Tareekh-e-Hijri : 3 Rabi-ul-Aakhir 1436

موضوع:اللہ کے پیارے غیب جانتےہیں۔
تاریخ ہجری: ۳ربیع الآخر۱۴۳۶ھ تاریخ عیسوی: ۲۳جنوری ۲۰۱۵ء
Tareekh-e-Hijri : 3 Rabi-ul-Aakhir 1436
کثرت سے درودِ پاک پڑھنا علامتِ اہلسنت ہے
1:30
سوال:بڑی گیارہویں شریف کا دن توغوث پاک کے وصال کا دن ہے یہ ہمارے لئے عیدکادین کیساہوا؟
2:00
ضمنی موضوع:
جمعہ عیدکا دن ۔۔۔
3:30
موت مومن کیلئے تحفہ
4:20
اہلسنت کی خوش بختی
7:00
سوال:کیا اولیائے کرام غیب جانتے ہیں۔
9:25
غوثِ پاک روشن ضمیر
14:40
سوال:کیا غوثِ پاک کے وسیلے سے دُعا اورمدد مانگ سکتے ہیں۔
16:20
ضمنی موضوع:
غیر اللہ سے مدد مانگنے پرآنےو الے وسوسوں کی کاٹ
19:00
انبیائے و اولیائے علیھم السلام و رحمہم اللہ تعالیٰ زندہ ہیں
22:55
سرکارصلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم کا ظاہری پردہ شریف فرمانے کے بعد مدد فرمانا (قحط سالی اوربارش)
23:30
مکتبۃ المدینہ کے رسالہ کی ترغیب دیتے ہوئےریٹ اورصفحات بتانے کی وجہ
27:25
باپا کی مال سے بے رغبتی کاعالم نیز دعوتِ اسلامی سے کسی قسم کی رقم نہ لینے کے مثالیں
28:25
بغیر مال کے خوش رہنے کے مدنی پھول
33:50
احیاءالعلوم وتصوف کی دیگر کتب پڑھنے کی ترغیب
35:30
سبزی اورگوشت والے کے جھوٹ بولنے کی مثالیں
38:15
لوگوں کی بیٹھکیں اورگناہوں کے اسباب
44:00
موٹا ونابینا کی غیبت ودل آزاری کی مثالیں
47:00
ملکی وسیاسی معاملات پر لیڈران پر ہونےو الے غیبت بھر ے تبصرے کی مثالیں اورممانعت
49:40
مومن کی عزت کی حفاظت کی فضیلت و اہمیت
51:00
عالم کی غیبت کی نحوست
51:45
بری صحبت سے بچنے کی مدنی پھول
52:10