کی ممانعت نیز کعبے کا ماڈل اوربُت نما تصاویر۔۔۔
10:30
سوال:دُرود شریف اورسلام میں کیا فرق ہے؟
12:00
سوال:اذان کے بعد سرکارﷺ کیلئے درجات کی بُلندی کی دُعاکرنے کا کیا مطلب ہے کیونکہ آپ کے درجے توبہت بُلند ہیں۔
12:45
ضمنی موضوع:
والدرجۃ الرفیعۃ کے الفاظ دُعا میں جوہیں وہ حدیث میں نہیں البتہ پڑھنا جائزہے۔
14:30
ہرصحابی قطعی جنتی ہے۔
16:00
بغدادشریف حاضری کا ٹکٹ اورباپا کا اعلان
17:30
غوثِ پاک کی بارگاہ میں سلام عرض کرنے کے مدنی پھول نیزاولیائے کرام رحمہم اللہ کے قرب میں دُعا قبول
17:40
سوال: میں اپنے بچے کو مفتی دعوت اسلامی بنانا چاہتاہوں کچھ مدنی پھول ارشادفرمادیں۔
19:40
ضمنی موضوع:
علم ِ دین حاصل کرنے اوردیگر نیک اعمال کرنے کی ترغیب
21:00
اعلیٰ حضرت کا مبارک خاندان اورعلمِ دین
22:30
اولاد کو سنتوں بھرا لباس پہنانے کی والدین کو ترغیب
24:30
گھر میں مدنی ماحول بنانے کے اہم مدنی پھول (نگرانِ شوریٰ )
26:50
چھوٹی بچیوں کو مردانہ لباس پہننے کی مذمت
29:40
سوال:کیا انجیر و غیرہ پر فاتحہ پڑھ سکتےہیں۔؟
31:00
ضمنی موضوع:
قبر پر پان رکھنے والا چُٹکلہ
32:00
قبر پر اگربتی جلانے کی ممانعت
32:40
مرحوم کی پسندیدہ چیز پر فاتحہ کرنے والا رُحجان کی کتابوں میں وضاحت نہیں۔
33:00
راہ ِ خدا میں عمدہ چیز خرچ کرنے کی ترغیب نیز اعلیٰ حضرت علیہ رحمۃ رب العزت کی غُرباء سےمحبت
34:30
پان گٹکے کا کاروبار چھوڑنے والا اسلامی بھائی
35:00
سوال:تمباکو اورپان گُٹکا کاکاروبار جائزہے؟۔
36:00
ضمنی موضوع:
پان میں چمڑے کا رنگ بطورِ کتھہ ڈالنا ۔۔۔
38:20
سوال:کیا شلجم سبزی ہے اوراِس کےطبی فوائد بیان فرمادیں ؟۔
39:30
ضمنی موضوع:
سِرکے کا تعارف
42:45
باپا دُعا کرواتے ہوئے
48:30